Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 316

316 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّحْوِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ , إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ , وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالْعَيْلَةِ، وَالذِّلَّةِ، وَالْمَسْكَنَةِ , وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفُسُوقِ، وَالشِّقَاقِ، وَالنِّفَاقِ، وَالسُّمْعَةِ، وَالرِّيَاءِ , وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الصَّمَمِ، وَالْبَكَمِ، وَالْجُنُونِ، وَالْبَرَصِ، وَالْجُذَامِ، وَسَيِّءِ الْأَسْقَامِ» لَمْ يَرْوِهِ بِهَذَا التَّمَامِ إِلَّا شَيْبَانُ تَفَرَّدَ بِهِ آدَمُ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یوں دعا مانگا کرتے تھے " اے اللہ میں عجز اور سست سے تیر ی پناہ مانگتا ہوں اور میں دل کی سختی ، غفلت تنگدستی ، ذلت اور غربت سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، میں گناہوں سے ، بد بختی سے ، منافقت سے ، دکھلاوے اور ریاکاری سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور بہرے پن ، گونگے پن ، جنون ، برص ، جذام اور طویل بیماری سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اس تفصیل کے ساتھ یہ حدیث صرف شیبان نے روایت کی ہے ور ان سے روایت کرنے میں آدم بن ابی ایاس منفرد ہیں ۔

كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّحْوِيُّ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ الرَّمْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 316

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 317

317 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرْمَكِيُّ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَيِّدُكُمْ يَا بَنِي سَلِمَةَ؟» قَالُوا: الْجَدُّ بْنُ قَيْسٍ عَلَى أَنَّا نُبَخِّلُهُ , فَقَالَ: «وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَأُ مِنَ الْبُخْلِ , بَلْ سَيِّدُكُمُ الْجَعْدُ الْقَطَطُ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْأُوَيْسِيُّ

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے بنی سلمہ تمہارا سردار کون ہے ؟ انہوں نے بتایا کہ " جدبن قیس " لیکن ہم اس کو بخیل سمجھتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : بخیل سے بڑی بیاری کیا ہو سکتی ہے ۔ ( وہ تمہارا سردار نہیں ہے ) بلکہ تمہارا سردار تو انتہائی با اخلاق " عمرو بن الجموح " ہے ۔ اس حدیث کو زہری سے صرف " ابراہیم بن سعد " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اویسی منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرْمَكِيُّ الْمَدَنِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 317

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 318

318 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ إِلْيَاسَ بْنِ صَدَقَةَ الْكَبَّاشُ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: مَنْ آلُ مُحَمَّدٍ؟ فَقَالَ: «كُلُّ تَقِيٍّ» ، وَقَالَ (وَتَلَا) رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: {إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ} [الأنفال: 34] لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا نُوحٌ تَفَرَّدَ بِهِ نُعَيْمٌ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا : آپ کی آل کون ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ہر نیک شخص ۔ راوی کہتے ہیں : پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی :إِنۡ أَوۡلِيَآؤُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡمُتَّقُونَ ٣٤ " اس کے اولیاء تو پرہیز گار ہی ہیں مگر ان میں اکثر کو علم نہیں " (ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف " نوح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں نعیم منفرد ہیں۔

يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا نُوحٌ تَفَرَّدَ بِهِ نُعَيْمٌ ← (وَتَلَا) رَسُولُ اللَّهِ {إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ} [الأنفال: لَمْ يَرْوِهِ ← كُلُّ تَقِيٍّ ← سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: مَنْ آلُ مُحَمَّدٍ؟ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← نُوحُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← جَعْفَرُ بْنُ إِلْيَاسَ بْنِ صَدَقَةَ الْكَبَّاشُ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 318

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 319

319 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَشَّابُ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ عَرَبِيٍّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الَّذِي يَشْرَبُ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَرَبِيٍّ إِلَّا سُلَيْمُ بْنُ مُسْلِمٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو سونے اور چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ بھرتا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← النَّضْرُ بْنُ عَرَبِيٍّ ← سُلَيْمُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَشَّابُ الْمَكِّيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ الْقَاضِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 319

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 320

320 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ اللَّيْثِ الزِّيَادِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مَالِكٍ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْخَذْفِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا سَلَّامٌ

حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خذف ( دو انگلیوں کے درمیان پتھر پکڑ کر پھینکے یا غلیل وغیرہ کے ساتھ مارنے ) سے منع کیا ہے ۔ اس حدیث کو یونس سے صرف " سلام " نے روایت کیا ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ ← غَسَّانُ بْنُ مَالِكٍ السُّلَمِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ اللَّيْثِ الزِّيَادِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 320

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 321

321 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَاجِدٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْأَشْعَثِ صَاحِبُ الْفُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ , عَنِ الْفُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ انْقَطَعَ إِلَى اللَّهِ كَفَاهُ اللَّهُ كُلَّ مُؤْنَةٍ وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ , وَمَنِ انْقَطَعَ إِلَى الدُّنْيَا وَكَلَهُ اللَّهُ إِلَيْهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْأَشْعَثِ الْخُرَاسَانِيُّ

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے دنیا سے منقطع ہو جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی تمام ضرورتوں کو پورا کرتا ہے اور اس کو ایسے مقام سے رز ق دیتا ہے جہاں سے اس کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا اور جو دنیا کی جانب منقطع ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو دنیا ہی کے سپرد کر دیتا ہے ۔ اس حدیث کو ہشام بن حسان سے صرف " فضیل بن فیاض " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " ابراہیم بن الاشعث الخراسافی " منفرد ہیں ۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْأَشْعَثِ صَاحِبُ الْفُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ ← محمدُ بنُ عليِّ بنِ الحسنِ بنِ شقيقٍ المروزيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَاجِدٍ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 321

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 322

322 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ فَرُّوخَ بْنِ دَيرَجِ بْنِ بِلَالِ بْنِ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيُّ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنِي جَدِّي لِأُمِّي عُمَرُ بْنُ أَبَانَ بْنِ مُفَضَّلٍ الْمَدَنِيُّ قَالَ: أَرَانِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ الْوُضُوءَ أَخَذَ رَكْوَةً , فَوَضَعَهَا عَلَى يَسَارِهِ , وَصَبَّ عَلَى يَدِهِ الْيُمْنَى , فَغَسَلَهَا ثَلَاثًا , ثُمَّ أَدَارَ الرَّكْوَةَ عَلَى يَدِهِ الْيُمْنَى , فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا , وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثَلَاثًا , وَأَخَذَ مَاءً جَدِيدًا لِسِمَاخَيْهِ , فَمَسَحَ سِمَاخَيْهِ , فَقُلْتُ لَهُ: قَدْ مَسَحْتَ أُذُنَيْكَ؟ فَقَالَ: يَا غُلَامُ , إِنَّهُمَا مِنَ الرَّأْسِ لَيْسَ هُمَا مِنَ الْوَجْهِ , ثُمَّ قَالَ: يَا غُلَامُ , هَلْ رَأَيْتَ , وَفَهِمْتَ أَوْ أُعِيدُ عَلَيْكَ؟ فَقُلْتُ قَدْ كَفَانِي , وَقَدْ فَهِمْتُ , فَقَالَ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ» لَمْ يَرْوِ عَمْرُو بْنُ أَبَانَ , عَنْ أَنَسٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا

عمر بن ابان بن مفضل المدنی فرماتے ہیں : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ہمیں وضو کر کے دکھایا ، آپ نے پانی کا لوٹا لیا ، اس کو اپنی بائیں جانب رکھا اور اپنے دائیں ہاتھ پر پانی ڈال کر اس کو تین مرتبہ دھویا پھر لوٹا گھما کر اپنے دائیں جانب کر لیا اور وضو کیا ، ہر عضو کو تین تین بار دھویا اور کانوں کے سوراخوں کے لئے جدید پانی لے کر ان کا مسح کیا۔ میں نے کہا: آپ نے کانوں کا مسح کر تو لیا ہے ، آپ نے فرمایا : کان کے سوراخوں کے لئے جدید پانی لے کر ان کا مسح کیا۔ میں نے کہا : آپ نے کانوں کا مسح کر تو لیا ، آپ نے فرمایا : کان کے سوراخ سر کا حصہ ہیں ، چہرے کا نہیں ۔ پھر فرمایا : اے لڑکے کیا تم نے وضو کا طریقہ غور سے دیکھ لیا ہے اور سمجھ لیا ہے ؟ یا میں دوبارہ وضو کر کے دکھاؤں ؟ میں نے کہا : کافی ہے ، اور میں سمجھ چکا ہوں ؛۔ آپ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایسے ہی وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ عمرو بن ابان نے حضرت انس سے اس حدیث کے علاوہ اور کوئی حدیث روایت نہیں کی ۔

جَدِّي لِأُمِّي عُمَرُ بْنُ أَبَانَ بْنِ مُفَضَّلٍ الْمَدَنِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 322

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 323

323 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَدِينٍ الْأَصْبَهَانِيُّ أَبُو الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْعَنْبَرِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، أَخْبَرَنِي أَبُو نَضْرَةَ، وَعَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ: «إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفْتَحُ فِي أَوَّلِ لَيْلَةٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ , فَلَا تُغْلَقُ إِلَى آخِرِ لَيْلَةٍ مِنْهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ السُّدِّيُّ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک دن فرمایا : جنت کے دروازے ماہ رمضان کی پہلی رات میں کھل جاتے ہیں ، پھر پورا رمضان کھلے رہتے ہیں۔ اس حدیث کو " داؤد بن ابی ہند " سے صرف " محمد بن مروان اسدی " نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبُو نَضْرَةَ، وَعَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← محمد بن مروان ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْعَنْبَرِيُّ الْكُوفِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَدِينٍ الْأَصْبَهَانِيُّ أَبُو الْفَضْلِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 323

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 324

324 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ حَاجِبٍ الْأَنْطَاكِيُّ، حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَى أَبُو صَالِحٍ الْفَرَّاءُ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَخْرُجُ مَعَكَ إِلَى الْغَزْوِ؟ فَقَالَ: «يَا أُمَّ سَلَمَةَ , إِنَّهُ لَمْ يُكْتَبْ عَلَى النِّسَاءِ جِهَادٌ» , فَقَالَتْ: أُدَاوِي الْجَرْحَى وَأُعَالِجُ الْعَيْنَ , وَأُسْقِي الْمَاءَ قَالَ: «فَنَعَمْ إِذًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ الْكُوفِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ , وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ هَذَا يُحَدِّثُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ مَوْلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ , وَعَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ , وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ الْمَدَنِيُّ يُحَدِّثُ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَغَيْرِهِ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ , وَأَهْلُ الْمَدِينَةِ يُسَمُّونَهُ عَبَّادَ بْنَ إِسْحَاقَ , وَقَوْمٌ يُسَمُّونَهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ , وَالصَّوَابُ مَنْ سَمَّاهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ

حضرت ان بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا میں بھی آپ کے ہمراہ جہاد میں جا سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اے ام سلمہ ! عورتوں پر جہاد فرض نہیں ہے ۔ ام المومنین نے عرض کی : میں زخمیوں کی پٹی کر سکتی ہوں، آنکھوں کا علاج کر سکتی ہوں، مجاہدین کو پانی پلا سکتی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : یہ ٹھیک ہے ۔ اس حدیث کو حسن سے صرف " عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرتے میں " ابوااسحاق الفزاری " منفرد ہیں ۔ اور یہ جو عبدالرحمن بن اسحاق ہیں حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حسن بن سعد " سے روایت کرتے ہیں اور ابو جحیفہ سے بھی روایت کرتے ہیں ۔ اور عبدالرحمن بن اسحاق المدنی زہری دیگر اہل مدینہ سے روایت کرتے ہیں ۔اور اہل مدینہ ان کو عبادبن اسحاق کہتے ہیں ۔ اور ان کی اپنی قومان کو عبدالرحمن کہتی ہے ۔درست یہ ہے کہ ان کا نام عبدالرحمن ہے ۔

أُمِّ سَلَمَةَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، ← اَبُوْ اِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ ← مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَى أَبُو صَالِحٍ الْفَرَّاءُ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ حَاجِبٍ الْأَنْطَاكِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 324

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 325

325 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُرَيْقٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ , حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ الْجُعْفِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ «إِذَا أَجْنَبَ لَمْ يَطْعَمْ حَتَّى يَتَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطِ إِلَّا جَابِرٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ

ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب جنبی ہوتے تھ کھانے سے پہلے نماز کے وضو جیسا کرتے ۔ اس حدیث کو عبدالرحمن بن سابط سے صرف جابر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " ابو حمزہ السکری " منفرد ہیں ۔

أُمِّ سَلَمَةَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← جابر بن يزيد الجعفي ← أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ، ← أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجِرْمِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَرِيقٍ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 325

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 326

326 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّهُ سُئِلَ أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ الْبَيْتَ؟ فَقَالَ: بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ إِلَّا عِيسَى تَفَرَّدَ بِهِ جَعْفَرٌ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کسی نے سوال کیا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب بیت اللہ شریف کے اندر تشریف لے گئے تو آپ نے نماز کس جگہ پڑھی تھی ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : دو ستونوں کے درمیان ۔ اس حدیث کو ابن شبرمہ سے صرف عیسیٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " جعفر " منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شُبْرُمَةَ، ← عِيسَى بْنُ رَاشِدٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامِيُّ الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 326

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 327

327 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُجَيْرٍ الْعَطَّارُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَفَّانَ أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ حَتَّى تَوْرَمَ (تَرِمَ) قَدَمَاهُ قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَلَيْسَ قَدْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ , وَمَا تَأَخَّرَ؟ قَالَ: «أَفَلَا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا حَجَّاجٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کی نماز میں اس قدر قیام کرتے تھے کہ آپ کے قدم مبارک سوج جاتے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کی جاتی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اللہ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف نہیں فرما دیئے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں ؟ اس حدیث کو شعبہ سے صرف حجاج نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " عبدالرحمن " منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← الأَحْوَصِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَفَّانَ أَبُو بَكْرٍ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُجَيْرٍ الْعَطَّارُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 327

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter