Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 199

199 - حَدَّثَنَا أَبُو الطَّيِّبِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ , وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُؤَمَّلٌ

ابو الطیب احمد بن ابراہیم بن عبد الوہاب الدمشقی سے مروی حدیث: حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو لوگ دنیا میں نیکیوں والے ہیں وہ آخرت میں بھی نیکیوں والے ہیں اور جو دنیا میں برائیوں والے ہیں وہ آخرت میں بھی برائی والے ہیں اس حدیث کو سفیان سے صرف مومل نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ ← أَبُو الطَّيِّبِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 199

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 200

200 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْمَنَاطِقِيُّ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ الْغُدَانِيُّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ: " أَنَّ خَلْقَ أَحَدِكُمْ يُجْمَعُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا , ثُمَّ يَكُونُ عَلَقَةً مِثْلَ ذَلِكَ , ثُمَّ يَكُونُ مُضْغَةً مِثْلَ ذَلِكَ , ثُمَّ يَأْتِي الْمَلَكُ فَيَكْتُبُ: شَقِيُّ أَوْ سَعِيدٌ , ذَكَرٌ أَوْ أُنْثَى " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ

احمد بن محمد بن عبد الوہاب المناطقی الرملی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (آپ کے صادق اور مصدق ہیں )آپ نے ارشاد فرمایا تمہاری تخلیق یوں ہوئی ہے کہ تمہیں چالیس دن تک تمہاری ماں کے پیٹ میں جمع کیا جاتا ہے پھر چالیس دن تک وہ ایک لوتھڑے کی طرح ہوتا ہے اور پھر ایک مرحلے میں فرشتہ آ کر لکھ دیتا ہے کہ وہ خود ہوگا یا بدبخت لڑکا ہوگا یا لڑکی اس حدیث کو ابن عون سے عبیداللہ بن سفیان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ ← أَوْ أُنْثَى لَمْ يَرْوِهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سُفْيَانَ الْغُدَّانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْمَنَاطِقِيُّ الرَّمْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 200

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 201

201 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمُعَدِّلُ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمَدِينِيُّ , حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَقِيمُوا لِقُرَيْشٍ مَا اسْتَقَامُوا لَكُمْ , فَإِذَا لَمْ يَفْعَلُوا فَضَعُوا سُيُوفَكُمْ عَلَى عَوَاتِقِكُمْ فَأَبِيدُوا خَضْرَاءَهُمْ , فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا فَكُونُوا حِينَئِذٍ زَارِعِينَ أَشْقِيَاءَ تَأْكُلُوا مِنْ كَدِّ أَيْدِيكُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ وَعَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ

احمد بن مسعود المعدل اصبہانی المدینی سے مروی حدیث: حضرت ثوبان رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم قریش کے لئے ثابت قدم رہو جب تک وہ تمہارے لئے ثابت قدم رہیں۔جب وہ ثابت قدم نہ رہے تو تم بھی اپنے کندھوں سے تلواریں اتار لینا اور ان کے نوجوانوں طاقتوروں اور شہروں کو قتل کر دینا اگر تم یہ نہ کرو گے تو تم بدبخت کا شکار ہو جاؤ گے اور تم اپنے ہاتھوں کی مشقت کرکے کھاؤ گے ۔اس حدیث کو شعبہ سے صرف ابو داؤد اور عباد بن عباد المبلسی نے روایت کیا ہے ۔

ثَوْبَانَ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمُعَدِّلُ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمَدِينِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 201

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 202

202 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ أَبُو بِشْرٍ الْمَرْوَزِيُّ، بِبَغْدَادَ بأَصْبَهَانَ , حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، عَنْ أَبِي هَانِئٍ عَمْرِو بْنِ بَشِيرٍ , حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَمَّا السَّلَامُ فَقَدْ عَرَفْتُهُ , فَكَيْفَ الصَّلَاةُ؟ فَعَلَّمَهُ أَنْ يَقُولَ: «اللَّهُمَّ , صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ , وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي هَانِئٍ إِلَّا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى

احمد بن محمد بن عمر ابو بشر المروزی سے مروی حدیث : حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ایک آدمی نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام کا طریقہ تو میں جانتا ہوں درود کیسے پڑھا جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو یہ درود پڑھنا سکھایا ۔ "«اللَّهُمَّ , صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ , وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ»"اس حدیث کو ابو ہانی سے صرف فضل بن موسی نے روایت کیا ہے

کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← أَبِي هَانِئٍ عَمْرِو بْنِ بَشِيرٍ ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، ← محمود بن آدم المروزي ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ أَبُو بِشْرٍ الْمَرْوَزِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 202

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 203

203 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأُنَيْسِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ السَّلَامَ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللَّهِ تَعَالَى وَضَعَهُ فِي الْأَرْضِ تَحِيَّةً لِأَهْلِ دِينِنَا , وَأَمَانًا لِأَهْلِ ذِمَّتِنَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأُنَيْسِيُّ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ الْأَنْصَارِيِّ

احمد بن محمد بن ایوب الانصاری البغدادی سے مروی حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک سلام اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام ہے اللہ تعالی نے ہمارے دین والے لوگوں کے لئے اپنا یہ نام ملاقات کے وقت بولنے کے لئے مقرر فرمایا ہے اور ذمیوں کے لئے اس نام کو امان کی علامت قرار دیا ہے اس حدیث کو یحیی بن سعید سے صرف اس محمد عثمان بن محمد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن یحییٰ انیسی (جو کہ عبد اللہ بن انیس انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں )منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأُنَيْسِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 203

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 204

204 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، بِالْبَصْرَةِ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَصْفَرِ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَكْبَرُ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اقْرَأْ عَلَيَّ , فَقُلْتُ: أَقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ؟ فَقَالَ: «إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي» , فَافْتَتَحْتُ , فَقَرَأْتُ سُورَةَ النِّسَاءِ حَتَّى بَلَغْتُ: {فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا} [النساء: 41] , فَاغْرَوْرَقَتْ عَيْنَاهُ , فَأَمْسَكْتُ , فَقَالَ: «سَلْ تُعْطَهْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا أَبَانُ بْنُ تَغْلِبَ , وَلَا عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ , وَلَا عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا بِشْرٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ الْأَصْفَرِ , وَبِشْرٌ الَّذِي رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ هُوَ بِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَكْبَرُ مَاتَ قَبْلَ الْعِشْرِينَ وَمِائَتَيْنِ , وَبِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَصْفَرُ هُوَ ابْنُ بِنْتِ أَزْهَرَ بْنِ سَعْدٍ السَّمَّانُ وَهُمَا بَصْرِيَّانِ

احمد بن موسی بن اسحاق الانصاری ابو عبداللہ سے مروی حدیث :حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا میرے سامنے قرآن پڑھو میں نے عرض کی میں آپ کے سامنے پڑھوں؟ حالانکہ قرآن تو آپ پر نازل ہوا ہے آپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی اور سے قرآن سنوں۔ میں نے قرآن کریم پڑھنا شروع کیا میں اس نے سورہ نساء شروع کی کی جب میں اس آیت پر پہنچا ترجمہ تو کیسی ہوگی جب ہم ہر امت سے ایک گواہ لائیں گے اور اے محبوب تم ہی ان سب پر گواہ اور نگہبان بنا کر لائیں گے ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا۔ تو حضور صلی اللہ وسلم آب دیدہ ہوگئے میں نے تلاوت روک دیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو مانگو تمہیں عطا کیا جائے گا۔ اس حدیث کو فضیل بن عمرو سے صرف ابان بن تغلب نے روایت کیا ہے اور ابان بن تغلب سے صرف قاسم بن معن نے روایت کیا ہے اور قاسم سے صرف بشر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن غلام فرید ہے اور وہ عورت جس نے یہ حدیث روایت کی ہے وہ ’’بشر بن آدم ‘‘بڑے ہیں ۔اور وہ 420 ہجری میں پہلے فوت ہوگئے تھے اور بشر بن آدم السفر سر یہ ازہر بن سعد سمان کے نواسے ہیں یہ دونوں ہی بصری ہیں۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عُبَيْدَةُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، ← اَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ ← بِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَكْبَرُ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَصْفَرِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 204

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 205

205 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَنَاطِقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ , عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى} [الشورى: 23] قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ بَطْنٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَّا وَلَهُ فِيهِمْ أُمٌّ حَتَّى كَانَتْ لَهُ فِي هُذَيْلٍ أُمٌّ , فَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا} [الأنعام: 90] إِلَّا أَنْ تَحْفَظُونِي فِي قَرَابَتِي , وَلَا تَخُونُونِي , وَلَا تُكَذِّبُونِي , وَلَا تُؤْذُونِي " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ

احمد بن جعفر الاصبہانی سے مروی حدیث: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سورہ الشور ی کی آیت نمبر 32 ترجمہ تم فرماؤ میں قرآن پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کو ۔ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ۔کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قریش کے ہر بطن میں آپ کی کوئی نہ کوئی والدہ موجود ہیں حتہ کہ ہذیل میں بھی آپ کی دادی موجود ہے اللہ تعالی نے فرمایا آپ فرما دیجئے کہ میں اس پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر کم از کم تم رشتے داری میں تو میرا لحاظ کرو تو مجھے خائنقرار نہ دو مجھے جھٹلاؤ مت تم مجھے ایزا نہ دو ۔اس حدیث کو ابو سعد البقال سے ابو زبیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

عِكْرِمَةَ، ← أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَنَاطِقِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 205

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 206

206 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَرَجِ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَتَحَرَّ وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ إِلَّا سُفْيَانُ , وَلَا عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ وَيَحْيَى بْنُ الضُّرَيْسِ الرَّازَيَّانِ

احمد بن محمد بن الفرج الجندیسا بوری سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی کو اپنی نماز میں شک واقع ہو تو اس کو چاہیے کہ سوچ بچار کر لے اور آخر میں دو سجدے کر لے ۔اس حدیث کو ابو حصین سے صرف سفیان نے روایت کیا ہے اور وفیان سے اشعث بن عناف اور یحیی بن ضریس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَرَجِ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 206

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 207

207 - حَدَّثَنَا أَبُو مَنْصُورٍ أَحْمَدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ بِجُنْدِ يسَابُورَ , حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «اشْتَرَى مِنِّي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بَعِيرًا , وَأَفْقَرَنِي ظَهْرَهُ إِلَى الْمَدِينَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ إِلَّا أَشْعَثُ وَعَبْدُ اللَّهِ عَزِيزُ الْحَدِيثِ، ثِقَةٌ , رَوَى عَنْهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ

ابو منصور احمد بن مصعب الجند یسا بوری سے مروی حدیث : حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اونٹ خریدا اور مدینہ منورہ تک مجھے اس پر سوار کیا اس حدیث کو عبداللہ بن حبیب سے اشعث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور عبداللہ عزیز الحدیث ہیں، ثقہ ہیں۔حضرت سفیان ثوری نے ان سے روایت کی ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، ← أَبُو مَنْصُورٍ أَحْمَدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ بِجُنْدِ يسَابُورَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 207

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 208

208 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَصَاحِفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ السِّمْسَارُ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ , فَإِنْ كَانَ فَاعِلًا , فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي , وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ

احمد بن محمد بن ابراہیم المصا حقی سے مروی حدیث: حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص موت کی آرزو نہ کرے اگر وہ لازمی اس طرح کی آرزو کرنا چاہتا ہے تو یوں کہے کہ اللہ جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے تب تک مجھے زندہ رکھ اور جب میرے لیے وفات بہتر ہو تب مجھے وفات دے دینا اس حدیث کو امام ش سے یحییٰ بن ہاشم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← شُعْبَةُ، ← الْاَعْمَشِ ← يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ السِّمْسَارُ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْمَرْوَزِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَصَاحِفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 208

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 209

209 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُفْيَانَ الْقَيْسَرَانِيُّ، بِمَدِينَةِ قَيْسَارِيَةَ سَنَةَ 275 خَمْسٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا عَمِلَ آدَمَيُّ عَمَلًا أَنْجَى مِنَ الْعَذَابِ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ» قِيلَ: وَلَا الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، إِلَّا أَنْ تَضْرِبَ بِسَيْفِكَ حَتَّى يَنْقَطِعَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ , وَلَا رَوَى عَنْهُ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْفِرْيَابِيُّ

ابراہیم بن سفیان القیسرانی سے مروی حدیث : یہ حدیث 275 ہجری کو قیساریہ شہر میں روایت کی ۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان کے اعمال میں ذکر اللہ سے بڑھ کر کوئی عمل ایسا نہیں ہے جو انسان کو عذاب سے نجات دلائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کیا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں اگر لڑتے لڑتے تلوار ٹوٹ جائے تو ہوسکتا ہے یہ عمل ذکر سے بڑا ہو۔ اس حدیث کو ابو زبیر سے صرف یحیی بن سعیدالانصاری نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابو خالد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں فریابی منفرد ہیں۔

جَابِرٍ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُفْيَانَ الْقَيْسَرَانِيُّ، بِمَدِينَةِ قَيْسَارِيَةَ سَنَةَ خَمْسٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 209

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 210

210 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ (بُرَّةَ) الصَّنْعَانِيُّ بِصَنْعَاءَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَحَوْلَ الْكَعْبَةِ ثَلَاثُمِائَةٍ وَسِتُّونَ صَنَمًا , فَجَعَلَ يَطْعَنُهَا بِعُودٍ , وَيَقُولُ: «جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ , إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا» , فَتَتَسَاقَطُ لِوُجُوهِهَا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ

ابراہیم بن محمد بن برہ صنعا نی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ میں داخل ہوئے تو اس وقت کعبہ کے گرد 320 تھے آپ نے ایک چھڑی کے ساتھ ان کو گرانے لگے اور ساتھ ساتھ فرمانے لگے حق آگیا اور باطل چلا گیا اور باطل کو جانا ہی تھا تو وہبت منہ کے بل زمین پر گر جاتا اس حدیث کو ’’سفیان ثوری ‘‘سے ’’عبدالرزاق ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي مَعْمَرٍ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ (بُرَّةَ) الصَّنْعَانِيُّ بِصَنْعَاءَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 210

chevron_left Previous
1…767778…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter