مسند الشهاب · ( الجزء الرابع من كتاب مسند الشهاب ) ‹ ( 362 من ولي شيئا من أمر المسلمين فأراد الله به خيرا جعل معه وزيرا صالحا فإن نسي ذكره وإن ذكر أعانه ) · حديث 542
542 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا محمد بن أبي نعيم ثنا فرج بن فضالة عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y من ولي شيئا من أمر المسلمين فأراد الله به خيرا جعل معه وزيرا صالحا فإن نسي ذكره وإن ذكر أعانه وما من رجل من المسلمين أعظم أجرا من وزير صالح مع إمام يطيعه ويأمره بذات الله تعالى
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو مسلمانوں کا حکمران بنے اور اللہ تعالیٰ نے اسکے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرما لے تو اکے لیے اچھے وزیر بنا دیتا ہے جو اسے بھول جانے پر یاد کراتے ہوں اور یاد ہونے پر اسکی مدد کرتے ہوں مسلمانوں میں سے کسی بھی شخص کو اس نیک وزیر سے زیادہ اجر نہیں ملتا جو کسی حکمران کے ساتھ ہوتا ہے اور اسکی اطاعت کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی ذات کے بارے میں اسے ہدایت کرتا ہے ۔
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← فَرَجِ بْنِ فَضَالَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع
Musnad Al Shahab · (Part Four of the Book of Musnad Al-Shehab) › (362 Whoever takes care of something from the affairs of the Muslims and God desires it with good, then he makes a good minister with him. If he forgets to mention it, if he does mention he will help him) · Hadith 542
