مسند الشهاب · ( الباب الثامن الجزء التاسع من كتاب مسند الشهاب ) ‹ ( 755 ليس منا من لم يتغن بالقرآن ) · حديث 1198
1198 - أنا أبو محمد أنا بن جامع نا علي نا أبو نعيم نا عبد الرحمن بن عبيد بن أبي مليكة عن بن أبي مليكة عن عبد الله بن عبد الله بن السائب بن أبي نهيك قال جئت إلى سعد فقال من أنت يا بن أخي فأخبرته فقال مرحبا تجار كسبة كيف قراءتك القرآن قلت حسنة قال فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول Y اقرؤوا القرآن وابكوا فإن لم تبكوا فتباكوا وغنوا بالقرآن فإنه ليس منا من لم يغن أو يتغن به
عبداللہ بن عبداللہ بن سائب بن ایونھیک بیان کرتے ہیں: میں حضرت سعد کے پاس آیا۔ تو انہوں نے فر مایا اے میرے بھتیجے تم کون ہو؟ بپس میں نے ان کو خبر دی۔ تو انہوں نے کہا : خوش آمدید۔ ایسےلوگ جوتجارت کرنے والےہیں اورکمائی کرنے وال ہیں تمهاری قر آن کی تلاوت کیسی ہے: میں نے جواب دیا:اچھی ہے۔انہوں نے فرما یا: میں نے رسول کریم ﷺ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ تم قرآن پڑھو اور رویا کرو، اگر تمہیں رونا نہ آئے تو رونے کی شکل بنا لو، اور قرآن کو اچھی آواز کے ساتھ پڑھو۔ بے شک وہ ہم میں سے نہیں جس نے قرآن کو اچھی آواز کے ساتھ نہ پڑھا۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← فَإِنِّي ← مرحبا تجار كسبة كيف قراءتك القرآن قلت حسنة ← من أنت يا بن أخي فأخبرته ← جئت إلى سعد ← عبد الله بن عبد الله بن السائب بن أبي نهيك ← بن أبي مليكة ← عبد الرحمن بن عبيد بن أبي مليكة ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيٍّ، ← بن جامع ← أَبُو مُحَمَّد
Musnad Al Shahab · (Chapter VIII, Part Nine of the Book of the Musnad of the Shooting Star) › (755 None of us does not recite the Qur’an) · Hadith 1198
