مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 382 يطبع المؤمن على كل خلق ليس الخيانة والكذب ) · حديث 591
591 - أنا أبو القاسم الحسن بن محمد المعدل قال قرئ على الحسن بن رشيق وأنا أسمع نا أحمد هو بن محمد بن سلامة نا داود بن رشيد نا علي بن هاشم بن البريد قال سمعت الأعمش يذكر عن أبي إسحاق عن مصعب بن سعد عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y على كل خلة يطبع المؤمن إلا الخيانة والكذب
معصب بن سعد نے اپنے والد سے روایت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر چیز کے مطابق مومن کا مزاج بنایا گیا ہے ، سوائے خیانت اور جھوٹ کے ۔
أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الأَعْمَشَ يَذْكُرُ ← عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← أحمد هو بن محمد بن سلامة ← قرئ على الحسن بن رشيق وأنا أسمع ← أبو القاسم الحسن بن محمد المعدل
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (382 The believer is imprinted on every creation that is not betrayal and lying) · Hadith 591
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 383 تبنون ما لا تسكنون وتجمعون مالا تأكلون ) · حديث 592
592 - كتب إلي سهل بن أبي بكر السجاعي بخطه وأراني قد سمعته منه ثنا محمد بن الحسين الصوفي ثنا أبو عمرو محمد بن أحمد بن حمدان قال ثنا الحسن بن سفيان ثنا محمد بن المصفى ثنا بقية عن عيسى بن إبراهيم عن موسى بن أبي حبيب عن الحكم بن عمير قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y وذكره مختصرا
حضرت حکم بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :۔ پھر (راوی نے)اس کا مختصر ذکر کیا " عمارتیں وہ بناتے ہو جو تم آباد نہیں کر سکتے اور مال وہ جمع کرتے ہوئے جو کھاتے نہیں ہو"
الحكم بن عمير. ← موسى بن أبي حبيب ← عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← بَقِيَّةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْدَانَ، ← محمد بن الحسين الصوفي ← مِنْهُ ← إلي سهل بن أبي بكر السجاعي بخطه وأراني قد
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (383 You build what you do not live and gather what you do not eat) · Hadith 592
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 384 كم من مستقبل يوما لا يستكمله ومنتظر غدا لا يبلغه ) · حديث 593
593 - أخبرنا محمد بن منصور بن شيكان أبو عبد الله التستري أبنا أبو الفضل بحر بن إبراهيم بن زياد القرقوبي ثنا أبو سعيد الحسن بن أحمد بن المبارك الطوسي ثنا محمد بن أحمد بن محمد بن أمية ثنا أبي ثنا نوفل بن سليمان الهنائي عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن بن عمر قال وعظنا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال Y يا من الموت غايته ويا من القبر منزله ويا من القبر منزله ويا من الكفن ستره ويا من التراب وساده يا من الدود جيرانه يا من المنكر والنكير زواره يا أيها المودع غدا عرسه كم من مستقبل يوما لا يستكمله ومنتظر غدا لا يبلغه لو نظرتم إلى الأجل ومسيره لأبغضتم الأمل وغروره
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں وعظ فرماتے ہوتے ہوئے کہا : اے وہ شخص! جس کی موت انتہا ہو اور قبر اسکی منزل ہو اور کفن اسکا پردہ ہو اور مٹی اسکا تکیہ ہو اور کیڑے جس کی پڑوسی ہوں اور منکر نکیر جس کے ملاقاتی ہوں ۔ اے الوداع ہونے والے کل جس کی خوشی کا دن ہو ،کتنے ہی ہیں جو آنے والے (آج کے دن کو) مکمل نہیں کر پائیں گے اور کتنے ہی ایسے کل کے انتظار کرنے والے جو کل کو پہنچ نہیں پائیں گے اگر تم موت اور اس کاتیزی سے آنا دیکھ لو ، تو تمہاری امیدیں اور غرور ختم ہو جائیں۔
بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← نوفل بن سليمان الهنائي ← أَبِي ← محمد بن أحمد بن محمد بن أمية ← أبو سعيد الحسن بن أحمد بن المبارك الطوسي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (384 How many days in the future he does not complete and wait for tomorrow does not reach him) · Hadith 593
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 385 عجبت لغافل ولا يغفل عنه وعجبت لمؤمل دنيا والموت يطلبه وعجبت لضاحك ملء فيه ولا يدري أأرضى الله أم أسخطه ) · حديث 594
594 - أخبرنا أبو القاسم يحيى بن علي بن محمد وأبو عبد الله محمد بن الحسن بن عمر الناقد قالا ثنا أحمد بن محمد بن سلمة الخياش ثنا إسحاق بن إبراهيم بن يونس ثنا سفيان بن وكيع ثنا أبي عن حميد عن عبد الله بن الحارث عن بن مسعود قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y عجبت لغافل ولا يغفل عنه وعجبت لمؤمل دنيا والموت يطلبه وعجبت لضاحك ملء فيه ولا يدري أأرضى الله أم أسخطه
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس غافل پر تعجب کرتا ہوں جس سےغفلت نہیں برتی جاتی ( یعنی بندہ غافل ہوتا اور اللہ تعالیٰ اسکا پورا پورا خیال کرتا ہے ) اور میں تعجب کرتا ہوں اس پر جو دنیا کی آرزوئیں کر رہا ہے اور موت اس کی تلاش میں ہے اور میں تعجب کرتا ہوں اس شخص پر جو منہ کھول کر ہنستا ہے مگر وہ نہیں جانتا کہ اس سے رب تعالیٰ راضی ہے یا ناراض ہے ۔
بن مَسْعُودٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← حُمَيْدٍ ← أَبِي ← سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ، ← أحمد بن محمد بن سلمة الخياش ← أبو عبد الله محمد بن الحسن بن عمر الناقد ← أبو القاسم يحيى بن علي بن محمد
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (385 I am amazed at the one who is oblivious and does not overlook him, and I am astonished at the one who suffers this world, and death seeks him, and I am astonished for the one who laughs in it, and he does not know whether I will please God or anger h · Hadith 594
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 386 يا عجبا كل العجب للمصدق بدار الخلود وهو يسعى لدار الغرور ) · حديث 595
595 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا إبراهيم بن أحمد بن فراس ثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو عبيد ثنا مروان بن معاوية والنضر بن إسماعيل عن موسى الصغير عن عمرو بن مرة عن أبي جعفر عبد الله بن مسور الهاشمي قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يا عجبا كل العجب للشاك في قدرة الله وهو يرى خلقه يا عجبا كل العجب للمكذب بالنشأة الأخرى وهو يرى الأولى ويا عجبا كل العجب للمكذب بنشور الموت وهو يموت كل يوم وكل ليلة ويحيى ويا عجبا كل العجب للمصدق بدار الخلود وهو يسعى لدار الغرور ويا عجبا كل العجب للمختال الفخور وإنما خلق من نطفة ثم يعود جيفة وهو بين ذلك لا يدري ما يفعل به
ابو جعفر عبداللہ بن مسعود ہاشمی بیان کرتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : انتہائی تعجب ہے اس شخص پر جو اللہ تعالیٰ کی قدرت میں شک کرنے والا ہے حالانکہ وہ شخص اس ( اللہ تعالیٰ) کی مخلوق کو دیکھتا ہے انتہائی تعجب ہے اس شخص پر جو دوبارہ اٹھائے جانے کو جھٹلانے والا ہے حالانکہ وہ پہلی دفعہ پیداکرنے کو دیکھاچکاہے۔ اور انتہائی تعجب ہے اس شخص پر جوموت کے واقع ہونے کا منکر ہے حالانکہ وہ ہر دن اور ہر رات کو مرتا ہے اور زندہ بھی ہوتا ہے ( نیند کی حالت میں مرتا ہے اور بیدار ہونے کی حالت میں زندہ ہوتا ہے ) اور انتہائی تعجب ہے اس شخص پر جوہمیشہ رہنے والے گھر کی تصد یق کرنے والا ہے لیکن وہ خو د غرور کے گھر کی کو شش کر رہاہے،متکبر و فخر کرنے والے شخص پر انتہائی تعجب ہے حالانکہ اسے تو نطفہ سے پیدا کیا گیا ہے پھر وہ مردار بن کر لوٹے گا اس دوران اسے معلوم نہیں کہ اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
أبي جعفر عبد الله بن مسور الهاشمي ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← مُوسَى الصَّغِيرِ، ← مروان بن معاوية والنضر بن إسماعيل ← أَبُو عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (386 Oh, wondrous, all astonishing for the person who believes in the abode of eternity as he seeks the abode of vanity) · Hadith 595
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 387 عجبا للمؤمن فوالله لا يقضي الله للمؤمن قضاء إلا كان خيرا له ) · حديث 596
596 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر التجيبي ثنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا بن الأصبهاني ثنا أبو خالد الأحمر عن الحسين بن عبيد الله عن ثعلبة عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y عجبا للمؤمن فوالله لا يقضي الله للمؤمن قضاء إلا كان خيرا له
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن کا عجیب معاملہ ہے اللہ کی قسم ! مومن کے لیے اللہ تعالیٰ جو بھی فیصلہ فرماتے ہیں وہ اس کے لیے بہتر ہوتا ہے ۔
أَنَسٍ، ← ثَعْلَبَةَ ← الحسين بن عبيد الله، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← بن الأصبهاني ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أحمد بن إبراهيم بن جامع ← عبد الرحمن بن عمر التجيبي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (387 A wonder for a believer, by God, God does not make a judgment for the believer unless it is good for him) · Hadith 596
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 388 اقتربت الساعة ولا يزداد الناس على الدنيا إلا حرصا ولا تزداد منهم إلا بعدا ) · حديث 597
597 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا هارون بن معروف ثنا مخلد بن يزيد عن بشير يعني بن سليمان النهدي عن سيار أبي الحكم عن طارق بن شهاب عن بن مسعود قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y اقتربت الساعة ولا يزداد الناس على الدنيا إلا حرصا ولا تزداد منهم إلا بعدا
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قیامت قریب ہے اور دنیا کے بارے میں لوگوں کے لالچ میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے اور دنیا ان سے اور زیادہ دور ہوتی چلی جا رہی ہے ۔
بن مَسْعُودٍ ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← سيار أبي الحكم ← بشير يعني بن سليمان النهدي ← مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ← هَارُونُ بن معروف ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (388 The hour is approaching, and the people do not increase in the world except as an eagerness, and it does not increase from them except in a distance) · Hadith 597
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 389 يهرم بن آدم وتشب منه اثنتان الحرص على المال والحرص على العمر ) · حديث 598
598 - أخبرنا أحمد بن محمد الصوفي ثنا أبو سهل بشر بن أحمد الإسفراييني ثنا إبراهيم بن علي الذهلي ثنا يحيى بن يحيى ثنا أبو عوانة عن قتادة عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يهرم بن آدم وتشب منه اثنتان الحرص على المال والحرص على العمر رواه مسلم عن يحيى بن يحيى وسعيد بن منصور وقتية بن سعيد كلهم عن أبي عوانة بإسناده مثله
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : انسان جب بوڑھا ہوتا تو اس کی دو چیزیں جوان ہو جاتی ہیں مال کی حرص اور عمرکی حرص۔
مسلم نے یحیی بن یحیی اور سعید بن منصور ، قتیبہ بن سعید ان سب نے ابو عوانہ سےا س سند کے ساتھ اس کی مثل روایت کیا ہے ۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الذُّهْلِيُّ ← أَبُو سَهْلٍ بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، ← أحمد بن محمد الصوفي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (389 Haram bin Adam, and two of him are similar to concern for money and concern for life) · Hadith 598
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 390 جبلت القلوب على حب من أحسن إليها وبغض من أساء إليها ) · حديث 599
599 - أخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد الأصبهاني أبنا أبو سعيد الحسن بن علي الفقيه وأبو عباد ذو النون بن محمد الصائغ قالا ثنا الحسن بن عبد الله بن سعيد العسكري حدثني أحمد بن إسحاق التمار ثنا زيد بن أخزم ثنا بن عائشة ثنا محمد بن عبد الرحمن رجل من قريش قال كنت عند الأعمش فقيل إن الحسن بن عمارة ولي المظالم فقال الأعمش يا عجبا من ظالم ولي المظالم ما للحائك من الحائك والمظالم فخرجت فأتيت الحسن بن عمارة فأخبرته فقال علي بمنديل وأثواب فوجه بها إليه فلما كان من الغد بكرت إلى الأعمش فقلت أجري الحديث قبل أن يجتمع الناس يعني فأجريت ذكره فقال بخ بخ هذا الحسن بن عمارة زان العمل وما زانه فقلت بالأمس قلت ما قلت واليوم تقول هذا فقال دع هذا عنك حدثني خيثمة عن عبد الله أن النبي صلى الله عليه و سلم Y قال جبلت القلوب على حب من أحسن أليها وعلى بغض من أساء إليها
محمد بن عبدالرحمان قریش کا ایک آدمی تھااس نے ہمیں بیان کیا کہ میں عمش کے پاس تھا ۔ پس کہا گیا : بے شک حسن بن عمارہ مظالم کا سرپرست بن گیا ہے تو اعمش نے کہا ایسے ظالم شخص پر تعجب ہے کہ وہ مظالم کا سرپرست بنا دیا گیا متکبر کا متکبرانہ چال اور مظالم کیا ہیں ؟ پس میں نے حسن بن عمارہ کے پاس آکر اس بات کو اس کو خبر دی ۔ تو اس نے مجھے تولیہ اور کچھ کپڑے دیکر اس کی طرف بھیجا تو میں کل صبح اعمش کے پاس گیا تو لوگوں کے جمع ہونے سے پہلے میں نے اس کو بات بتائی اور اس کا ذکر کیا تو وہ کہنے لگے ۔ شاباش ، شاباش حسن بن عمارہ نے تو عمل کو زینت بخشی ہے ( یعنی اعمش اس کی تعریف کرنے لگے ) تو میں نے کہا کہ آپ نے کل فلاں فلاں بات کہی تھی۔ اعمش نے کہا کہ تم اس بات کو چھوڑو خیشمہ نے ہمیں عبداللہ سے حدیث بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : فطری طور پر دل اس شخص کی محبت پر پیدا کیے گئے ہیں جو اس کی طرف احسان کرے اور اس کے بعض پر پیدا کیے گئے ہیں جو اسکی طرف برائی کرے۔
كنت عند الأعمش فقيل ← محمد بن عبد الرحمن رجل من قريش ← بن عائشة ← زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، ← أحمد بن إسحاق التمار ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← أبو عباد ذو النون بن محمد الصائغ ← أبو بكر محمد بن أحمد الأصبهاني أبنا أبو سعيد الحسن بن علي الفقيه
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (390) Hearts are conquered with love for those who do good to them and hatred for those who offend them. · Hadith 599
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 390 جبلت القلوب على حب من أحسن إليها وبغض من أساء إليها ) · حديث 600
600 - وحدث به شيخنا أبو سعد أحمد بن محمد الماليني نا أبو أحمد عبد الله بن عدي الجرجاني نا إبراهيم بن محمد بن سعيد بن خالد الدستوائي نا محمد بن عبيد بن عتبة الكندي نا بكار بن الأسود العبدي نا إسماعيل الخياط عن الأعمش قال بلغ الحسن بن عمارة أن الأعمش وقع فيه فبعث إليه بكسوة فلما كان بعد ذلك مدحه الأعمش فقيل له تذمه ثم تمدحه فقال إن خيثمة حدثني عن عبد الله بن مسعود عن النبي صلى الله عليه و سلم Y إن القلوب جبلت وذكره قال بن عدي لم أكتبه مرفوعا إلا من هذا الشيخ وهو معروف عن الأعمش موقوفا
اسماعیل بن خیاط نے ہمیں بیان کیا اس نے اعمش سے اس نے کہا کہ وہ حسن بن عمارہ کے پاس پہنچے تو انہوں نے اس پہننے کے لیے کپڑے بھیجے کپڑے ملنے کے بعد جب اعمش نے اسکی تعریف کو تو ان سے کہا گیا: تم (پہلے) اس کی مذمت کرتے تھے اب تم اس کی تعریف کرتے ہو کیا وجہ ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ بے شک خیشمہ نے مجھے حدیث بیان کی کہ حضرت عبدا للہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فطری طور پر دل اس شخص کی محبت پر پیدا کیے ہیں۔ ( جو اس کی طرف احسان کرے)
اور سابقہ حدیث کا ذکر ابن عدی نے مرفوع نہیں لکھا، سوائے اس شخص سے اور وہ معروف ہیں انہوں نے اعمش سے روایت کرنے پر موقوف کیا ۔
بَلَغَ الْحَسَنَ بْنَ عُمَارَةَ ← الْاَعْمَشِ ← إِسْمَاعِيلُ الْخَيَّاطُ، ← بكار بن الأسود العبدي ← محمد بن عبيد بن عتبة الكندي ← إبراهيم بن محمد بن سعيد بن خالد الدستوائي ← أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَدِيٍّ الْجُرْجَانِيُّ، ← وحدث به شيخنا أبو سعد أحمد بن محمد الماليني
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (390) Hearts are conquered with love for those who do good to them and hatred for those who offend them. · Hadith 600
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 391 جف القلم بالشقي والسعيد وفرغ من أربع من الخلق والخلق والأجل والرزق ) · حديث 601
601 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر المعدل أبنا أحمد بن محمد بن زياد العنزي ثنا محمد بن سليمان يعني الواسطي ثنا حفص بن عمر الأيلي ثنا مسعر عن المنبعث الأثرم قال سمعت كردوسا قال سمعت عبد الله بن مسعود يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول Y جف القلم بالشقي والسعيد وفرغ من أربع من الخلق والخلق والأجل والرزق
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قلم شقاوت اور سعادت کے ساتھ خشک ہو گیا ہے اور چار چیزوں سے فارغ کیا گیا ہے ۔ اخلاق سے ،خلق (تخلیق) سے ، موت اور رزق سے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← كُرْدُوسًا ← الْمُنْبَعِثِ الْأَثْرَمِ ← مِسْعَرٍ، ← حفص بن عمر الأيلي ← محمد بن سليمان يعني الواسطي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (391) The pen was dried up with misery and happy, and four of creation, creation, life, and sustenance were completed. · Hadith 601
مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 392 فرغ الله إلى كل عبد من خمس من عمله وأجله وأثره ورزقه ومضجعه لا يتعداهن عبد ) · حديث 602
602 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر المعدل ثنا أبو الطيب الحسن بن محمد العطار الرياشي ثنا أحمد بن يحيى بن حيان ثنا محمد بن خالد الدمشقي ثنا مروان بن محمد ثنا خالد بن صبيح ثنا يونس بن حلبس عن أم الدرداء عن أبي الدرداء قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y فرغ الله إلى كل عبد من خمس من عمله وأجله وأثره ورزقه ومضجعه لا يتعداهن عبد
حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اللہ تعالیٰ نے ہر بندہ کو پانچ چیزیں دینے کا ارادہ فرمایا ہے ان کو بندہ چھوڑ نہیں سکتا اس کے عمل اور اس کی موت اور اسکی مدت (زندگی) اور اس کے رزق اور اس کے ٹھکانے ۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← يُونُسَ بْنِ حَلْبَسٍ، ← خَالِدُ بْنُ صُبَيْحٍ ← مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← محمد بن خالد الدمشقي ← أحمد بن يحيى بن حيان ← أبو الطيب الحسن بن محمد العطار الرياشي ← عبد الرحمن بن عمر المعدل
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (392 God has made every servant one-fifth of his work, his honor, his impact, his sustenance, and his bed shall not be transgressed by a servant) · Hadith 602