مسند الشهاب · ( الباب السابع ) ‹ ( 673 إن المؤمن ليجاهد بسيفه ولسانه ) · حديث 1047
1047 - أنا عبد الرحمن بن عمر الكندي نا يعقوب بن المبارك نا عبد الله بن يوسف المقري نا أبو الطاهر بن السرح نا بن وهب أخبرني يونس عن بن شهاب عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك عن أبيه قال Y يا رسول الله ما ترى في الشعر قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إن المؤمن ليجاهد بسيفه ولسانه والذي نفسي بيده لكأنما ينضحونهم بالنبل
عبدالرحمان بن کعب بن مالک نے اپنے والد سے روایت کیا کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، شعر کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: بے شک مومن اپنی زبان اور تلوار کے ساتھ جہاد کرتا رہتا ہے اورقسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، گویا کہ وو ( مو من ،شاعری کے؎ ذریعے) دشمنوں پر تیروں کی بارش کرتے ہیں۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← بن شِهَابٍ ← يُونُسَ ← بن وَهْبٍ ← أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ← عبد الله بن يوسف المقري ← يعقوب بن المبارك ← عبد الرحمن بن عمر الكندي
Musnad Al Shahab · (Chapter Seven) › (673 A believer is to strive with his sword and tongue) · Hadith 1047
