مسند الشهاب · ( الباب السابع ) ‹ ( 627 إن أمتي أمة مرحومة ) · حديث 970
970 - أنا محمد بن علي الغازي بالمسجد الحرام أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ قال سمعت أبا سعد عمرو بن محمد بن منصور يقول سمعت أبا بكر محمد بن إسحاق بن خزيمة يقول لما دخلت بخارى ففي أول مجلس حضرت مجلس الأمير إسماعيل بن أحمد في جماعة من أهل العلم فذكرت في حضرته أحاديث فقال الأمير حدثنا أبي نا يزيد بن هارون عن حميد عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y أمتي أمة مرحومة الحديث فقلت أيد الله الأمير ما حدث بهذا الحديث أنس ولا حميد ولا يزيد بن هارون فسكت وقال فكيف قلت هذا حديث أبي موسى الأشعري ومداره عليه فلما قمنا من المجلس قال أبو علي صالح بن محمد البغدادي يا أبا بكر جزاك الله خيرا فإنه قد ذكر لنا هذا الإسناد غير مرة ولم يجسر واحد منا أن يرده عليه قال أبو عبد الله إنما أراد الأمير إسماعيل بن أحمد حديث يزيد بن هارون عن المسعودي عن سعيد بن أبي بردة بن أبي موسى عن أبيه عن جده قلت وحديث محمد بن بكر بن الفضل الفقيه الذي رويناه ينتهي إلى حميد عن أنس وهذا حديث خرجه شيخنا أبو محمد عبد الغني في كتاب جمع فيه الصحيح من حديث محمد بن بكر على شرط صحيحي مسلم والبخاري فأما حديث المسعودي فقد رويناه من طريق البزار
عمر و بن محمد بن منصور کہتے ہیں کہ میں نے ابو بکر ، محمد بن اسحاق بن خزیمہ کو کہتے ہوئے سنا کہ جب میں سب سے پہلے بخارا شہر میں داخل ہوا تو میں امیر کی مجلس میں حاضر ہوا ، تو امیر اسماعیل بن ، احمد اہل علم کی ایک جماعت میں تھے ۔ میں ان کی موجودگی میں احادیث کا ذکر کیا تو امیر نے کہا مجھے میرے والد نے یزیدین ہارون سے ، حمید سے ، انکو حضر ت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میر ی امت مرحومہ ہے ۔میں نے دعا کی اللہ تعالیٰ امیر کی مدد فرمائے اس نے یہ حدیث انس ، حمید ، یزیدبن ہارون سے روایت نہیں کی تو وہ خاموش ہو گئے اور کہا کیسے ؟ میں نے کہا یہ حدیث حضر ت ابو موسیٰ اشعری سے روایت ہے اور اس پر اس کا مدار ہے جب ہم مجلس سے اٹھے تو ابو علی صالح بن محمد بغدادی نے کہا : اے ابوبکر اللہ تجھے جزائے خیر دے اس نے کئی مرتبہ ہمارے سامنے یہ روایت اس سند کے ساتھ بیان کی ، لیکن ہم میں سے کسی کو یہ جرات نہ ہوئی کہ وہ اسکی تردید کرے۔
أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، ← أبا سعد عمرو بن محمد بن منصور ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، ← محمد بن علي الغازي بالمسجد الحرام
Musnad Al Shahab · (Chapter Seven) › (627 My nation is a merciful nation) · Hadith 970
