المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حُمَيْدٌ · حديث 417
417 - حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُجْلِدٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، حَدَّثَنَا أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ يس فِي يَوْمٍ أَوْ لَيْلَةٍ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ غُفِرَ لَهُ» لَمْ يَدْخُلْ أَحَدٌ فِيمَا بَيْنَ حَسَنِ بْنِ فَرْقَدٍ , وَالْحَسَنِ غَالِبًا إِلَّا أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: قَدْ قِيلَ أَنَّ الْحَسَنَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , وَقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ: إِنَّهُ قَدْ سَمِعَ مِنْهُ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس دن یا رات میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے ایک مرتبہ سورہ یس پڑھی ، اس کے تمام گناہ بخش دیئے جاتے ہیں ۔ کسی محدث نے اس کی سند میں حسن بن فرقد اور حسن کے درمیان کسی راوی کو داخل نہیں کیا سوائے اغلب بن تمیم کے ۔ ابو القاسم کہتے ہیں : یہ بھی کہا گیا ہے کہ حسن نے حضرت ابو ہریرہ سے سماع نہیں کیا ، جبکہ بعض دیگر اہل علم کا کہنا ہے کہ ان کا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← غَالِبٌ الْقَطَّانُ ← حَسَنِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ← أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← حُمَيْدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُجْلِدٍ الْوَاسِطِيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 417
