Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ · حديث 307

307 - حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعْدَوَيْهِ الطَّاحِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ , عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: كَتَبَ إِلَى بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ: «مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ إِلَى بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا» , فَمَا قَرَأَهُ إِلَّا رَجُلٌ مِنْ بَنِي ضُبَيْعَةَ , فَهُمْ يُسَمَّوْنَ بَنِي الْكَاتِبِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بکر بن وائل کی جانب یہ خط لکھا : محمد رسول اللہ کی جانب سے بکر بن وائل کی طرف ، تم اسلام قبول کر لو، سلامت رہو گے " اس کو ضبیعہ کے ایک آدمی نے پڑحا تھا ، ان لوگوں کو بنی الکاتب کہا جاتا ہے ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف خالد بن قیس نے روایت کیا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ، ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← بَكْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعْدَوَيْهِ الطَّاحِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 307

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بُهْلُولٌ · حديث 308

308 - حَدَّثَنَا بُهْلُولُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُدْعَانِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ , بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا الْجُدْعَانِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ دعا مانگی " اے اللہ میری امت کو صبح میں برکت عطا فرما" اس حدیث کو عبید اللہ بن عمر سے صرف " جدعانی " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " ابن ابی اویس " منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَدْعَانِيُّ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← بُهْلُولُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 308

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بُجَيْرٌ · حديث 309

309 - حَدَّثَنَا بُجَيْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ الْمُحَارِبِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ، عَنْ فِرَاسِ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى أَنْ يَذْبَحَ الرَّجُلُ أُضْحِيَّتَهُ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ إِلَّا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ يَحْيَى

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز عید پڑھنے سے پہلے قربانی کرنے سے منع ، فرمایا ہے ۔ اس حدیث کو غیلان بن جامع سے صرف " یعلیٰ بن الحارث " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ان کے صاحبزادے "یحیٰ " منفرد ہیں ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← فِرَاسِ بْنِ يَحْيَى، ← غَيْلاَنَ بْنَ جَامِعٍ ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ، ← بُجَيْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ الْمُحَارِبِيُّ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 309

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بَانُوبَةُ · حديث 310

310 - حَدَّثَنَا بَانُوبَةُ بْنُ خَالِدِ بْنِ بَانُوبَةَ الْأَيْلِيُّ (الْأُبُلِّيُّ) ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الضَّالُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ , فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ ذُو الْيَدَيْنِ: أَقَصَرْتَ الصَّلَاةَ أَمْ نَسِيتَ؟ فَقَالَ: «بَلْ نَسِيتُ» , فَقَامَ فَصَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ , ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ثُمَّ سَلَّمَ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى , وَإِنَّمَا سُمَيَّ مُعَاوِيَةَ الضَّالَّ؛ لِأَنَّهُ ضَلَّ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ عَنِ الطَّرِيقِ فَفُقِدَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں دوپہر کی دو نمازوں ظہر یا عصر میں سے ایک پڑھائی اور دو رکعتوں پر سلام پھیر دیا ایک ذوالیدین نامی شخص نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کی: نما زچھوٹی ہو گئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ( نماز چھوٹی نہیں ہوئی بلکہ میں بھول گیا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پھر کھڑے ہو کر مزید دو رکعتیں پڑھائیں ، آخر ( سہو کے ) دو سجدے کئے ، اس کے بعد سلام پھیر دیا۔ اس حدیث کو معاویہ بن عبدالکریم سے صرف " عمر بن یحییٰ نے روایت کیا ہے اور معاویہ کا نام ضال بھی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مکہ جاتے ہوئے راستے میں گم ہو گئے تھے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الضَّالُّ، ← بَانُوبَةُ بْنُ خَالِدِ بْنِ بَانُوبَةَ الْأَيْلِيُّ (الْأُبُلِّيُّ)

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 310

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْبَخْتَرِيُّ · حديث 311

311 - حَدَّثَنَا الْبَخْتَرِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْبَخْتَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ اللَّخْمِيُّ أَبُو صَالِحٍ، حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ (أَبُو مُعَاوِيَةَ) ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ «تَطَيَّبَ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْمُغِيرَةِ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ وَشُعْبَةَ تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ: كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ , وَعَنْ شُعْبَةَ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ وَرَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے احرام باندھنے سے پہلے خوشبو لگائی ۔ اس حدیث کو مغیرہ سے صرف " ابوعوانہ اور شعبہ نے روایت کیا ہے اور ابوعوانہ سے روایت کرنے میں کامل بن طلحہ منفرد ہیں اور شعبہ سے روایت کرنے میں محمد بن بکر البرسانی اور روح بن عبادہ منفرد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْمُغِيرَةِ، ← أَبُو عَوَانَةَ (أَبُو مُعَاوِيَةَ) ← کَامِلُ بْنُ طَلْحَۃَ الْجَحْدَرِیُّ ← الْبَخْتَرِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْبَخْتَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ اللَّخْمِيُّ أَبُو صَالِحٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 311

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بَدْرٌ · حديث 312

312 - حَدَّثَنَا بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْجَرَّاحُ الْجُوزَجَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بَنُو آدَمَ عَلَى طَبَقَاتٍ شَتَّى: مِنْهُمْ مَنْ يُولَدُ مُؤْمِنًا , وَيَحْيَى مُؤْمِنًا , وَيَمُوتُ مُؤْمِنًا , وَمِنْهُمْ مِنْ يُولَدُ كَافِرًا , وَيَحْيَى كَافِرًا , وَيَمُوتُ كَافِرًا , وَمِنْهُمْ مَنْ يُولَدُ كَافِرًا , وَيَحْيَى كَافِرًا , وَيَمُوتُ مُؤْمِنًا " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ إِلَّا وُهَيْبُ , وَلَا عَنْ وُهَيْبٍ إِلَّا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجَرَّاحِ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےارشاد فرمایا : آدم علیہ السلام کی اولاد کئی طبقات پر مشتمل ہے کچھ ایسے ہیں جو مومن پیدا ہوتے ہیں ، مومن زندگی گزارتے ہیں اور مومن ہی وفات پاتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جو کافر پیدا ہوتے ہیں ، کفر میں زندگی گزارتے ہیں اور مومن ہی وفات پاتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جو کافر پیدا ہوتے ہیں ، زندگی بھی کفر پر گزارتے ہیں لیکن ان کو موت ایمان پر آتی ہے ۔ اس حدیث کو داؤد بن ابی ہند سے صرف وہیب نے روایت کیا ہے اور وہیب سے صرف معلیٰ بن اسد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن احمد بن الجراح منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْجَرَّاحُ الْجُوزَجَانِيُّ، ← بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 312

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْبَاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ بُلْبُلٌ · حديث 313

313 - حَدَّثَنَا بُلْبُلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُلْبُلٍ الْخَلَّالُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَتَّجِرُونَ فِي الْبَحْرِ إِلَى الشَّامِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هِشَامُ الدَّسْتُوَائِيُّ , وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا ابْنُهُ مُعَاذٌ

حضرت سمربہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ شام کی جانب تجارتی قافلے لے کر سمندر کے راستے سفر کیا کرتے تھے ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف ہشام دستوائی نے روایت کیا ہے اور ہشام سے صرف ان کے صاحبزادے معاذ نے روایت کیا ہے ۔

سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبِي ← بُلْبُلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُلْبُلٍ الْخَلَّالُ الْبَصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 313

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ التَّاءِ ‹ بَابُ التَّاءِ · حديث 314

314 - حَدَّثَنَا تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَارِسِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ الْفَسَوِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ الْمَدِينِيُّ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: فَقَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا كَانَ يُجَالِسُهُ فَقَالَ: «مَالِي فَقَدْتُ فُلَانًا؟» قَالُوا: اغْتَبَطَ , وَكَانُوا يُسَمُّونَ الْوَعْكَ الِاغْتِبَاطَ , فَقَالَ: «قُومُوا حَتَّى نَعُودُهُ» , فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهِ بَكَى الْغُلَامُ , فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَبْكِ؛ فَإِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ أَخْبَرَنِي أَنَّ الْحُمَّى حَظُّ أُمَّتِي مِنْ جَهَنَّمَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ , وَلَا عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو مفقود پایا ، وہ اکثر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بیٹھا کرتا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا بات ہے ؟ فلاں شخص نظر نہیں آ رہا ؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بتایا کہ وہ بیمار ہو گیا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : چلو اس کی عیادت کو چلیں ، جب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے پاس پہنچے تو وہ لڑکا رو پڑا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تم مت رؤو ، کیونکہ جبرائیل امین علیہ السلام نے بتایا ہے کہ بخار امت کا جہنم کا حصہ ہے ۔ اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے صرف محمد بن عجلان نے روایت کیا ہے اور ابن عجلان سے صرف عمر بن راشد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یعقوب بن سفیان منفرد ہیں ۔

هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ وَلَا ← أَنَّ الْحُمَّى حَظُّ أُمَّتِي مِنْ جَهَنَّمَ» لَمْ يَرْوِهِ ← لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَبْكِ؛ فَإِنَّ جِبْرِيلَ ← قُومُوا حَتَّى نَعُودَهُ فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهِ بَكَى الْغُلَامُ ← اغْتَبَطَ وَكَانُوا يُسَمُّونَ الْوَعْكَ الِاغْتِبَاطَ ← «مَالِي فَقَدْتُ فُلَانًا؟» ← فَقَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا كَانَ يُجَالِسُهُ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← عمر بن راشد المديني مولى عبد الرحمن بن أبان بن عثمان ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ الْفَسَوِيُّ ← تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَارِسِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 314

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الثَّاءِ ‹ بَابُ الثَّاءِ · حديث 315

315 - حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ نُعَيْمٍ أَبُو مَعْنٍ الْهَوْجِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَكَتَمَهُ , أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمَانَ إِلَّا ابْنُهُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس سے علم کی کوئی بات پوچھی گئی لیکن اس نے اس کو چھپا لیا قیامت کے دن اس کو آگ کی لگام ڈالی جائے گی ۔اس حدیث کو سلیمان سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی السری منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← ثَابِتُ بْنُ نُعَيْمٍ أَبُو مَعْنٍ الْهَوْجِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 315

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 316

316 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّحْوِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ , إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ , وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالْعَيْلَةِ، وَالذِّلَّةِ، وَالْمَسْكَنَةِ , وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفُسُوقِ، وَالشِّقَاقِ، وَالنِّفَاقِ، وَالسُّمْعَةِ، وَالرِّيَاءِ , وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الصَّمَمِ، وَالْبَكَمِ، وَالْجُنُونِ، وَالْبَرَصِ، وَالْجُذَامِ، وَسَيِّءِ الْأَسْقَامِ» لَمْ يَرْوِهِ بِهَذَا التَّمَامِ إِلَّا شَيْبَانُ تَفَرَّدَ بِهِ آدَمُ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یوں دعا مانگا کرتے تھے " اے اللہ میں عجز اور سست سے تیر ی پناہ مانگتا ہوں اور میں دل کی سختی ، غفلت تنگدستی ، ذلت اور غربت سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، میں گناہوں سے ، بد بختی سے ، منافقت سے ، دکھلاوے اور ریاکاری سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور بہرے پن ، گونگے پن ، جنون ، برص ، جذام اور طویل بیماری سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اس تفصیل کے ساتھ یہ حدیث صرف شیبان نے روایت کی ہے ور ان سے روایت کرنے میں آدم بن ابی ایاس منفرد ہیں ۔

كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّحْوِيُّ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ الرَّمْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 316

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 317

317 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرْمَكِيُّ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَيِّدُكُمْ يَا بَنِي سَلِمَةَ؟» قَالُوا: الْجَدُّ بْنُ قَيْسٍ عَلَى أَنَّا نُبَخِّلُهُ , فَقَالَ: «وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَأُ مِنَ الْبُخْلِ , بَلْ سَيِّدُكُمُ الْجَعْدُ الْقَطَطُ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْأُوَيْسِيُّ

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے بنی سلمہ تمہارا سردار کون ہے ؟ انہوں نے بتایا کہ " جدبن قیس " لیکن ہم اس کو بخیل سمجھتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : بخیل سے بڑی بیاری کیا ہو سکتی ہے ۔ ( وہ تمہارا سردار نہیں ہے ) بلکہ تمہارا سردار تو انتہائی با اخلاق " عمرو بن الجموح " ہے ۔ اس حدیث کو زہری سے صرف " ابراہیم بن سعد " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اویسی منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرْمَكِيُّ الْمَدَنِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 317

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 318

318 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ إِلْيَاسَ بْنِ صَدَقَةَ الْكَبَّاشُ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: مَنْ آلُ مُحَمَّدٍ؟ فَقَالَ: «كُلُّ تَقِيٍّ» ، وَقَالَ (وَتَلَا) رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: {إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ} [الأنفال: 34] لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا نُوحٌ تَفَرَّدَ بِهِ نُعَيْمٌ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا : آپ کی آل کون ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ہر نیک شخص ۔ راوی کہتے ہیں : پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی :إِنۡ أَوۡلِيَآؤُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡمُتَّقُونَ ٣٤ " اس کے اولیاء تو پرہیز گار ہی ہیں مگر ان میں اکثر کو علم نہیں " (ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف " نوح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں نعیم منفرد ہیں۔

يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا نُوحٌ تَفَرَّدَ بِهِ نُعَيْمٌ ← (وَتَلَا) رَسُولُ اللَّهِ {إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ} [الأنفال: لَمْ يَرْوِهِ ← كُلُّ تَقِيٍّ ← سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: مَنْ آلُ مُحَمَّدٍ؟ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← نُوحُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← جَعْفَرُ بْنُ إِلْيَاسَ بْنِ صَدَقَةَ الْكَبَّاشُ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 318

chevron_left Previous
1…858687…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter