المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الدَّالِ ‹ مَنِ اسْمُهُ دُلَيْلٌ · حديث 453
453 - حَدَّثَنَا دُلَيْلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دُلَيْلٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدِ الزَّاهِدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ حَرْبِ بْنِ سُرَيْجٍ الْمِنْقَرِيِّ، عَنْ أَبِي جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ فَرَضَ عَلَى أَغْنِيَاءِ الْمُسْلِمِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ بِقَدْرِ الَّذِي يَسَعُ فُقَرَاءَهُمْ , وَلَنْ تُجْهَدَ الْفُقَرَاءُ إِذَا جَاعُوا وَعَرُوا إِلَّا بِمَا يُضَيِّعُ أَغْنِيَاؤُهُمْ , أَلَا وَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحَاسِبُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِسَابًا شَدِيدًا , ثُمَّ يُعَذِّبَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ إِلَّا حَرْبُ بْنُ سُرَيْجٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا الْمُحَارِبِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ , وَقَدْ رُوِيَ عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ مِنْ وُجُوهٍ غَيْرِ مُسْنَدَةٍ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے مالداروں پر ان کے مالوں میں سے اللہ کی راہ میں اس قدر خرچ کرنا لازم کیا ہے جس میں فقراء کی بسر اوقات ہو سکے ، اور فقراء جب بھوکے ہوں یا پہننے کو کپڑے نہ پاتے ہوں تو وہ اپنے لئے اتنی مشقت کر سکتے ہیں جتنا مالدار لوگ اپنا مال ضائع کرتے ہیں ، خبردار اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان کا سخت حساب لے گا اور ان درد ناک عذاب سے دو چار کرے گا۔ اس حدیث کو جعفر سے صرف حرب بن سریج نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف محاربی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ثابت بن محمد منفرد ہیں ۔ یہی حدیث دیگر کئی غیر مسند اسانید کے ہمراہ بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ۔
عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ ← مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ ← أَبِي جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، ← حَرْبِ بْنِ سُرَيْجٍ الْمِنْقَرِيِّ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ. ← ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدِ الزَّاهِدِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُقْرِئُ، ← دُلَيْلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دُلَيْلٍ الْأَصْبَهَانِيُّ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 453
