مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 720 إنك لا تدع شيئا اتقاء الله إلا أعطاك الله خيرا منه ) · حديث 1138
1138 - نا إسماعيل بن يعقوب نا إسماعيل بن إسحاق نا مسدد نا يزيد بن زريع نا خالد الحذاء عن حميد بن هلال عن الذي سأل النبي صلى الله عليه و سلم أو عمن سمعه منه قال Y أتيت نبي الله صلى الله عليه و سلم وهو يخطب فقلت علمني مما علمك الله فنزل وألقي له كرسي قوائمه حديد فقال إنك لا تدع شيئا اتقاء الله إلا بدلك الله مكانه خيرا منه قال رفاعة العدوي انتهيت إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يخطب فقلت يا رسول الله رجل غريب جاء يسأل عن دينه لا يدري ما دينه قال فجاء رسول الله صلى الله عليه و سلم وترك خطبته فأتي بكرسي خلت قوائمه حديدا قال فقعد رسول الله صلى الله عليه و سلم فجعل يعلمني مما علمه الله ثم أتى على خطبته فأتى عليها
حمید بن ہلال نے اس شخص سے روایت کیا جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھایا اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا اس شخص نے بیان کیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے تو میں نے عرض کیا مجھے وہ کچھ سکھائیے جو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھایا ہے پس آپ خطبہ دے رہے تھے تو میں نے عرض کیا مجھے کچھ سکھائیے جو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھایا ہے پس آپ کے لیے لوہے کے ستون والی رکھی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تو اللہ کے ڈرسے جو چیز چھوڑے گا اللہ تعالیٰ اسکی جگہ اس سے بہتر چیز تجھے عطا کرے گا۔ حضرت رفاعہ عدوی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گفتگو فرما رہے تھے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ میں مسافر آدمی ہوں اور اپنے دن کے متعلق پوچھنے آیا ہوں جو دین کو نہیں جانتا تھا ۔ وہ بیان کرتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گفتگو ختم فرمائی اور تشریف فرما ہوئے اور ایک لوہے کے پائے والی کرسی لائی گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر بیٹھے وہ کچھ سکھانا شروع ہو گئے جو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھایا تھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو پھر آپ خطبے کے لیے تشریف لے گئے اور اسے ادا کیا ۔
الذي سأل النبي صلى الله عليه و سلم أو عمن سمعه منه ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُسَدَّدٌ ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← إسماعيل بن يعقوب،
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (720 You do not leave anything to fear God unless God gives you better than it) · Hadith 1138
