المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ السِّينِ ‹ مَنِ اسْمُهُ السَّرِيُّ · حديث 494
494 - حَدَّثَنَا السَّرِيُّ بْنُ سَهْلٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُجَّاعَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ , عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اسْتَحْيُوا مِنَ اللَّهِ حَقَّ الْحَيَاءِ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّا لَنَسْتَحْيِي وَالْحَمْدُ لِلَّهِ , فَقَالَ: «مَنِ اسْتَحْيَا مِنَ اللَّهِ حَقَّ الْحَيَاءِ فَلْيَحْفَظِ الرَّأْسَ وَمَا حَوَى , وَالْبَطْنَ وَمَا وَعَى , وَلْيَذْكُرِ الْمَوْتَ وَالْبَلَاءَ , وَمَنْ أَرَادَ الْآخِرَةَ تَرَكَ زِينَةَ الدُّنْيَا , فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدِ اسْتَحْيَا مِنَ اللَّهِ حَقَّ الْحَيَاءِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا مُجَّاعَةُ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ؛ اللہ تعالیٰ سے اس طرح حیاء کرو جیسے اس سے حیاء کرنے کا حق ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کا شکر ہے ہم حیاء کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جو اللہ تعالیٰ سے حیاء کرتا ہے وہ اپنے سر کی حفاظت کرے اور جو کچھ اس میں خیالات آتے ہیں ان کی بھ حفاظت کرے ۔ اور پیٹ کی حفاظت کرے اور جو کچھ س میں ہے اس کی بھی حفاظت کرے ۔ اور موت اور آزمائش کو یاد کرتے رہنا چاہیے ،اور جس نے آخرت کو چاہا ، اس نے دنیا کی زینت کو ترک کر دیا، جس نے یہ کیا ا س نے اللہ تعالیٰ سے حیاء کیا جیسے اس سے حیاء کرنے کا حق ہے ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف مجاعہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبداللہ بن رشید منفرد ہیں ۔
أَبِيهِ ← أَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ← قَتَادَةَ ← مُجَّاعَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ ← السَّرِيُّ بْنُ سَهْلٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 494
