مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 702 إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ) · حديث 1107
1107 - أنا صالح بن إبراهيم بن رشدين أنا أحمد بن الحسن الداري أنا محمد بن جعفر بن الإمام نا خلف بن هشام نا حماد بن زيد عن هشام بن عروة عن أبيه عن عبد الله بن عمرو قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من الناس ولكن يقبض العلماء بعلمهم فإذا لم يبق عالم اتخذ الناس رؤساء جهالا فسئلوا فأفتوا بغير علم فضلوا وأضلوا
حضرت عبدالله بن عمرو رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: الله تعالی علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ اسے لوگوں (کے دلوں) سے کھینچ لے بلکہ وہ علماء (کی ارواح )قبض کر کے ان کے علم کو اٹھالے گا۔ یہاں تک کہ کوئی عالم نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو اپنا امیر بنالیں گے ان سے مسائل پوچھیں گے اور وہ بغیرعلم کے فتوی دیں گے، خودبھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← خلف بن هشام، ← محمد بن جعفر بن الإمام ← أحمد بن الحسن الداري ← صالح بن إبراهيم بن رشدين
Hadith 1107
