المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بَانُوبَةُ · حديث 310
310 - حَدَّثَنَا بَانُوبَةُ بْنُ خَالِدِ بْنِ بَانُوبَةَ الْأَيْلِيُّ (الْأُبُلِّيُّ) ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الضَّالُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ , فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ ذُو الْيَدَيْنِ: أَقَصَرْتَ الصَّلَاةَ أَمْ نَسِيتَ؟ فَقَالَ: «بَلْ نَسِيتُ» , فَقَامَ فَصَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ , ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ثُمَّ سَلَّمَ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى , وَإِنَّمَا سُمَيَّ مُعَاوِيَةَ الضَّالَّ؛ لِأَنَّهُ ضَلَّ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ عَنِ الطَّرِيقِ فَفُقِدَ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں دوپہر کی دو نمازوں ظہر یا عصر میں سے ایک پڑھائی اور دو رکعتوں پر سلام پھیر دیا ایک ذوالیدین نامی شخص نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کی: نما زچھوٹی ہو گئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ( نماز چھوٹی نہیں ہوئی بلکہ میں بھول گیا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پھر کھڑے ہو کر مزید دو رکعتیں پڑھائیں ، آخر ( سہو کے ) دو سجدے کئے ، اس کے بعد سلام پھیر دیا۔ اس حدیث کو معاویہ بن عبدالکریم سے صرف " عمر بن یحییٰ نے روایت کیا ہے اور معاویہ کا نام ضال بھی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مکہ جاتے ہوئے راستے میں گم ہو گئے تھے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الضَّالُّ، ← بَانُوبَةُ بْنُ خَالِدِ بْنِ بَانُوبَةَ الْأَيْلِيُّ (الْأُبُلِّيُّ)
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 310
