مسند الشهاب · ( الباب السادس ) ‹ ( 555 لا كبيرة مع استغفار ) · حديث 853
853 - أخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد بن الحارث قدم علينا أبنا أبو سعيد الحسن بن علي وأبو عباد ذو النون بن محمد قالا ثنا أبو أحمد الحسن بن عبد الله العسكري ثنا بن أخي أبي زرعة ثنا عمي ثنا سعيد بن سليمان قال حدثني أبو شيبة الخراساني عن بن أبي مليكة عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y لا كبيرة مع استغفار ولا صغيرة مع إصرار
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : استغفار کے ساتھ گناہ کبیر نہیں رہتا اور اصرار کے صغیر نہیں رہتا ۔ وضاحت : توبہ استغفار کرنے سے کبیرہ گناہ کبیرہ نہیں رہتا اور صغیر گناہ پر اگر اصرار کیا جائے تو وہ صغیر ہ نہیں بلکہ کبیرہ بن جاتا ہےاس لیے گناہ پر اصرار کرنے کی بجائے توبہ استغفار کرنا چاہیے ۔ اللہ کرم ہمیں گناہوں سے بچنے اور توبہ و استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
بْنِ عَبَّاسٍ ← بن أبي مليكة ← أبو شيبة الخراساني ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَمِّي، ← بن أخي أبي زرعة ← أبو أحمد الحسن بن عبد الله العسكري ← أبو عباد ذو النون بن محمد
Musnad Al Shahab · (Chapter Six) › (555 No great with asking forgiveness) · Hadith 853
