مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 393 قد جف القلم بما أنت لاق ) · حديث 603
603 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا سليمان بن أحمد الواسطي ثنا الوليد بن مسلم ثنا الأوزاعي عن الزهري أنه أخبرهم قال أخبرني أبو سلمة عن أبي هريرة قال قلت Y يا رسول الله إني شاب أعزب وأنا أخاف الفتنة على نفسي فذرني أختص فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم جف القلم بما أنت لاق فاختص أو ذر
ابو سلمہ نے مجھے خبر دی اس نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی علیہ وسلم میں غیر شادی شدہ نوجوان ہوں مجھے اپنی ذات پر فتنہ کا ڈر ہے ۔تو مجھے اجازت دیں کہ میں خصی ہو جاوں ۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نے جس صورتحال کا سامنا کرنا ہے اس کے حوالے سے قلم خشک ہو چکا ہے خواہ اب تم خصی ہو جائو یا اسے ترک کر دو۔
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (393 The pen has dried out what you have found) · Hadith 603
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 393 قد جف القلم بما أنت لاق ) · حديث 604
604 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد المدني ثنا يونس بن عبد الأعلى ثنا بن وهب أخبرني يونس عن بن شهاب عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y قد جف القلم بما أنت لاق
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کر تے ہیں: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے جس صورتحال کا سامنا کرنا ہے اس کے حوالے سے قلم خشک ہو چکا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← بن شِهَابٍ ← يُونُسَ ← بن وَهْبٍ ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد المدني
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (393 The pen has dried out what you have found) · Hadith 604
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 394 تجدون من شر الناس ذا الوجهين يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه ) · حديث 605
605 - أخبرنا أحمد بن محمد بن مرزوق أبنا أحمد بن الحسن بن إسحاق الرازي ثنا عبيد بن محمد بن موسى بن رجال البزاز ثنا أحمد بن صالح ثنا بن أبي فديك قال حدثني نافع بن أبي نعيم عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y تجدون من شر الناس ذا الوجهين يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه ورواه مسلم بن الحجاج عن زهير بن حرب عن جرير عن عمارة عن أبي زرعة عن أبي هريرة وفيه الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم لوگوں میں سے شریر ترین شخص دوچہروں والے (چغلخور یا منافق) کو پا ؤ گے ۔وہ آئیں گے ایک چہرے کے ساتھ ( اور پھر دوسرے کے پاس ) دوسے چہرے کے ساتھ۔
مسلم بن حجاج نے زہیر بن حرب سے ،جریر، عمارہ ، ابو زرعہ سے ۔ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا اس میں الفاظ یہ ہیں : جو ان لوگوں کے پاس ایک چہرے کے ساتھ آتا ہے اور ان کے پاس دوسرے چہرے کے ساتھ جاتا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← نَافِعُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ ← بن أبي فديك ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← عبيد بن محمد بن موسى بن رجال البزاز ← أحمد بن محمد بن مرزوق أبنا أحمد بن الحسن بن إسحاق الرازي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (394 You will find out of the wickedness of people with two faces: these come with a face, and these come with a face) · Hadith 605
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 394 تجدون من شر الناس ذا الوجهين يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه ) · حديث 606
606 - وأنا أبو سعد أحمد بن محمد الماليني نا أبو بكر أحمد بن إبراهيم الإسماعيلي نا عمران يعني بن موسى نا عثمان بن أبي شيبة نا جرير عن عمارة عن أبي زرعة عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y تجدون الناس معادن وخيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا وتجدون من خير الناس في هذا الشأن أشدهم له كراهية حتى يقع فيه وتجدون من شرار الناس ذا الوجهين الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تولوگوں کو معدنیات کی طرح پاؤگے۔ جو لوگ زمانہ جاہلیت میں بہتر تھے وہ اسلام میں بھی بہتر ہوں گے۔ بشرطیکہ وہ ( اپنے دین کی تعلیم) سے واقف ہوں اور اس معاملے (حکومت یا سرداری عہدے کے حصول ) میں تم سے زیادہ بہتر ین اس شخص کو پاؤ گے جو اس منصب کے حصول سے پہلے اسے سب سے زیادہ ناپسند کرتا تھا اور تم لوگوں میں سے زیادہ شریر اس شخص کو پاؤ گے جو دوغلا ہو ایک شخص کے پاس ایک روپ میں آتا ہے اور دوسرے کے پاس دوسرے روپ میں جاتا ہو۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي زُرْعَةَ ← عُمَارَةَ، ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عمران يعني بن موسى ← أبو بكر أحمد بن إبراهيم الإسماعيلي ← وأنا أبو سعد أحمد بن محمد الماليني
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (394 You will find out of the wickedness of people with two faces: these come with a face, and these come with a face) · Hadith 606
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 395 يذهب الصالحون أسلافا الأول فالأول حتى لا يبقى إلا حثالة كحثالة التمر والشعير لا يبالي الله بهم ) · حديث 607
607 - أخبرنا أبو الحسين محمد بن علي بن إبراهيم بن يحيى الدقاق أبنا أبو القاسم عبد الله بن أحمد بن طالب ثنا أبو محمد الحسن بن عبد الرحمن بن خلاد الرامهرمزي ثنا إبراهيم بن أيوب ثنا عبد الحميد بن بيان ثنا خالد بن عبد الله عن بيان عن قيس عن مرداس الأسلمي قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يذهب الصالحون أسلافا الأول فالأول حتى لا يبقى إلا حثالة كحثالة التمر والشعير لا يبالي الله بهم
حضرت مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :نیک لوگ ایک ،ایک کر کے رخصت ہو جائیں گے، حتیٰ کہ باقی نہیں رہے مگر بھوسا کھجور اور جو ، کے بھوسے کی طرح اللہ تعالیٰ کو ان کی کوئی پرواہ نہیں ہو گی ۔
مِرْدَاسٍ الْأَسْلَمِيِّ ← قَيْسٍ ← بَيَانٍ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَيُّوبَ، ← أبو محمد الحسن بن عبد الرحمن بن خلاد الرامهرمزي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (395 The righteous people go in ancestry, the first and the first, so that only scum remains, such as date scum and barley, that God does not care about them) · Hadith 607
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 395 يذهب الصالحون أسلافا الأول فالأول حتى لا يبقى إلا حثالة كحثالة التمر والشعير لا يبالي الله بهم ) · حديث 608
608 - وأخبرنا عبد الرحمن بن عمر أبنا بن الأعرابي ثنا عبد الله بن محمد بن أحمد بن المسور ثنا أبو نعيم ثنا شريك عن بيان عن قيس عن مستورد الفهري قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يذهب الصالحون الأول فالأول وتبقى حثالة كحثالة التمر والشعير لا يبالي الله بهم
حضرت مستور د فہری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک لوگ ایک ایک کر کے رخصت ہو جائیں گے باقی بھوسا رہ جائے گا۔ کھجور اور جو، کے بھوسے کی طرح اللہ تعالیٰ کو انکی کوئی پرواہ نہیں ہو گی ۔
مستورد الفهري ← قَيْسٍ ← بَيَانٍ ← شَرِيکٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عبد الله بن محمد بن أحمد بن المسور ← وأخبرنا عبد الرحمن بن عمر أبنا بن الأعرابي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (395 The righteous people go in ancestry, the first and the first, so that only scum remains, such as date scum and barley, that God does not care about them) · Hadith 608
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 395 يذهب الصالحون أسلافا الأول فالأول حتى لا يبقى إلا حثالة كحثالة التمر والشعير لا يبالي الله بهم ) · حديث 609
609 - أنا جعفر بن محمد المروزي بمكة أنا أبو سليمان حمد بن محمد الخطابي نا بن الأعرابي نا عبد الله بن محمد بن أحمد بن المسور نا أبو نعيم نا شريك عن بيان عن قيس عن مستورد الفهري قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يذهب الصالحون الأول فالأول وتبقى حثالة كحثالة الشعير لا يبالي الله تعالى بهم
حضرت مستور فہری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :نیک لوگ ایک ایک کر کے رخصت ہو جائیں گے باقی بھوسا رہ جائے گا کھجور اور جوئے کے بھوسے کی طرح اللہ تعالیٰ کو ان کی کوئی پرواہ نہیں ہو گی ۔
مستورد الفهري ← قَيْسٍ ← بَيَانٍ ← شَرِيکٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عبد الله بن محمد بن أحمد بن المسور ← بن الأعرابي ← أبو سليمان حمد بن محمد الخطابي ← جعفر بن محمد المروزي بمكة
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (395 The righteous people go in ancestry, the first and the first, so that only scum remains, such as date scum and barley, that God does not care about them) · Hadith 609
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 396 يبصر أحدكم القذى قي عين أخيه ويدع الجذع في عينه ) · حديث 610
610 - أخبرنا هبة الله بن إبراهيم الخولاني أبنا علي بن الحسين بن بندار ثنا الحسين بن محمد الحراني ثنا كثير بن عبيد ثنا بن حمير عن جعفر بن برقان عن يزيد بن الأصم عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يبصر أحدكم القذى في عين أخيه ويدع الجذع في عينه
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے ہر کوئی اپنے بھائی کی آنکھ کا تنکا دیکھتا ہے اور اپنی آنکھ کا شہتیر چھوڑ دیتا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← بن حمير ← كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← هبة الله بن إبراهيم الخولاني أبنا علي بن الحسين بن بندار
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (396 One of you sees the slick in the eye of his brother and leaves the stump in his eye) · Hadith 610
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 397 كبرت خيانة أن تحدث أخاك حديثا هو لك به مصدق وأنت له كاذب ) · حديث 611
611 - أخبرنا أبو علي الحسن بن خلف الواسطي ثنا أبو الحسين محمد بن المظفر ثنا عبيد بن أحمد حدثني عطية بن بقية أخبرني أبو شريح قال سمعت أبي يحدث عن عبد الرحمن بن جبير أن أباه حدثه عن سفيان بن أسيد الحضرمي أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول Y كبرت خيانة أن تحدث أخاك حديثا هو لك به مصدق وأنت له كاذب
حضرت سفیان بن اسید حضرمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :یہ سب بڑی خیانت ہے کہ تو اپنے مسلمان بھائی کو ایک بات بتائے اور وہ اس کو صحیح مان لے ، مگر تم نے اس سے جھوٹ بولا ہو۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سفيان بن أسيد الحضرمي أنه ← عبد الرحمن بن جبير أن أباه ← أَبِي ← أبو شريح ← عَطِيَّةُ بْنُ بَقِيَّةَ ← عبيد بن أحمد ← أبو الحسين محمد بن المظفر ← أبو علي الحسن بن خلف الواسطي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (397) You have grown up betrayed when your brother spoke a hadith that you have authenticated and you are a liar to him. · Hadith 611
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 397 كبرت خيانة أن تحدث أخاك حديثا هو لك به مصدق وأنت له كاذب ) · حديث 612
612 - ورواه شيخنا أبو سعد عن أبي أحمد عبد الله بن عدي نا أحمد بن عامر نا سعيد بن عمرو نا بقية حدثني أبو شريح ضبارة بن مالك أنه سمع أباه يحدث عن عبد الرحمن بن جبير أن أباه حدثه عن سفيان بن أسيد Y مثله وقال كبرت خيانة أن تحدث أخاك حديثا هو لك مصدق وأنت له كاذب
حضرت سفیان بن اسید حضرمی رضی اللہ عنہ نے اس مثل کی روایت کیا انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ سب بڑی خیانت ہے کہ تو اپنے مسلمان بھائی کو ایک بات بتائے اور وہ اس کو صحیح مان لے ، مگر تم نے اس سے جھوٹ بولا ہو۔
سفيان بن أسيد مثله ← عبد الرحمن بن جبير أن أباه ← أَبَاهُ ← أبو شريح ضبارة بن مالك أنه ← بَقِيَّةُ ← سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو، ← أحمد بن عامر ← أبي أحمد عبد الله بن عدي ← ورواه شيخنا أبو سعد
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (397) You have grown up betrayed when your brother spoke a hadith that you have authenticated and you are a liar to him. · Hadith 612
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 397 كبرت خيانة أن تحدث أخاك حديثا هو لك به مصدق وأنت له كاذب ) · حديث 613
613 - وأخبرنا أبو الحسن عبد الرحمن بن أحمد بن محمد بن معاذ قراءة عليه وأنا أسمع في شهر ربيع الأول من سنة تسع وتسعين وثلاث مائة أنا أبو محمد عبد الله بن محمد بن جعفر الفرغاني ثنا أبو جعفر محمد بن جرير الطبري ثنا عطية بن بقية بن الوليد الكلبي ثنا أبي أخبرني أبو شريح قال سمعت أبي يحدث عن عبد الرحمن بن جبير أن أباه حدثه عن سفيان بن أسيد الحضرمي أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يقول كبرت خيانة أن تحدث أخاك حديثا هو لك به مصدق وأنت له به كاذب
حضرت سفیان بن اسید حضرمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ سب بڑی خیانت ہے کہ تو اپنے مسلمان بھائی کو ایک بات بتائے اور وہ اس کو صحیح مان لے ، مگر تم نے اس سے جھوٹ بولا ہو۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے لوگو ایسا لگتا ہے جیسا کہ اس دنیا میں حق (ہمارے اوپر لازم نہیں ہے) ہمارے غیروں پر واجب کیا گیا ہے اور جیسا کہ موت (ہمارے لیے نہیں) بلکہ ہمارے علاوہ دوسروں پر لکھ دی گئی ہے گویا کہ وہ لوگ جو موت سے رخصت ہو گئے ہیں ۔ وہ سفیر بھیجے ہوئے ہیں ( ہم مردوں کو آگے بھیج کر ایسے غافل ہو جاتے ہیں جیساکہ ) یہ تھوڑے عرصے بعد واپس ہمارے پاس آجائیں گے۔ ہم لوگ خود ان کو قبروں میں دفن کرتے ہیں پھر ان کے مال ودولت اور وراثت کو ایسے کھاتے ہیں جیسے ہم ان کے پیچھے ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ ہم ہر نصیحت کو بھول جاتے ہیں اور ہم ہر خطرے سے امن اور محفوظ ہو جاتے ہیں وہ شخص خوش نصیب ہے جس کا اپنے عیبوں پر نظر کرنا اس کودوسروں کی عیب جوئی سے مصروف کردیتا ہے اور وہ اپنے مال کو خرچ کرتا ہے جس کو اس نے گناہ سے نہیں کمایا تھا اور وہ اہل فقہ (مفتیانِ کرام اور علماء کرام) سے میل جول رکھتا ہے اور اہل ذلت و گناہ سے علیحدہ رہتا ہے ۔
مبارک بادی ہے اس کے لیے جو اپنے آپ کے نزدیک کم عزت دار ہے حالانکہ اس کے اخلاق اچھے ہیں اور اسکا باطن اصلاح پذیر ہے اور اپنے شر سے لوگوں کو بچاتا ہے ۔ خوش نصیب ہے وہ جو اپنے علم کے ساتھ عمل کرتا ہے اور اپنے اضافی مال کو خرچ کرتا ہے اور غیرضروری بات چیت سے رک جاتا ہے اور اسکے دائرہ عمل میں سنت کافی ہوتی ہے وہ اسکو چھوڑ کر بدعت کی طرف نہیں جاتا ۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سفيان بن أسيد الحضرمي أنه ← عبد الرحمن بن جبير أن أباه ← أَبِي ← أبو شريح ← أَبِي ← عطية بن بقية بن الوليد الكلبي ← أبو جعفر محمد بن جرير الطبري ← أبو محمد عبد الله بن محمد بن جعفر الفرغاني ← أسمع في شهر ربيع الأول من سنة تسع وتسعين وثلاث مائة ← أبو الحسن عبد الرحمن بن أحمد بن محمد بن معاذ قراءة عليه
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (397) You have grown up betrayed when your brother spoke a hadith that you have authenticated and you are a liar to him. · Hadith 613
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 398 كأن الحق فيها على غيرنا وجب وكأن الموت فيها على غيرنا كتب وكأن الذين نشيع من الأموات سفر عما قليل )
إلينا عائدون نبوئهم أجداثهم ونأكل تراثهم كأنا مخلدون بعدهم قد نسينا كل واعظة وأمنا كل جائحة طوبى لمن شغله عيبه عن عيوب الناس وأنفق من مال اكتسبه م · حديث 614
614 - أخبرنا أحمد بن محمد بن الحاج أبنا أبو عبد الله الفضل بن [ ص 359 ] عبيد الله الهاشمي ثنا أبو محمد بكر بن سهل الدمياطي إملاء ثنا محمد بن أبي السري ثنا عبد العزيز بن عبد الصمد ثنا أبان بن أبي عياش عن أنس بن مالك أنه قال خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم على ناقته الجدعاء فقال في خطبته Y أيها الناس وذكره
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنی ناک اور کان کٹی ہوئی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا اور اپنے خطبہ میں فرمایا الے لوگو: اور (پھر راوی نے) اس حدیث کا زکر کیا۔
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ ← أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ ← أبو محمد بكر بن سهل الدمياطي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (398 As if the truth in it is on others is obligatory, as if death in it is on others, it was written, as if those who are raised from the dead travel for a little) to us, they return to us with their prophesy, their young men, and we eat their heritage a · Hadith 614