Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 187

187 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْبَصْرِيُّ الْقَاضِي، بِطَبَرِيَةَ , حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، أَنْبَأَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ طَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا , ثُمَّ خَرَجَ مِنْ بَابِ الصَّفَا فَارْتَقَى الصَّفَا , فَقَالَ: «نَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ» , ثُمَّ قَرَأَ: {إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ} [البقرة: 158] لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ نَصْرٍ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ نَصْرٌ , وَلَمْ نَكْتُبْهُ إِلَّا عَنْ هَذَا الشَّيْخِ

احمد بن محمد بن ابو بکر البصری القاضی سے مروی حدیث: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں تشریف لائے تو بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے چکر لگائے پھر باب صفا سے نکلے اور صفا پر چڑھ گئے اور فرمایا ہم نے وہیں سے شروع کیا جہاں سے اللہ تعالی نے شروع کیا ہے اور پھر یہ آیت پڑھی’’ ان الصفا والمروۃ ا من شعائر اللہ ‘‘ بے شک صفا اور مروا اللہ کے نشانیوں میں سے ہے۔( ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) اس حدیث کو’’ قاسم بن معن ‘‘سے ’’علی بن نصر ‘‘ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں انکا بیٹا نصر منفرد ہے اور ہم نے یہ حدیث اسی اسناد سے نقل کی ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ ← أَبِي ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْبَصْرِيُّ الْقَاضِي، بِطَبَرِيَةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 187

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 188

188 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ أَبُو صَالِحٍ أَبُو بَكْرٍ الْيَمَانِيُّ الْقَتَّاتُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى النَّحْوِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ نَبِيٍّ وَلَا أَمِيرٍ إِلَّا لَهُ بِطَانَتَانِ: بِطَانَةٌ تَأْمُرُهُ بِالْمَعْرُوفِ وَالْخَيْرِ وَتَدُلُّهُ عَلَيْهِ , وَبِطَانَةٌ لَا تَأْلُوهُ خَبَالًا , فَمَنْ وُقِيَ بِطَانَةَ الْخَبَالِ فَقَدْ وُقِيَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هَارُونَ النَّحْوِيِّ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْعَتَكِيُّ

احمد بن صالح ابو صالح ابو بکرالیمانی القتات البصری سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نبی اور ہر حکمران کے 2 مشیروں ہوتے ہیں ایک مشیر اس کو نیکی کا حکم دیتا ہے اور بھلائی کا حکم دیتا ہے اور اسی پر اس کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک مشیر (اس کو برباد کرنے میں ) کوئی کسر نہیں چھوڑتا ۔جس کو ایسے گناہ کا مشورہ دینے والے مشیر سے بچا لیا گیا ، حقیقت میں وہی بچاہے ۔اس حدیث کو ہارون النحوی سے عبداللہ بن ابی بکر اتقی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← هَارُونُ بْنُ مُوسَی النَّحْوِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْعَتَكِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ النَّيْسَابُورِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ أَبُو صَالِحٍ أَبُو بَكْرٍ الْيَمَانِيُّ الْقَتَّاتُ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 188

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 189

189 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَامَةَ أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ الْمِصْرِيُّ الْفَقِيهُ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ , حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عُقْبَةَ قَالَتْ: مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُرَخِّصُ فِي شَيْءٍ مِنَ الْكَذِبِ إِلَّا فِي ثَلَاثٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَا أَعُدُّهُنَّ كَذِبًا: الرَّجُلُ يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ يُرِيدُ بِهِ الْإِصْلَاحَ , وَالرَّجُلُ يَقُولُ الْقَوْلَ فِي الْحَرْبِ , وَالرَّجُلُ يُحَدِّثُ امْرَأَتَهُ , وَالْمَرْأَةُ تُحَدِّثُ زَوْجَهَا " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ إِلَّا وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ

احمد بن سلامہ ابو جعفر الطحاوی المصری سے مروی حدیث ۔ حضرت ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں : میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تین مقامات کے علاوہ کسی موقع پر جھوٹ بولنے کی اجازت دیتے ہوئے نہیں سنا ان تین مواقع کے بارے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ میں ان کو جھوٹ میں شمار نہیں کرتا ۔جو آدمی اصلاح کی خاطر لوگوں کے درمیان صلح کروانا چاہتا ہو۔ ایسا آدمی جو جنگی حربے کے طور پر جھوٹ بولے۔ ایسا آدمی جو اپنی بیوی سے بات چیت کر رہا ہوں اور بیوی اپنے شوہر سے بات کر رہی ہو۔اس حدیث کو حیوۃ بن شریح سے صرف واہب بن راشد نے روایت کیا ہے ۔

أُمِّهِ أُمِّ كُلْثُومِ بِنْتِ عُقْبَةَ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← أَبُو زُرْعَةَ وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ، ← سَعِيدُ بْنُ عَبْد اللَّه بْنِ عَبْد الْحَكَمِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَامَةَ أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ الْمِصْرِيُّ الْفَقِيهُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 189

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 190

190 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ كَمُّونَةَ الْمِصْرِيَّةِ الْمَعَافِرِيُّ، أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، حَدَّثَنَا أَبُو صَخْرٍ حُمَيْدِ بْنِ زِيَادٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ، مَوْلَى الْأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ , حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُومُ مِنَ اللَّيْلِ حَتَّى تَفَطَّرَ قَدَمَاهُ , فَقَالَتْ عَائِشَةُ: أَتَصْنَعُ هَذَا وَقَدْ غُفِرَ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ؟ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفَلَا أَكُونَ عَبْدًا شَكُورًا؟» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ مَوْلَى الْأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ إِلَّا أَبوُ صَخْرٍ , وَلَا عَنْ أَبِي صَخْرٍ إِلَّا حَيْوَةُ تَفَرَّدَ بِهِ وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ , وَرَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ , وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ , وَنَافِعُ بْنُ يَزِيدَ , عَنْ أَبِي صَخْرٍ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطِ , عَنْ عُرْوَةَ

احمد بن ابراہیم بن کمونہ المصر یہ ا لمعا فری سے مروی حدیث : ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم راتوں کو قیام کیا کرتے تھے حتی کہ آپ کے قدم مبارک سوج جایا کرتے تھے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا آپ کے بعد میں اس قدر مشقت کیوں کرتے ہیں حالانکہ اللہ تعالی نے آپ کے اگلے پچھلے گناہوں کو معاف کر دیا ہوا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں اللہ تعالی کا شکر گزار بندہ نہ بنوں اس حدیث کو اسود بن سفیان کے مولی عبداللہ بن یزید سے ابو سحر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ابو سحر سے حیات نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں وہب اللہ بن راشد منفرد ہیں۔ اس حدیث کو یحیی بن ایوب عبداللہ بن وہب اور نافع بن یزید نے ابو صحر سے انہوں نے یزید بن عبد اللہ بن قسیط کے واسطے سے عروہ سے روایت کیا ہے ۔

أَبُو صَخْرٍ حُمَيْدُ بْنُ زِيَادٍ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← وهبُ اللهِ بنُ راشدٍ، ← سَعِيدُ بْنُ عَبْد اللَّه بْنِ عَبْد الْحَكَمِ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ كَمُّونَةَ الْمِصْرِيَّةِ الْمَعَافِرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 190

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 191

191 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يُوسُفَ الْعَابِدُ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ

احمد بن اسماعیل بن یوسف الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت بریدہ بن الحصیب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا میں مولی ہوں اس کا علی مولی ہے ۔ اس حدیث کو سفیان بن عینیہ سے روایت کرنے میں عبدالرزاق منفرد ہے اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن الفرات منفرد ہیں

سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ ← النَّبِيِّ «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ» لَمْ يَرْوِهِ ← بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ، ← طَاوْسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يُوسُفَ الْعَابِدُ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 191

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 192

192 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَكَرِيَّا أَبُو بَكْرٍ، أَخُو مَيْمُونٍ الْبَغْدَادِيُّ الْحَافِظُ مُذَاكَرَةً بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ جَحْلٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَبَحُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ حَجْلٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا سَتَرَ اللَّهُ عَلَى عَبْدٍ فِي الدُّنْيَا فَيُعَيِّرُهُ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ

میمون بغدادی کے بھائی احمد بن محمد بن زکریا ابو بکر سے مروی حدیث: حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا نہیں ہوتا کہ اللہ تعالی دنیا میں اپنے کسی بندے کی ستر پوشی فرمائے اور پھر قیامت کے دن اس کو رسوا کرے۔ یہ حدیث ابو موسی اشعری سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں نصر بن علی منفرد ہے

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 192

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 193

193 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَطَّةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبَّهِ السِّنْدِيُّ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ بِالزِّنَا أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ

احمد بن بطہ الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے اپنے کسی مملوک پر زنا کی تہمت لگائی قیامت کے دن اس پر اس کی حد لگائی جائے گی ۔ اس حدیث کو زیاد بن فیاض سے عمرو بن ابی قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں سہل بن عبد ربہ منفرد ہے

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ ← زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ← سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبَّهِ السِّنْدِيُّ الرَّازِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← أَحْمَدُ بْنُ بَطَّةَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 193

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 194

194 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعَقِيلِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، عَنْ زُفَرَ بْنِ الْهُذَيْلِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ: «اللَّهُمَّ مُنَزِّلَ الْكِتَابِ , مُجْرِيَ السَّحَابِ , سَرِيعَ الْحِسَابِ , هَازِمَ الْأَحْزَابِ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زُفَرَ إِلَّا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ

احمد بن سلیمان بن یوسف العقیلی الاصبہانی سے مروی حدیث : عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احزاب کے دن یو ں دعا مانگی گی اے اللہ! ایک کتاب کے نازل کرنے والے ، اے بادلوں کے چلانے والے ، اے جلد حساب لینے والے ، اے فوجوں کو شکست دینے والے ، اے اللہ ان کو شکست دے اور ان پر زلزلے بھیج ۔اس حدیث کو ظفر سے صرف نعمان بن عبدالسلام نے روایت کیا ہے

عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← زُفَرُ بْنُ الْهُذَيْلِ، ← النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعُقَيْلِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 194

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 195

195 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَبَّازِ أَبُو بَكْرٍ النَّحْوِيُّ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو حُرَّةَ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ السَّلِيطِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَآلِهِ قَالَ: " يَقْطَعُ الصَّلَاةَ: الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ , وَالْمَرْأَةُ , وَالْحِمَارُ " قُلْتُ: فَمَا بَالُ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَحْمَرِ مِنَ الْأَصْفَرِ؟ قَالَ: يَا ابْنَ أَخِي , سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ: «الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ السَّلِيطِيِّ إِلَّا أَبُو حُرَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ

احمد بن محمد بن الحبار ابوبکر نحوی تستری سے مروی حدیث : حضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کالا کتا کتا اور عورت اور گدھا نماز توڑ دیتے ہیں ہیں میں نے کہا کالے کتے سرخ اور زرد کتے میں کیا فرق ہے آپ نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے میرے بھتیجے تمہاری طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کالا کتا شیطان ہوتا ہے اس حدیث کو ابو سعید السلیطی سے صرف ابو حرہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سلم بن سلیمان منفرد ہیں۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أَبُو سَعِيدٍ السَّلِيطِيُّ ← أَبُو حُرَّةَ ← سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضَّبِّيُّ، ← سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَبَّازِ أَبُو بَكْرٍ النَّحْوِيُّ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 195

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 196

196 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الزَّنْبَرِيُّ أَبُو بَكْرٍ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَصْرِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا أَبَا هُرَيْرَةَ , إِذَا تَوَضَّأْتَ فَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ , وَالْحَمْدُ لِلَّهِ؛ فَإِنَّ حَفَظَتَكَ لَا تَسْتَرِيحُ تَكْتُبُ لَكَ الْحَسَنَاتِ حَتَّى تُحْدِثَ مِنْ ذَلِكَ الْوُضُوءِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ أَخُو ابْنِ أَخِي عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ

احمد بن مسعود الزبیری ابو بکر سے مروی حدیث : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ابو ہریرہ جب محسوس کرنے لگو تو کہو بسم اللہ الحمدللہ ہیں تیرے محافظ فرشتے اس وقت تیری نیکیاں لکھتے رہیں گے جب تک وہ وضو ٹوٹ نہ جائے اس حدیث کو ابن اخی عذرہ بن ثابت کے بھائی علی بن ثابت سے ابراہیم بن محمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں عمرو بن ابی سلمیٰ منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← إبراهيم بن محمد البصري ← عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الزَّنْبَرِيُّ أَبُو بَكْرٍ، بِمِصْرَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 196

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 197

197 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْطَى خَيْبَرَ عَلَى النِّصْفِ مِمَّا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَالنَّخْلُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ

احمد بن محمد بن سعید بن الحارث دمشقی سے مروی حدیث حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین فصلوں اور باغات کی پیداوار کے نصف حصے کی اجرت پر ان کو دیں۔ اس حدیث کو روح بن عبادہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← شُعْبَةُ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 197

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 198

198 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ بِمَكَّةَ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالِ الْمُرَادِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَأَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ , يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ , ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ لِلْمُسَافِرِ , وَلَا يُنْزَعُ مِنْ غَائِطٍ , وَلَا بَوْلٍ , وَلَا نَوْمٍ , وَيَوْمًا لِلْمُقِيمِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ طَلْحَةَ إِلَّا أَبُو خَبَّابٍ , وَلَا عَنْ أَبِي خَبَّابٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ فُضَيْلٍ

احمد بن محمد بن زیاد ابوسعید بن العرابی سے مروی حدیث : حضرت صفوان بن عسال المرادی فرماتے ہیں میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیامیں موزوں پر مسح کر لیا کروں؟ آپ نے فرمایا جی ہاں مسافر کے لیے تین دن، اور مقیم کے لئے ایک دن۔ خانہ پیشاب یا نیند کی وجہ سے اس کو اتارا نہ جائے اس حدیث کو طلحہ سے ابو خباب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ابو خباب سے صرف حسن بن صالح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یحیی بن فضیل منفرد ہیں ۔

سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَأَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ ← صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ، ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← يَحْيَى بْنُ فُضَيْلٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ بِمَكَّةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 198

chevron_left Previous
1…757677…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter