Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ السِّينِ ‹ مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ · حديث 487

487 - حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ بْنِ حَذْلَمِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا حُرَيْثُ بْنُ أَبِي مَطَرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، ح وَعَنْ حُرَيْثٍ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: " بَاشَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حُرَيْثٍ , عَنِ الْحَكَمِ وَحَمَّادٍ إِلَّا سَعْدَانُ بْنُ يَحْيَى تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے کی حالت میں میرے ساتھ مباشرت فرمائی ( یعنی جسم کے ساتھ جسم لگا کر لیٹے ) اس حدیث کو حریث کے واسطے سے حکم اور حماد سے صرف سعد ان بن یحییٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سلیمان بن عبدالرحمن منفرد ہیں ۔

الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، إِلَّا سَعْدَانُ بْنُ يَحْيَى، تَفَرَّدَ بِهِ: سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ» ← حُرَيْثٍ ← بَاشَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ لَمْ يَرْوِهِ ← عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَکَمِ وَحَمَّادٌ ← وَعَنْ حُرَيْثٍ ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← حُرَيْثِ بْنِ أَبِي مَطَرٍ، ← سَعْدَانُ بْنُ يَحْيَی ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ بْنِ حَذْلَمٍ الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 487

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ السِّينِ ‹ مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ · حديث 488

488 - حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ وَحَفْصَةَ وَهُمَا صَائِمَتَانِ , ثُمَّ خَرَجَ وَرَجَعَ وَهُمَا يَأْكُلَانِ فَقَالَ: «أَلَمْ تَكُونَا صَائِمَتَيْنِ؟» قَالَتَا: بَلَى , وَلَكِنْ أُهْدِيَ لَنَا هَذَا الطَّعَامُ , فَأَعْجَبَنَا , فَأَكَلْنَا مِنْهُ , فَقَالَ: «صُومَا يَوْمًا مَكَانَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ خُصَيْفٍ إِلَّا خَطَّابُ بْنُ الْقَاسِمِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے ، یہ دونوں روزے سے تھیں ، پھر حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پس سے واپس تشریف لے گئے ، جب لوٹ کر دوبارہ ان کے پاس آئے تو دونوں کھانا کھا رہی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تم دونوں کا روزہ نہیں تھا ؟ انہوں نے کہا :جی ہاں ۔ لیکن ہمیں یہ کھانا تحفہ دیا گیا ، یہ ہمیں بہت اچھا لگا تو ہم نے کھا لیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اب ( اس کے قضاء کے طور پر ) تم ایک ایک روزہ رکھو۔ اس حدیث کو خصیف سے صرف خطاب بن القاسم نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← خُصَيْفٍ ← خَطَّابُ بْنُ الْقَاسِمِ ← أَبِي ← سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ سُلَيْمَانَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 488

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ السِّينِ ‹ مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ · حديث 489

489 - حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مِنْهَالِ ابْنُ أَخِي حَجَّاجِ بْنِ مِنْهَالٍ , حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَرَآهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَشْعَثَ أَغْبَرَ فِي هَيْئَةِ أَعْرَابِيٍّ , فَقَالَ لَهُ: «مَا لَكَ مِنَ الْمَالِ؟» , فَقَالَ: مِنْ كُلِّ الْمَالِ قَدْ آتَانِيَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ: «فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا أَنْعَمَ عَلَى الْعَبْدِ نِعْمَةً أَحَبَّ أَنْ تُرَى عَلَيْهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , وَالْمَشْهُورُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ وَاسْمُ أَبِي الْأَحْوَصِ: عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ الْجُشَمِيُّ مِنْ جُشَمِ سَعْدِ بْنِ بَكْرٍ

ابو الاحوص اپنے والد کے بارے میں مروی ہے کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو دیکھا ، کسی دیہاتی کی طرح ان کے بال اور کپڑے غبار سے اٹے پڑے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو فرمایا : کیا تیرے پاس کوئی مال نہیں ہے ؟ اس نے کہا: اللہ تعالیٰ نے مجھے ہر قسم کا مال عطا فرمایا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو نعمت عطا فرماتا ہے تو اس کو اپنے بندے پر دیکھنا بھی چاہتا ہے ۔ اس حدیث کو عبدالملک بن عمیر سے صرف حماد بن سلمہ نے روایت کیا ہے جبکہ یہ حدیث ابواسحاق سبیعی کی سند کے ہمراہ مشہور ہے ۔ ابو الاحوص کا نام عوف بن مالک الجشمی ہے ۔ کیونکہ ان کا تعلق سعد بن بکر قبیلے کی شاخ جشم سے ہے ۔

أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مِنْهَالِ ابْنُ أَخِي حَجَّاجِ بْنِ مِنْهَالٍ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 489

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ السِّينِ ‹ مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ · حديث 490

490 - حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ يَحْيَى الطَّبِيبُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ الْأُبُلِّيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «سُورَةٌ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هِيَ إِلَّا ثَلَاثُونَ آيَةً خَاصَمَتْ عَنْ صَاحِبِهَا حَتَّى أَدْخَلَتْهُ الْجَنَّةَ , وَهِيَ سُورَةُ تَبَارَكَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ إِلَّا سَلَّامٌ

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قرآن کریم کی ایک سورت ہے جس کی صرف تیس آیات ہیں ، وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والے کے حق میں اس قدر جھگڑے کہ بالا آخر اس کو جنت میں لے جائے گی ۔ وہ ہے سورۃ الملک ۔ اس حدیث کو ثابت البنانی سے صرف سلام نے روایت کیا ہے ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← سَلَامُ بْنُ مِسْكِينٍ، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ الْأُبُلِّيُّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ يَحْيَى الطَّبِيبُ الْبَصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 490

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ السِّينِ ‹ مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ · حديث 491

491 - حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ فراخى أَبُو الرَّبِيعِ الْفَرْغَانِيُّ بِمِصْرَ وَكَانَ ضَرِيرًا , أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ جُعِلَ قَاضِيًا فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کو قاضی بنا دیا گیا ، ا کو کھنڈی چھری کے ساتھ ذبح کر دیا گیا ۔ اس حدیث کو ثوری سے صرف بکر بن بکار نے روایت کیا ہے ۔

الثَّوْرِيِّ إِلَّا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ← «مَنْ جُعِلَ قَاضِيًا فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ» لَمْ يَرْوِهِ ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← بكر بن بكار ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← سُلَيْمَانُ بْنُ فراخى أَبُو الرَّبِيعِ الْفَرْغَانِيُّ بِمِصْرَ وَكَانَ ضَرِيرًا

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 491

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter