مسند الشهاب · ( الباب السادس عشر يتضمن كلمات رويت عن رسول الله صلى الله عليه و سلم عن ربه تعالى ذكره وجلت قدرته ) ‹ ( 889 من شغله ذكري عن مسألتي أعطيته أفضل ما أعطي السائلين ) · حديث 1460
1460 - وأناه أحمد بن عمر الجيزي أنا أبو عمرو زيد بن محمد القرشي نا أحمد بن عبد الرحمن أنا عمي عبد الله بن وهب حدثني الماضي بن محمد عن جويبر Y بإسناده إنه لم يتصنع المتصنعون بمثل الزهد في الدنيا ولم يتقرب المتقربون بمثل الورع عما حرمت عليهم ولم يتعبد المتعبدون بمثل البكاء من خيفتي
ماضی بن محمد نے جویبر سے ، اس نے اپنی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ میرے لیے کوئی کام کرنے والوں نے دنیا سے بے رغبتی جیسا کوئی کام نہیں کیا اور میرا قرب حاصل کرنے والوں نے پرہیز گاری جیسی کسی چیز سے قرب حاصل نہیں کیا ‘ جو پرہیز ان چیزوں سے ہو جنہیں میں نے ان کےلئے حرام قرار دیا ہے اور عبادت کرنے والوں نے میرےخوف کی وجہ سے رونے جیسی کوئی عبادت نہیں کی۔
الْمَاضِي بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَمِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أبو عمرو زيد بن محمد القرشي ← وأناه أحمد بن عمر الجيزي
Musnad Al Shahab · (Chapter sixteen includes words narrated on the authority of the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, on the authority of his Lord Almighty. › (889 Whoever was occupied by my memory of my question, I gave him the best of what I would give to askers) · Hadith 1460
