مسند الشهاب · ( الباب السابع ) ‹ ( 675 إن أكثر ما يدخل الناس النار الأجوفان ) · حديث 1050
1050 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر الشاهد أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا داود بن يزيد الأودي قال سمعت أبي يقول سمعت أبا هريرة يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y تدرون ما أكثر ما يدخل الناس النار قالوا الله ورسوله أعلم قال فإن أكثر ما يدخل الناس النار الأجوفان الفم والفرج تدرون ما أكثر ما يدخل الناس الجنة قالوا الله ورسوله أعلم قال فإن أكثر ما يدخل الناس الجنة تقوى الله وحسن الخلق
حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: کیا تم جانتے ہو۔ کیا چیز لوگوں کو کثرت سے جہنم میں داخل کرے گی ؟ لوگوں (صحابہ کرام ) نے عرض کیا: الله اور اس کا رسول صلی الله علیہ وسلم زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیادہ تر لوگ دو چیزوں ، منہ اور شرم گاہ کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے۔ پھر فرمایا: کیاتم جانتے ہو جو چیز لوگوں کو کثرت سے جنت میں داخل کرے گی۔ عرض کیا: الله اور اس کا رسول صلی الله عليه وسلم زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔ فرمایا: جو چیز لوگوں کو جنت میں داخل کرے گی ان میں کثرت الله تعالی کے تقوی اور اچھے اخلاق کی ہوگی۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبِي ← دَاوُدَ بْنِ يَزِيدَ الْأَوْدِيِّ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عبد الرحمن بن عمر الشاهد أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع
Musnad Al Shahab · (Chapter Seven) › (675 The most that enters people into the hollow fire) · Hadith 1050
