مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 706 إن الله زوى لي الأرض فرأيت مشارقها ومغاربها ) · حديث 1113
1113 - أخبرنا تراب بن عمر أبنا عبد العزيز بن محمد بن زياد ثنا القاضي إسماعيل بن إسحاق ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد بن زيد عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي أسماء عن ثوبان قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إن الله أو قال إن ربي زوى لي الأرض فرأيت مشارقها ومغاربها وإن ملك أمتي سيبلغ ما زوي لي منها
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: بے شک اللہ تعالی (راوی کو شک ہے) یا فرمایا۔ بے شک میرے رب تعالی نے زمین کو میرے لیے اکٹھا کر دیا پس میں نے اس کے مشرق مغرب کو دیکھ لیا اور میری امت کی سلطنت عنقریب وہاں تک ہوگی، جہاں تک زمین میرے لئے اکٹھی کی گئی۔
ثَوْبَانَ، ← أَبِي أَسْمَاءَ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← القاضي إسماعيل بن إسحاق ← تراب بن عمر أبنا عبد العزيز بن محمد بن زياد
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (706 Indeed, God has enlightened the earth for me, and I have seen its east and west) · Hadith 1113
