المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَاجِبٌ · حديث 415
415 - حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ أَرَّكِينَ الْفَرْغَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الْفَتَى خُرَيْمٌ , لَوْ قَصَّرَ مِنْ شَعَرِهِ , وَرَفَعَ مِنْ إِزَارِهِ» , فَقَالَ ابْنُ خُرَيْمٍ: لَا يُجَاوِزُ شَعْرَيْ أُذُنِي , وَلَا إِزَارَيْ عَقِبِي لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا الْمَسْعُودِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ
حضرت ایمن بن خریم بن فاتک اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : خریم کتنا اچھا نوجوان ہے ، اگر یہ اپنے بال چھوٹے کر لے اور اپنا ازار کچھ اونچارکھا کرے ۔ ابن خریم نے کہا: میرے بال میرے کانوں سے اگے نہیں جائیں گے اور میرا ازار میری ایڑھیوں سے نیچے نہیں جائے گا۔ اس حدیث کو عبدالملک سے صرف مسعودی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یونس بن بکیر منفرد ہیں ۔
أَبِيهِ ← أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ، ← حَاجِبُ بْنُ أَرْكِينَ الْفَرْغَانِيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 415
