Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الزَّايِ ‹ مَنِ اسْمُهُ زَكَرِيَّا · حديث 458

458 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ الصَّفَّارُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَلْعَقْ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ؛ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي فِي أَيَّتِهِنَّ الْبَرَكَةُ» قَالَ زَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ: أَنْكَرَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ عَلَى عَفَّانَ , فَقَامَ عَفَّانُ , فَدَخَلَ بَيْتَهُ , فَأَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِهِ كَمَا أَمْلَاهُ عَلَيْنَا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هَمَّامٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَفَّانُ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کھانا کھانے کے بعد اپنی تین انگلیاں چاٹ لیا کرو، کیونکہ تمہیں نہیں معلوم کہ ان میں سے کس میں برکت ہے ۔ زکریا بن حمدویہ فرماتے ہیں یحیٰ بن معین نے عفان پر اس حدیث کا انکار کیا ، تو عفان اٹھ کر اپنے گھر گئے اور ان کو اپنی لکھی ہوئی کتاب لا کر دکھائی ، اس میں حدیث پاک اسی طرح تھی جیسے انہوں نے ہمیں املاء کروائی تھی ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف ہمام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عفان منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ الصَّفَّارُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 458

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الزَّايِ ‹ مَنِ اسْمُهُ زَكَرِيَّا · حديث 459

459 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السِّجِسْتَانِيُّ، بِدِمَشْقَ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ كَثِيرٍ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، مَوْلَى مُزَيْنَةَ , عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبِضُ الْعِلْمَ انْتِزَاعًا يَنْتَزِعُهُ مِنَ النَّاسِ , وَلَكِنْ يَقْبِضُ الْعِلْمَ بِقَبْضِ الْعُلَمَاءِ , حَتَّى إِذَا لَمْ يَبْقَ عَالِمًا اتَّخَذَ النَّاسُ رُؤَسَاءَ جُهَّالًا , فَسُئِلُوا , فَأَفْتَوْا بِغَيْرِ عِلْمٍ , فَضَلُّوا , وَأَضَلُّوا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى مُزَيْنَةَ

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى مُزَيْنَةَ ← سَعِيدُ بْنُ كَثِيرٍ الْمَدَنِيُّ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السِّجِسْتَانِيُّ، بِدِمَشْقَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 459

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الزَّايِ ‹ مَنِ اسْمُهُ زَكَرِيَّا · حديث 460

460 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَفْصٍ الْأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ , وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ إِلَّا مُعْتَمِرٌ , تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَفْصٍ , وَلَا كَتَبْنَاهُ إِلَّا عَنْ أَبِي يَحْيَى السَّاجِيُّ

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ( کامل ) مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں ، اور ( حقیقی ) مہاجر وہ ہے جو ان تمام چیزوں کو چھوڑ دے جن سے اللہ تعالیٰ نے روکا ہے ۔ اس حدیث کو سلیمان تیمی سے صرف معتمر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اسماعیل بن حفص منفرد ہیں ، اور ہم نے یہ حدیث صرف ابو یحییٰ الساجی سے لکھی ہے ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← الشَّعْبِيِّ، ← مُغِيرَةَ، ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ، ← إسماعيل بن حفص الأيلي ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 460

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الزَّايِ ‹ مَنِ اسْمُهُ زَكَرِيَّا · حديث 461

461 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ الْمُعَدِّلُ الْأَهْوَازِيُّ بِتُسْتَرَ , حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ , حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ أَنَسٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «اذْكُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاكُمْ , وَكُفُّوا عَنْ مَسَاوِيهِمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا عِمْرَانُ , وَلَا عَنْ عِمْرَانَ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كُرَيْبٍ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اپنے فوت شدگان کی اچھائیاں بیان کیا کرو اور ان کی غلطیاں اور کوتاہیاں بیان کرنے سے زبان کو روک کر رکھو۔ اس حدیث کو عطاء سے صرف عمران نے روایت کیا ہے اور عمران سے اس کو معاویہ بن ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ابو کریب منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← عِمْرَانَ بْنِ أَنَسٍ الْمَکِّيِّ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أبو كريب محمد بن العلاء ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ الْمُعَدِّلُ الْأَهْوَازِيُّ بِتُسْتَرَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 461

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الزَّايِ ‹ مَنِ اسْمُهُ زَكَرِيَّا · حديث 462

462 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى أَبُو يَحْيَى الْبَلْخِيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ نُوحٍ البَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ الْهَرَوِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي كَبْشَةَ السَّلُولِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً , وَحَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ , وَمَنَ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَبُو رَجَاءٍ الْهَرَوِيُّ

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری طرف سے ایک آیت بھی تمہارے پاس ہو تو وہ بھی اگے پہنچا دو، اور بنی اسرائیل کے واقعات بیان کر سکتے ہو، اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن جس نے جان بوجھ کر میری طرف کوئی جھوٹ منسوب کیا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنا لے ۔ اس حدیث کو سفیان سے صرف ابو رجاء الہروی نے روایت کیا ہے ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي كَبْشَةَ السَّلُولِيِّ، ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو رَجَاءٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ الْهَرَوِيُّ، ← جَابِرُ بْنُ نُوحٍ البَلْخِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْبَلْخِيُّ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى أَبُو يَحْيَى الْبَلْخِيُّ الْقَاضِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 462

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter