المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ · حديث 259
259 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ النَّيْسَابُورِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا ابْنُ الْجِرَاحٍ الْقُهُسْتَانِيُّ، حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: لَمَّا كَانَتْ صَبِيحَةُ احْتَلَمْتُ دَخَلَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَأَخْبَرَتْهُ أَنِّي قَدِ احْتَلَمْتُ , فَقَالَ: «لَا تَدْخُلْ عَلَى النِّسَاءِ» , فَمَا أَتَى عَلَيَّ يَوْمٌ كَانَ أَشَدَّ مِنْهُ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى الْأَنْصَارِيِّ إِلَّا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ تَفَرَّدَ بِهِ زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب وہ صبح ہوئی جس رات مجھے احتلام ہوا تھا، تو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا ، اور بتایا کہ میں بالغ ہو چکا ہوں ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے عورتوں کے پاس جانے سے منع فرما دیا ۔ اس دن سے زیادہ سخت دن میری زندگی میں کبھی نہیں آیا ۔ اس حدیث کو " یحییٰ انصاری " سے صرف " مالک بن انس " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " زافر بن سلیمان " منفرد ہیں ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← مالک بن أنس ← زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← ابْنُ الْجِرَاحٍ الْقُهُسْتَانِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ النَّيْسَابُورِيُّ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 259
