مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 40 الحمى من فيح جهنم ) · حديث 60
60 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أبو سعيد أحمد بن محمد بن زياد الأعرابي ثنا بكر هو بن سهل ثنا يحيى بن سعيد قال ثنا هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y الحمى من فيح جهنم فأبردوها بالماء هذا حديث صحيح أخرجه البخاري عن مالك بن إسماعيل
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: بخارجہنم کی تپش میں سے ہے پس اسے پانی کے ساتھ ٹھنڈا کرو۔ یہ حدیث صحیح ہے بخاری نے اسےمالک بن اسما ئیل سے تخریج کیاہے
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بكر هو بن سهل
Musnad Al Shahab · Book › (40 Fever of Fell in Hell) · Hadith 60
