المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حُبَابٌ · حديث 413
413 - حَدَّثَنَا حُبَابُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حُبَابٍ التُّسْتَرِيُّ، بِالْبَصْرَةِ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي حَفْصٍ الْتُؤمَنِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي خُبْزَةَ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْقَصَّاقِ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ ابْنِ عُمَرَ , فَمَرَّ عَلَى قَوْمٍ قَدْ نَصَبُوا طَائِرًا اتَّخَذُوهُ غَرَضًا , فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «لَعَنَ اللَّهُ مِنْ فَعَلَ هَذَا» سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ هَذَا لَمْ يُسْنِدُ دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْقَصَّاقِ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا , وَهُوَ بَصْرِيٌّ مِنَ الثِّقَاتِ الصَّالِحِينَ
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں حضرت عبداللہ بن عمر کے ہمراہ چل رہا تھا ، ان کا گزر ایسے لوگوں کے پاس سے ہوا جنہوں نے ایک پرندہ کو نشانہ بنا رکھتا تھا اور اس پر نشانے لگا رہے تھے ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو ان لوگوں پر جو ایسا کام کرے ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس کام سے منع کرتے ہوئے سنا ہے ۔ داؤد بن ابی القصاص سے اس حدیث کے علاوہ اور کوئی حدیث مسند ثابت نہیں ہے وہ بصری ہیں ، ثقہ صالحین میں سے ہیں ۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْقَصَّاقِ، ← سلام بن أبي خبزة ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي حَفْصٍ الْتُؤمَنِيُّ، ← حُبَابُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حُبَابٍ التُّسْتَرِيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 413
