Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُمَرُ · حديث 520

520 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ أَبُو بَكْرٍ الدِّينَوَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي , حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو طَاهِرٍ، حَدَّثَنَا مُطَرِّفُ بْنُ مَازِنٍ قَاضِي الْيَمَنِ , عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «النَّادِمُ يَنْتَظِرُ التَّوْبَةَ وَالْمُعْجَبُ يَنْتَظِرُ الْمَقْتَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُطَرِّفٌ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا مُوسَى تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْأَحْوَصِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نادم ہونے والا شخص توبہ کا انتظار کرتا ہے اور خود پسندی کرنے والا نفرت کا انتظار کرتا ہے ۔ اس حدیث کو سفیان سے صرف مطرف نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف موسیٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابوالاحوص منفرد ہیں ۔

سُفْيَانَ إِلَّا مُطَرِّفٌ وَلَا عَنْهُ إِلَّا مُوسَى تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْأَحْوَصِ ← «النَّادِمُ يَنْتَظِرُ التَّوْبَةَ وَالْمُعْجَبُ يَنْتَظِرُ الْمَقْتَ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِيهِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُطَرِّفُ بْنُ مَازِنٍ قَاضِي الْيَمَنِ ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو طَاهِرٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي، ← عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ أَبُو بَكْرٍ الدِّينَوَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 520

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُمَرُ · حديث 521

521 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ أَبُو حَفْصٍ الْقَاضِي الْحَلَبِي، حَدَّثَنَا الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ الضِّفْدَعِ وَقَالَ: «نَقِيقُهَا تَسْبِيحٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ مَرْفُوعًا إِلَّا الْحَجَّاجُ تَفَرَّدَ بِهِ الْمُسَيَّبُ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مینڈک کو مارنے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا اس کا کرانا تسبیح ہے ۔ اس حدیث کو شعبہ سے مرفوعا صرف حجاج نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں مسیب منفرد ہیں ۔

شُعْبَةَ مَرْفُوعًا إِلَّا الْحَجَّاجُ تَفَرَّدَ بِهِ الْمُسَيَّبُ ← قَتْلِ الضِّفْدَعِ وَقَالَ: «نَقِيقُهَا تَسْبِيحٌ» لَمْ يَرْوِهِ ← نهى رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ← عُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ أَبُو حَفْصٍ الْقَاضِي الْحَلَبِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 521

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ · حديث 522

522 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ أَبُو عَمْرٍو، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْغُدَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ، عَنِ الْمُسْتَظِلِّ بْنِ حُصَيْنٍ، سَمِعْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَكَانَ أَمِيرًا عَلَيْنَا يَقُولُ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , ثُمَّ رَجَعْتُ , فَدَعَانِي , فَقَالَ: «لَا أَقْبَلُ مِنْكَ حَتَّى تُبَايِعَ عَلَى النُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ» , فَبَايَعْتُهُ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْمُسْتَظِلِّ إِلَّا شَبِيبٌ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا إِسْرَائِيلُ تَفَرَّدَ بِهِ بْنُ رَجَاءٍ

حضرت جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ ہمارے امیر تھے ، آپ فرماتے ہیں : میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کی ، پھر میں لوٹ کر آ گیا، آپ مجھے دوبارہ بلایا اور فرمایا: میں تیری بیعت اس وقت تک قبول نہیں کروں گا ، جب تک کہ تو میری بیعت اس بات پر نہ کرے کہ تو ہر مسلمان کے لئے بھلائی چاہے گا چنانچہ میں نے اسی بات پر آپ کی بیت کر لی ۔ اس حدیث کو مستظل بن حصین سے صرف شدید بن غرقدہ نے روایت کیا ہے اور شبیب سے صرف اسرائیل نے روایت کیا ہے ان سے روایت کرنے میں عبداللہ بن رجاء منفرد ہیں ۔

«لَا أَقْبَلُ مِنْكَ حَتَّى تُبَايِعَ عَلَى النُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ» فَبَايَعْتُهُ لَمْ يَرْوِهِ ← بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ رَجَعْتُ فَدَعَانِي ← جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيَّ وَكَانَ أَمِيرًا عَلَيْنَا ← الْمُسْتَظِلِّ بْنِ حُصَيْنٍ ← شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ رَجَاءٍ الْغُدَانِیُّ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ أَبُو عَمْرٍو،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 522

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ · حديث 523

523 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ الزُّهْرِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «دِبَاغُ الْأَدِيمِ طُهُورُهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا مُحَمَّدٌ تَفَرَّدَ بِهِ الْهَيْثَمُ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کھال کو دباغت دینا ہی اس کی طہارت ہے ۔ اس حدیث کو عبدالرحمن بن قاسم سے صرف محمد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرے میں ہیثم منفرد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ الزُّهْرِيُّ الْكُوفِيُّ، ← عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 523

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ · حديث 524

524 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَمْرٍو السُّلَفِيُّ الْحِمْصِيُّ، بِحِمْصَ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ الزُّبَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، وَحَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: يُعَلِّمُنَا الِاسْتِخَارَةَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ يَقُولُ: " إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَمْرًا فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ , إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ , وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ , وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ؛ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ , وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ , وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ , اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هَذَا الْأَمْرُ خَيْرَةً لِي فِي دِينِي وَدُنْيَايَ وَعَاقِبَةِ أَمْرِي فَقَدِّرْهُ لِي , وَإِنْ كَانَ ذَلِكَ خَيْرًا فَسَهِّلْ لِي الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ وَاصْرِفْ عَنِّي الشَّرَّ حَيْثُ كَانَ , وَرَضِّنِي بِقَضَائِكَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا الْمَسْعُودِيُّ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں استخارے کی اسی طرح تعلیم دیتے تھے ۔ آپ فرمایا کرتے تھے جب کوئی شخص کوئی بھی کام کرنا چاہے اس کو چاہیے یوں دعا مانگا کرے ۔ : اللھم انی استخیرک بعلمک ، واستقدرک بقدرتک ، واسائلک من فضلکک العظیم ، فانک تقدرو ولا قادر، وتعلم ولا اعلم ، وانت علام الغیوب ، اللھم ان کان ھذا الامر خیرۃ لی فی دینی و دنیاو و عاقبۃ امری فقدرہ لی ، وان کان ذلک خیر افسھل لی الخیر حیت کان واصرف عنی الشر حیث کان ، ورضنی بقضائک " اے اللہ میں تیرے علم سے بھلائی مانگتا ہوں اور تیری قدرت سے طاقت مانگتا ہوں اور میں تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں کیونکہ بیشک تو قدرت رکھنے والا ہے ، میں قدرت والا نہیں ہوں اور تو جاننے والا ہے ، میں جاننے والا نہیں ہوں اور تو غیب کو جاننے والا ہے ۔ اے اللہ اگر یہ کام میرے دین دنیا اور آخرت کے لحاظ سے میرے لئے بہتر ہے ، تو اس کو میرے نصیب میں کر دے اور اگر یہ میرے لئے بہتر نہیں ہے تو جہان کہیں بہتری ہے میرے لئے اس میں آسانی کر دے اور مجھ سے برائی کو دور کر دے جہاں کہیں بھی ہو اور مجھے تیرے فیصلے پر راضی رہنے کی مجھے توفیق عطا فرما " ۔ اس حدیث کو حکم سے صرف مسعودی نے روایت کیا ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ← إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، وَحَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ الزُّبَيْدِيُّ ← عثمان بن خالد بن عمرو السلفي الحمصي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 524

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ · حديث 525

525 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الطَّلْحِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُمِّيُّ، عَنْ عِيسَى ابْنِ جَارِيَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ ثَمَانِ رَكَعَاتٍ وَأَوْتَرَ , فَلَمَّا كَانَتِ الْقَابِلَةُ اجْتَمَعْنَا فِي الْمَسْجِدِ وَرَجَوْنَا أَنْ يَخْرُجَ , فَلَمْ نَزَلْ فِيهِ حَتَّى أَصْبَحْنَا , ثُمَّ دَخَلْنَا , فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ , اجْتَمَعْنَا الْبَارِحَةَ فِي الْمَسْجِدِ , وَرَجَوْنَا أَنْ تُصَلِّيَ بِنَا , فَقَالَ: إِنِّي خَشِيتُ أَنْ يُكْتَبَ عَلَيْكُمْ " لَا يُرْوَى عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ , وَهُوَ ثِقَةٌ

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ماہ رمضان میں ہمیں 8 رکعتیں پڑھائیں ، پھر وتر پڑھائے ، اگلی رات پھر ہم لوگ مسجد میں جمع ہو گئے اور آپ کے آنے کا انتظار کرنے لگے لیکن آپ تشریف نہ لائے ، ہم صبح تک آپ کا انتظار کرتے رہے ( جب صبح ہوئی ) تو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ، ہم نے عرض کیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم رات سے مسجد میں جمع ہیں اور انتظار کر رہے تھے کہ آپ ہمیں نماز پڑھائیں گے ۔ آپ نے فرمایا : مجھے یہ خدشہ تھا کہ کہیں یہ نماز تم پر فرض نہ کر دی جائے ۔ اس حدیث کو جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ا ور اس کو روایت کرنے میں یعقوب اللخمی منفرد ہیں اور وہ ثقہ ہیں ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عِيسَى ابْنِ جَارِيَةَ، ← یَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْقُمِّیُّ، ← جعفر بن حميد ← عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الطَّلْحِيُّ الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 525

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ · حديث 526

526 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ خُرَّزَاذَ، فِي كِتَابِهِ , وَقَدْ رَأَيْتُهُ دَخَلَ إِنْطَاكِيَةَ , فَدَخَلْنَا عَلَيْهِ وَهُوَ عَلِيلٌ مَسْبُوتٌ , فَلَمْ أَسْمَعْ مِنْهُ , وَعَاشَ بَعْدَ خُرُوجِي مِنْ إِنْطَاكِيَةَ ثَلَاثَ سِنِينَ وَنَيِّفًا حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَوْفِيُّ , حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حَسَنِ بْنِ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ , عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْأَوْدِيُّ , عَنْ عَطِيَّةَ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ حَرَّ النَّارِ سَبْعُونَ جُزْءًا تِسْعَةٌ وَسِتُّونَ لِلْآمِرِ , وَجُزْءٌ لِلْقَاتِلِ وَحَسَبُهُ» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عُثْمَانُ بْنُ خُرَّزَاذَ

حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آگ کی تپش کے ستر حصے ہیں ۔ ان میں سے 69 حصے حکم دینے والے کے لئے ہیں اور ایک حصۃ قاتل کے لئے ہے اور یہی اس کے لئے کافی ہے ۔ یہ حدیث ابو ادریس الاودی سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں عثمان بن خرزاذ منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 526

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ · حديث 527

527 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُثْمَانَ الدَّبَّاغُ الْمِصْرِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ نَافِعٍ الطَّحَّانُ الْمُعَدِّلُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُسَلِّمُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي , فَكَانَ يَرُدُّ عَلَيْنَا قَبْلَ أَنْ نَخْرُجَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِ , فَلَمَّا رَجَعْنَا مِنْ أَرْضِ الْحَبَشَةِ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ , فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ السَّلَامَ , فَأَخَذَنِي مَا قَرُبَ وَمَا بَعُدَ , فَقُلْتُ: مَالِي أَحَدَثَ فِيَّ حَدَثٌ أَوَ نَزَلَ فِيَّ شَيْءٌ؟ فَقَالَ: «لَا يَا ابْنَ مَسْعُودٍ , إِنَّ اللَّهَ يُحْدِثُ فِي أَمْرِهِ مَا يَشَاءُ , وَإِنَّهُ قَدْ أَحْدَثَ أَنْ لَا تَكَلَّمُوا فِي الصَّلَاةِ» هَكَذَا رَوَى الْحَدِيثَ عَبْدُ الْغَفَّارِ , عَنْ سُفْيَانَ , فَإِنْ كَانَ حَفِظَهُ فَهُوَ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ مَنْصُورٍ , وَرَوَاهُ الْحُمَيْدِيُّ وَغَيْرُهُ مِنْ أَصْحَابِ سُفْيَانَ , عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَاصِمٍ , عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ الْمَحْفُوظُ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہجرت حبشہ سے پہلے کی بات ہے کہ ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سلام کرتے ، آپ اگر نماز میں بھی ہوتے تو ہمیں سلام کا جواب دے دیا کرتے تھے لیکن جب ہم حبشہ سے لوٹ کر واپس آئے تو میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا، میں نے آپ کو سلام کیا لیکن آپ نے مجھے سلام کا جواب نہ دیا ۔ میں بہت سخت پریشان ہوا۔ میں نے کہا: کیا میرے بارے میں کوئی نیا حکم نازل ہو گیا ہے یا میرے بارے میں کوئی وحی آ گئی ہے ؟ آپ نے فرمایا : نہیں اے ابن مسعود اللہ تعالیٰ جب چاہتا ہے کوئی نیا حکم نازل فرما دیتا ہے اور اب یہ نیا حکم آیا ہے کہ نماز کے دوران گفتگو نہ کی جائے ۔ اس حدیث کو عبدالغفار نے سفیان سے اسی طرح روایت کیا ہے ، اگر انہوں نے اس حدیث کو محفوظ کیا ہے تو یہ حدیث منصور کی اسناد کے ہمراہ غریب ہے اور اس کو حمیدی نے اور سفیان کے دیگر شاگردوں نے سفیان بن عیینہ کے ذریعے عاصم کے واسطے سے اور انہوں نے زربن حبیش کے واسطے سے عبداللہ سے روایت کیا ہے اور یہ حدیث محفوظ ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ نَافِعٍ الطَّحَّانُ الْمُعَدِّلُ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُثْمَانَ الدَّبَّاغُ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 527

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 528

528 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «لَا يَأْتِي عَامٌ إِلَّا وَالَّذِي بَعْدَهُ شَرٌّ مِنْهُ» سَمِعْنَا ذَلِكَ مِنْ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا مُسْلِمٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيٌّ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہر آنے والا سال گزشتہ سال سے بدتر آئے گا ، میں نے یہ بات تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہے ۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف مسلم نے روایت کیا اور ان سے روایت کرنے میں عبدالعزیز منفرد ہیں ۔

شُعْبَةَ إِلَّا مُسْلِمٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيٌّ ← ذَلِكَ مِنْ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْوِهِ ← «لَا يَأْتِي عَامٌ إِلَّا وَالَّذِي بَعْدَهُ شَرٌّ مِنْهُ» ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزبير بن عدي ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 528

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 529

529 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ المُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ شَرُوسٍ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقَدَّاحُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب نماز کی اقامت ہو جائے تو فرضی نماز کے سوا کوئی نماز نہ پڑھی جائے ۔ اس حدیث کو علی بن صالح سے صرف سعید بن سالم نے روایت کیا ہے اور سعید سے صرف محمد بن عروس نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں علی بن مبارک منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيِّ، ← سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقِدَاحُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ شَرُوسٍ الصَّنْعَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 529

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 530

530 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بِشْرٍ الْمَقَارِيضِيُّ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ جُوثَى الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقَدَّاحُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَوْصِنِي فَقَالَ: «اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْتَ , وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا , وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيِّ الْعَابِدِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُوثَى

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھے کوئی وصیت فرمائیں ۔ آپ نے فرمایا : جہاں کہیں بھی ہو ، اللہ سے ڈرتے رہو اور گناہ سر زد ہو جانے کے بعد نیکی کرو، وہ نیکی گناہ کو مٹا دے گی اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلا ق سے پیش آؤ۔ اس حدیث کو علی بن صالح المکی عابد سے صرف مداح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن جوثی منفرد ہیں ۔

قُلْتُ ← مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ الْمَكِّيِّ، ← سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقِدَاحُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ جُوثَى الصَّنْعَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ بِشْرٍ الْمَقَارِيضِيُّ الصَّنْعَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 530

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 531

531 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الصُّوفِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ وَاضِحٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا قُدَامَةُ بْنُ شِهَابٍ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنِ الضَّبِيِّ بْنِ مَعْبَدٍ، أَنَّهُ أَهَلَّ بِحَجٍّ وَعُمْرَةٍ , فَذَكَرَ ذَلِكَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ: «هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بُرْدٍ إِلَّا قُدَامَةُ , وَلَا عَنْ قُدَامَةَ إِلَّا يُوسُفُ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيٌّ

قُدَامَةَ إِلَّا يُوسُفُ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيٌّ ← بُرْدٍ إِلَّا قُدَامَةُ وَلَا ← «هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» لَمْ يَرْوِهِ ← ذَلِكَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ← الضَّبِيِّ بْنِ مَعْبَدٍ، أَنَّهُ أَهَلَّ بِحَجٍّ وَعُمْرَةٍ ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، ← بُرْدِ بْنِ سِنَانَ، ← قُدَامَةُ بْنُ شِهَابٍ، ← يُوسُفُ بْنُ وَاضِحٍ الْبَصْرِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الصُّوفِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 531

chevron_left Previous
12345…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter