مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 718 إني ممسك بحجزكم عن النار ) · حديث 1131
1131 - أنا أبو محمد التجيبي نا إسماعيل بن يعقوب بن الجراب نا إسماعيل بن إسحاق القاضي نا عمرو بن مرزوق نا المسعودي عن الحسن بن سعد عن عبيدة النهدي عن بن مسعود قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إن الله لم يحرم حرمة إلا وقد علم أنه سيطلعها منكم متطلع ألا وإني ممسك بحجزكم أن لا تهافتوا في النار تهافت الفراش والذباب
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز حرام نہیں کی مگر وہ جانتا ہے بے شک تم میں سے کچھ لوگ اس کی (حرام کردہ چیزوں کی ) خواہش رکھتے ہیں ۔ خبردار بے شک تمہاری کمر سے پکڑ کر میں تمہیں روکنے والا ہوں ، کہ تم آگ میں نہ گرو ۔ تو تم کیڑے پتنگوں کی طرح گرتے ہو۔
بن مَسْعُودٍ ← عبيدة النهدي ← الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ← الْمَسْعُودِيِّ ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← إسماعيل بن يعقوب بن الجراب ← أبو محمد التجيبي
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (718 I am holding you from Hell) · Hadith 1131
