المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بَدْرٌ · حديث 312
312 - حَدَّثَنَا بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْجَرَّاحُ الْجُوزَجَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بَنُو آدَمَ عَلَى طَبَقَاتٍ شَتَّى: مِنْهُمْ مَنْ يُولَدُ مُؤْمِنًا , وَيَحْيَى مُؤْمِنًا , وَيَمُوتُ مُؤْمِنًا , وَمِنْهُمْ مِنْ يُولَدُ كَافِرًا , وَيَحْيَى كَافِرًا , وَيَمُوتُ كَافِرًا , وَمِنْهُمْ مَنْ يُولَدُ كَافِرًا , وَيَحْيَى كَافِرًا , وَيَمُوتُ مُؤْمِنًا " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ إِلَّا وُهَيْبُ , وَلَا عَنْ وُهَيْبٍ إِلَّا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجَرَّاحِ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےارشاد فرمایا : آدم علیہ السلام کی اولاد کئی طبقات پر مشتمل ہے کچھ ایسے ہیں جو مومن پیدا ہوتے ہیں ، مومن زندگی گزارتے ہیں اور مومن ہی وفات پاتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جو کافر پیدا ہوتے ہیں ، کفر میں زندگی گزارتے ہیں اور مومن ہی وفات پاتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جو کافر پیدا ہوتے ہیں ، زندگی بھی کفر پر گزارتے ہیں لیکن ان کو موت ایمان پر آتی ہے ۔ اس حدیث کو داؤد بن ابی ہند سے صرف وہیب نے روایت کیا ہے اور وہیب سے صرف معلیٰ بن اسد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن احمد بن الجراح منفرد ہیں ۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْجَرَّاحُ الْجُوزَجَانِيُّ، ← بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي الْكُوفِيُّ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 312
