مسند الشهاب · ( الباب السابع عشر وهو باب الدعاء الذي يختم به الكتاب ) ‹ ( 910 اللهم بك انتشرت وإليك توجهت وبك اعتصمت ) · حديث 1497
1497 - أنا أبو الحسن محمد بن أحمد الجواليقي أنا أبو القاسم إبراهيم بن أحمد بن أبي حصين الهمداني نا أبو جعفر محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي نا عبيد بن إسماعيل القرشي الهباري نا المحاربي عن عمرو بن مساور العجلي عن الحسن عن أنس بن مالك Y قال لم يرد رسول الله صلى الله عليه و سلم سفرا إلا قال حين ينهض من جلوسه اللهم بك انتشرت وإليك توجهت وبك اعتصمت أنت ثقتي وأنت رجائي اللهم اكفني ما همني وما لم اهتم به وما أنت أعلم به مني اللهم زودني التقوى واغفر لي ذنبي ووجهني للخير أينما توجهت قال ثم يخرج
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺ جب آپ سفر پر روانہ ہونے کے لئے کھڑے ہونے لگتے تو یہ دعا پڑھتے تھے : اے اللہ! میں تیرے ہی سہارے اٹھا ہوں اور تیری ہی طرف رخ کیا ہے اور تیرے ہی ( عہد) سے وابستہ ہوں ۔ تو ہی میرا اعتماد ہے اور تو ہی میری امید ہے۔اے اللہ ! جس کام کا میں اہتمام کرتا ہوں اور جس کا نہیں کرتا ان میں مجھے کفایت فرما اور جس کو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے ۔ اے اللہ! مجھے پرہیز گاری کا توشہ عطا فرمایا اور میرے گناہ بخش دے اور میں جدھر رخ کروں میرا رخ بھلائی کی طرف پھیر دے۔ یہ دعا پڑھنے کے بعد آپﷺ سفر پر تشریف لے جاتے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ، ← عمرو بن مساور العجلي ← الْمُحَارِبِيُّ2 ← عبيد بن إسماعيل القرشي الهباري ← أبو جعفر محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي، ← أبو القاسم إبراهيم بن أحمد بن أبي حصين الهمداني ← أبو الحسن محمد بن أحمد الجواليقي
Musnad Al Shahab · (Chapter seventeen, which is the chapter on supplication with which the book ends) › (910 Oh God, you spread and you went and sit down) · Hadith 1497
