Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 139

139 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ الْأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ، حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ لَاحِقٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ عَادَ الْمَرِيضَ خَاضَ فِي الرَّحْمَةِ , فَإِذَا جَلَسَ عِنْدَهُ اغْتَمَسَ فِيهَا» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُفَضَّلٍ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ

احمد بن الحسن المصری الایلی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے مریض کی عیادت کی ، اس نے رحمت میں غوطہ لگایا ، جب وہ مریض کے پاس کچھ دیر بیٹھا رہے تو اتنی دیر ہو رحمت میں ڈوبا رہتا ہے ۔ اس حدیث کو ’’مفصل ‘‘ سے ’’ابو عاصم ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← مُفَضَّلُ بْنُ لَاحِقٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ الْأَيْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 139

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 140

140 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْجُرَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زَمَامَةَ الْعَلَّافُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنِ الضَّبِّ , فَقَالَ: «أُمُّةٌ مُسِخَتْ وَاللَّهُ أَعْلَمُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ

احمد بن خلیل الجریری البصری سے مروی احادیث : حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ’’گوہ ‘‘ کے بارے میں پوچھا گیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہ مسخ کی گئی قوم ہے ۔ حقیقت حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔اس حدیث سےکو’’روح بن القاسم ‘‘سے ’’محمد بن سواء‘‘کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔

رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ← الضَّبِّ، فَقَالَ: «أُمَّةٌ مُسِخَتْ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ» لَمْ يَرْوِهِ ← سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ← وَهْبُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زَمَامَةَ الْعَلَّافُ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْجُرَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 140

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 141

141 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو طَلْحَةَ الْمُجَاشِعِيُّ الْبَصْرِيُّ بِهَا أَيْ بِالْبَصْرَةِ , حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو يُوسُفَ الْقَلُوسِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ السَّرِيِّ الْأَوْدِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى , ثُمَّ يَتَغَنَّى وَيَدَعُ أَنْ يَقْرَأَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ خَلَفٍ إِلَّا الْحَارِثُ تَفَرَّدَ بِهِ يُوسُفُ وَخَلَفٌ حُلْوٌ ثِقَةٌ

احمد بن عمرو ابوطلحہ النجاشی البصری سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں کبھی کسی کو ایسا نہ دیکھو ں کہ وہ اپنا ایک پاؤں دوسرے کے اوپر رکھے ہوئے گانا گا رہا ہو،اور سورۃ بقرہ کی تلاوت کو چھوڑ چکا ہو۔اس حدیث کو ’’خلف ‘‘سے صرف ’’حارث ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’یوسف ‘‘ منفرد ہیں ۔اور خلف نامی راوی میٹھے ہیں، ثقہ ہیں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← خَلَفُ بْنُ السَّرِيِّ الْأَوْدِيُّ، ← الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكُوفِيُّ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو يُوسُفَ الْقُلُوسِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو طَلْحَةَ الْمُجَاشِعِيُّ الْبَصْرِيُّ بِهَا أَيْ بِالْبَصْرَةِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 141

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 142

142 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّمِيرِيُّ، بِمِصْرَ بِقَرْيَةِ دَمِيرَةَ , حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ دُوَيْدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا نَقَصَ مَالٌ مِنْ صَدَقَةٍ , وَلَا عَفَا رَجُلٌ عَنْ مَظْلِمَةٍ إِلَّا زَادَهُ اللَّهُ بِهَا عِزًّا , فَاعْفُوا يَعِزَّكُمُ اللَّهُ , وَلَا فَتَحَ رَجُلٌ عَلَى نَفْسِهِ بَابَ مَسْأَلَةٍ إِلَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ بَابَ فَقْرٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا قَاسِمُ بْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ وَزَكَرِيَّا بْنُ دُوَيْدَارَ الْأَشْعَثِيُّ

احمد بن اسحاق الدمیری سے مروی حدیث : ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا اور ظلم معاف کر دینے سے اللہ تعالی عزت میں اضافہ فرماتا ہے ، اس لیے معاف کر دیا کرو ، اللہ تعالی تمہاری عزت میں اضافہ فرمائے گا ، اور بندہ جب اپنے اوپر مانگنے کا دروازہ کھول لیتا ہے تو اللہ تعالی اس پر غربت کا دروازہ کھول دیتا ہے ۔ اس حدیث کو ’’ ثوری ‘‘سے صرف ’’قاسم بن یزید الجرمی ‘‘ اور ’’زکریا بن دویدا الاشعصی ‘‘نے روایت کیا ہے ۔

أُمِّ سَلَمَةَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← زَكَرِيَّا بْنُ دُوَيْدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ الْكِنْدِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّمِيرِيُّ، بِمِصْرَ بِقَرْيَةِ دَمِيرَةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 142

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 143

143 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَنَّاءُ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ النَّسَائِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ , وَكُلُّ خَمْرٍ حَرَامٌ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ

احمد بن عبداللہ البناء الصنعانی سے مروی حدیث :حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر خمر حرام ہے ۔ اس حدیث کو ’’مبارک ‘‘سے صرف ’’عمرو بن عاصم ‘‘نے روایت کیا ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْکِلَابِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ النَّسَائِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَنَّاءُ الصَّنْعَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 143

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 144

144 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ أَبُو عَلِيٍّ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكَرَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَرَأَيْتُمْ إِنْ كَانَ جُهَيْنَةُ، وَمُزَيْنَةُ، وَأَسْلَمُ، وَغِفَارٌ خَيْرًا عِنْدَ اللَّهِ مِنْ أَسَدٍ، وَغَطَفَانَ وَمِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ , هَلْ خَابُوا وَخَسِرُوا؟» قَالُوا: نَعَمْ؛ فَإِنَّ جُهَيْنَةَ، وَمُزَيْنَةَ، وَأَسْلَمَ، وَغِفَارًا خَيْرٌ مِنْ أَسَدٍ، وَغَطَفَانَ، وَمِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ وَاسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ

احمد بن علی بن الحسن ابو علی المصری سے مروی حدیث : حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تمہارا کیا خیال ہے کیا جمینہ، مزینہ ،اسلم اور غفار قبیلے اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبیلہ اسد ، غطفان اور بنی عامر بن صعصعہ سے افضل ہیں؟ کیا وہ نقصان اور خسارے میں نہیں رہے ؟ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا : جی ہاں ۔بے شک قبیلہ جمینہ ، مزینہ اسلم اور غفار قبیلہ اسد غطفان اور بنی عامر بن صعصعہ سے بہتر ہے ۔اس حدیث کو ’’موسی بن مالک‘‘سے صرف ’’ابوالمطرف بن ابی الوزیر ‘‘نے روایت کیا ہے ۔ان کا نام ’’ابراہیم ‘‘ہے ۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ ← بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ أَبُو عَلِيٍّ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 144

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 145

145 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ الْجَوَالِيقِيُّ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْحَبَطِيُّ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ حَكَمٍ الْحَبَطِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا زَكَرِيَّا بْنُ حَكِيمٍ

احمد بن عبدالسلام الجوالیقی التستری سے مروی حدیث: حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :سرکہ بہت اچھا سالن ہے ۔شعبی سے اس حدیث کو ’’زکریا بن حکیم ‘‘کے سوا کسی نے نہیں روایت کیا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← زَكَرِيَّا بْنُ حَكَمٍ الْحَبَطِيُّ، ← أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْحَبَطِيُّ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ الْجَوَالِيقِيُّ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 145

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 146

146 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمْدَانَ أَبُو سَعِيدٍ التُّسْتَرِيُّ، بِعَبَادَانَ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الصَّيْرَفِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ " رَأَى رَجُلًا صَلَّى رَكْعَتَيِ الْغَدَاةِ حِينَ أَخَذَ الْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ , فَغَمَزَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَنْكِبَيْهِ , وَقَالَ: «أَلَا كَانَ هَذَا قَبْلَ ذَا» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ إِلَّا الْمُحَارِبِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ

احمد بن حمد ان ابو سعید التستری سے مروی حدیث : حضرت ابو بکر بن ابی موسی سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا ، اس نے فجر کی سنتیں اس وقت پڑھنا شروع کی جس وقت موذن نے جماعت کے لیے اقامت شروع کر دی تھی ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کندھوں سے پکڑ کر جھنجھوڑااور فرمایا :(یہ فجر کی سنتیں) اس (اقامت ) سے پہلے پڑھنی چاہئیں۔

الشَّيْبَانِيِّ إِلَّا الْمُحَارِبِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ ← «أَلَا كَانَ هَذَا قَبْلَ ذَا» لَمْ يَرْوِهِ ← أَبِيهِ ← أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مُوسَی ← سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ. ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الصَّيْرَفِيُّ الْكُوفِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَمْدَانَ أَبُو سَعِيدٍ التُّسْتَرِيُّ، بِعَبَّادَانَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 146

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 147

147 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّبَاحُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا رَيْحَانُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَارِثِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ كِتَابًا فَهُوَ عِنْدَهُ عَلَى الْعَرْشِ , وَإِنَّهُ أَنْزَلَ مِنْ ذَلِكَ الْكِتَابِ آيَتَيْنِ خَتَمَ بِهِمَا سُورَةَ الْبَقَرَةِ , وَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَلِجُ بَيْتًا تُلِيَتَا (قُرِئَتَا) فِيهِ ثَلَاثَ لَيَالٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَبَّادٌ تَفَرَّدَ بِهِ رَيْحَانُ

احمد بن محمد بن الصباح ابو عبداللہ البصری سے مروی حدیث : حضرت نعمان بن بشیر الا نصاری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالی نے ایک کتاب لکھی ہے اور وہ عرش پر اللہ تعالی کے پاس ہے ، اس نے اس کتاب میں سے دو آیتیں نازل فرمائیں ،جن پر سورہ بقرہ کا اختتام ہوتا ہے ،اور جس گھر میں ان آیات کی تلاوت کی جائے ،اس گھر میں تین راتوں تک شیطان داخل نہیں ہوسکتا ۔اس حدیث کو ’’حضرت ایوب ‘‘سے ’’عباد ‘‘نے ہی روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ریحان ‘‘ منفرد ہیں۔

النعمان بن بشير الأنصاري ← أَبِي صَالِحٍ الْحَارِثِيِّ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← ريحان بن سعيد ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّبَاحُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 147

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 148

148 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ بِالْبَصْرَةَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ يَنْهَى عَنْ أَكْلِ الْكُرَّاثِ وَالْبَصَلِ عِنْدَ دُخُولِ الْمَسْجِدَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا يَزِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ

احمد بن محمد المروضی سے مروی حدیث : حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے کراث (ایک بدبودار ترکاری جس کی بعض قسمیں پیاز اور لہسن کے مشابہ ہوتی ہیں اور بعض کے سےے نہیں ہوتے )اور پیاس کھانے کو نہیں سمجھتے تھے ۔اس حدیث کو ’’داؤد‘‘ سے صرف ’’یزید ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’محمد بن اسماعیل ‘‘منفرد ہیں۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْوَاسِطِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ بِالْبَصْرَةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 148

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 149

149 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مِرْدَاسٍ الْأُبُلِّيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْأَحْمَسِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ؟ فَقَالَ: «أَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ؟» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا الْمُحَارِبِيُّ

احمد بن الحسین بن مرد اس الا بلی القاضی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور عرض کی :کیا آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :کیا تم سب دو کپڑے پاتے ہو ؟اس حدیث کو ’’اشعث ‘‘ سے صرف ’’محاربی ‘‘نے روایت کیا ہے ۔

أَشْعَثَ إِلَّا الْمُحَارِبِيُّ ← «أَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ؟» لَمْ يَرْوِهِ ← أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ؟ ← جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ. ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْأَحْمَسِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مِرْدَاسٍ الْأُبُلِّيُّ الْقَاضِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 149

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 150

150 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الوَسَاوِسِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، حَدَّثَنَا الصَّعْقُ بْنُ حَزْنٍ الْقَيْسِيُّ، حَدَّثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، حَدَّثَنَا زَهْدَمٌ الْجَرْمِيُّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ وَهُوَ يَأْكُلُ لَحْمَ دَجَاجٍ , فَقَالَ: هَلُمَّ فَكُلْ , فَقُلْتُ: إِنِّي حَلَفْتُ لَا آكُلُ لَحْمَ الدَّجَاجِ , فَقَالَ أَبُو مُوسَى: كُلْ؛ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مِنْهُ , وَسَأُنَبِّئُكَ عَنْ يَمِينِكَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَصْحَابِي نَسْتَحْمِلُهُ , فَحَلَفَ أَنْ لَا يَحْمِلَنَا , وَمَا عِنْدَهُ حُمْلَانُ , فَوَاللَّهِ مَا بَرَحْنَا حَتَّى أَتَتْهُ قَلَائِصُ غُرُّ الذُّرَى , فَأَمَرَ لَنَا بِحُمْلَانَ , فَلَمَّا خَرَجْنَا ذَكَرْنَا يَمِينَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَرَجَعْنَا إِلَيْهِ , فَقَالَ: «مَا رَدَّكُمْ؟» قُلْنَا: ذَكَرْنَا يَمِينَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَخَشِينَا أَنْ تَكُونَ نَسِيتَهَا , فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي وَاللَّهِ مَا نَسِيتُهَا , وَلَكِنْ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ , فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا , فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ , وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَطَرٍ إِلَّا الصَّعْقُ

احمد بن اسماعیل الو ساوسی البصری سے مروی حدیث : زہدم الجرمی فرماتے ہیں : میں حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس گیا ،اس وقت وہ مرغی کا گوشت کھا رہے تھے ،انہوں نے مجھے بھی کھانے میں شرکت کی دعوت دی ،میں نے کہا :میں نے مرغی کا گوشت نہ کھانے کی قسم کھائی ہوئی ہے ۔حضرت ابو موسی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا : کھا لو کیوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغی کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا ہے ،اور میں ابھی آپ کو اس کی قسم کا حل بھی بتا دیتا ہوں ۔(آپ کی قسم کے حل کے سلسلے میں عرض ہے کہ )میں اور میرے کچھ ساتھی رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں سواری کے لئے جانور مانگنے کے لئے آئے تھے ، آپ ﷺنے ہمیں سواری کا جانور نہ دینے کی قسم کھالی ،اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سواری کے لئے کوئی جانور موجود بھی نہ تھا ،ہم نے کہا : اللہ کی قسم ! ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں بیٹھے رہیں گے حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اعلیٰ قسم کے سفید کوھانوں والے صحت مند اونٹ آئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک اونت ہمیں دے دیا ۔جب ہم وہاں سے نکلے تو ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم یاد آئی ، ہم لوٹ کر دوبارہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گئے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واپس آنے کی وجہ پوچھی ، ہم نے بتایا کہ ہمیں آپ کی قسم یاد آئی ہے ۔اور ہمیں یہ خدشہ تھا کہ شاید آپ اس کو بھول گئے ہیں ۔ہم نے فرمایا اللہ کی قسم میں بھولا نہیں تھا بلکہ اصل بات یہ ہے کہ اگر کوئی قسم کھائے ،پھر اس کو توڑنے میں بہتری جانے تو اس کو چاہیے کہ جو بہتر کام ہے اس کو بجا لائے اور اپنی قسم کا کا کفارہ دے دے ۔اس حدیث کو ’’مطر‘‘سے صرف ’’صعق‘‘نے روایت کیا ہے ۔

دَخَلْتُ عَلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ وَهُوَ يَأْكُلُ لَحْمَ دَجَاجٍ ← زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ ← مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، ← الصَّعْقُ بْنُ حَزْنٍ الْقَيْسِيُّ، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْوَسَاوِسِيُّ الْبَصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 150

chevron_left Previous
1…717273…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter