Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 127

127 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَخْشِيٍّ الْفَرْغَانِيُّ بِمِصْرَ، ابْنُ أَخِي مَخْشِيٍّ , حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عُفَيْرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا خَالِي الْمُغِيرَةُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ رَاشِدٍ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ , وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ» ، لَا يُرْوَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عُفَيْرٍ

احمد بن ابراہیم بن مخشی الفرغانی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو وضو کرے وہ اچھی طرح ناک جھاڑے ، اور جو استنجا کرے ڈھیلا استعمال کرے وہ طاق مرتبہ کرے ۔اس حدیث کو ’’عبید اللہ بن عمر ‘‘سے صرف اسی اسناد سے نقل کیا گیا ہے اور اس سے روایت کرنے میں ’’عبید اللہ بن سعید بن عفیر ‘‘منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 127

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 128

128 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزْدَادَ الطَّبَرَانِيُّ الْخَطِيبُ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ النَّصِيبِيُّ، عَنْ بِشْرِ بْنِ حَكَمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حُرَّةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «فَنَاءُ أُمَّتِي فِي الطَّعْنِ وَالطَّاعُونِ» قُلْنَا: قَدْ عَرَفْنَا الطَّعْنَ فَمَا الطَّاعُونُ؟ قَالَ: «وَخْزُ أَعْدَائِكُمْ مِنَ الْجِنِّ , وَفِي كُلٍّ شَهَادَةٌ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حُرَّةَ إِلَّا بِشْرٌ , وَلَا عَنْ بِشْرٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ

احمد بن ابراہیم بن یزید الطبرانی الخطیب سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری امت کی تباہی طعن اور طاعون کی وجہ سے ہوگی ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم طعن کو تو جانتے ہیں یہ طاعون کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے دشمن جنات کا تمہیں بغیر کوئی چیز چبھوئے تمہیں مار دینا ۔ان تمام امور میں (اگر موت واقع ہوجائے تو ) شہادت ہے۔ اس حدیث کو ’’ابراہیم بن ابی حرہ‘‘سے صرف ’’بشر ‘‘نے روایت کیا ہے اور ’’بشر ‘‘ سے صرف ’’عبداللہ بن عصمہ‘‘ نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حُرَّةَ، ← بِشْرِ بْنِ حَكَمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ النَّصِيبِيُّ، ← مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزْدَادَ الطَّبَرَانِيُّ الْخَطِيبُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 128

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 129

129 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ هَارُونَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ الْفَقِيهُ الْكُوفِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ الْآدَمَيُّ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ الدَّبَّاغُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَزَلَ مَرَّ الظَّهْرَانِ , فَأُهْدِيَ لَهُ عُضْوُ ظَبْيٍ , فَرَدَّهُ عَلَى الرَّسُولِ , وَقَالَ: " اقْرَأْ عَلَيْهِ السَّلَامَ , وَقُلْ لَهُ: لَوْلَا أَنَّا حُرُمٌ مَا رَدَدْنَاهُ عَلَيْكَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ الدَّبَّاغِ

احمد بن الحسن بن ہارون بن اسماعیل بن حماد بن ابی سلیمان الفقیہ الکوفی سے مروی حدیث : حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ’’مرالظہران ‘‘میں ٹھہرے ،آپ کی بارگاہ میں کسی شکار کی ران تحفے میں پیش کی گئی ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ ران لانے والے کو واپس کر کے فرمایا جس نے یہ تحفہ بھیجا ہے اس کو میرا سلام دینا اور کہنا کے اگر میں حالات احرام میں نہ ہوتا تو یہ ران واپس نہ کرتا ۔اس حدیث کو ’’ابو الزبیر ‘‘سے صرف ’’حماد بن شعیب‘‘ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابن وباغ ‘‘منفرد ہیں ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حماد بن شعيب ← دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ الدَّبَّاغُ ← اِبْرَاھِیْمُ بْنُ رَاشِدٍ الْاَدَمِیَّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 129

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 130

130 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَلِيطٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ , إِنَّكُمْ تَحْضُرُونَ بَيْعَكُمْ بِأَيْمَانٍ وَلَغْوٍ , فَشُوبُوهَا بِشَيْءٍ مِنْ صَدَقَةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ

احمد بن یحیی بن الربیع بن سلیمان البغدادی سے مروی حدیث : حضرت قیس بن ابی غرزہ فرماتے ہیں : کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :اے تاجرو! تمہارے کاروبار میں لغویات اور قسمیں شامل ہوجاتی ہیں ، اس لئے (ان کے نقصان سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ صدقہ بھی شامل کر لیا کرو )۔ اس حدیث کو ابی حمزہ سے حماد بن سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، ← أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ← مَيْمُونِ أَبِي حَمْزَةَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَلِيطٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 130

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 131

131 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى أَبِي الْحَرِيشِ الصُّوفِيُّ الْكِلَابِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: جِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ خَصْمَانِ يَخْتَصِمَانِ فَقَالَ لِي: «اقْضِ بَيْنَهُمَا» فَقُلْتُ: بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي أَنْتَ أَوْلَى بِذَلِكَ , فَقَالَ: «اقْضِ بَيْنَهُمَا» , فَقُلْتُ: عَلَى مَاذَا؟ قَالَ: «اجْتَهِدْ فَإِنْ أَصَبْتَ فَلَكَ عَشْرُ حَسَنَاتٍ , وَإِنْ لَمْ تُصِبْ فَلَكَ حَسَنَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ شِنْظِيرِ إِلَّا حَفْصٌ , وَلَا يُرْوَى عَنْ عُقْبَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

احمد بن عیسیٰ ابو الحریش الصوفی الکلابی الکوفی سے مروی حدیث : حضرت عقبہ بن عامر عمر الجہنی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا ، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمی کسی مسئلہ میں جھگڑ رہے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا : انکے درمیان فیصلہ کرو ، میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے ماں باپ آپ پر قربان ہو جائیں آپ اس کا زیادہ حق رکھتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ان کے درمیان فیصلہ کر دو ۔ میں نے پوچھا کس کے مطابق کرو ں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے اجتحاد سے ، اگر تیرا اجتہاد درست ہوا تو تجھے دس نیکیاں ملیں گی اگر خطا ہوگئی ، تو ایک نیکی تو بہرحال مل ہی جائے گی۔ اس حدیث کو ابن شنظیر سے حفص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور عقبہ سے یہ حدیث صرف اسی ا سناتد کے ہمراہ منقول ہے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 131

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 132

132 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطْرَانِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِقَوْمٍ، لَا خَلَاقَ لَهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْمُعَلَّى إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ هُدْبَةُ

احمد بن عمرو القطرانی البصری سے مروی حدیث : حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالی اس دین کی تائید ایسے لوگوں سے بھی کروا لیتا ہے جن کا اس دین سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔اس حدیث کو معلی سے صرف حماد بن زید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ہدبہ منفرد ہیں۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ، ← الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطْرَانِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 132

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 133

133 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَنْبَرِ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مُوسَى الْمَرْئِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ قُدَامَةَ قَالَ: هَاجَرَ أَبِي صَفْوَانُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَبَايَعَهُ عَلَى الْإِسْلَامِ , فَمَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ , فَمَسَحَ عَلَيْهَا , فَقَالَ صَفْوَانُ: إِنِّي أُحِبُّكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَا يُرْوَى عَنْ صَفْوَانَ بْنِ قُدَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ مَيْمُونٍ

احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 133

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 134

134 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْبَزَّارُ الْبَصْرِيُّ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ غَفْرَةَ الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ عِرَارٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُلَبِّي لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ , لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ , إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ , لَا شَرِيكَ لَكَ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ عِرَارٍ وَهِيَ إِحْدَى عَابِدَاتِ الْبَصْرَةِ إِلَّا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ , وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بَصْرِيُّ

احمد بن عمرو بن عبدالخالق البزاز البصری الحافظ سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تلبیہ یوں کہا کرتے تھے ’’لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک ،ان الحمد والنعمۃ ، لک والملک ، لاشریک لک ‘‘اس حدیث کو ’’عائشہ بنت عرار‘‘سے صرف ’’ہشام بن حسان ‘‘نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو ’’عائشہ بنت عرار‘‘بصرہ کی عبادت گزار خواتین میں سے ایک ہیں ۔ہشام سے یہ حدیث صرف ’’حماد ‘‘نے روایت کی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’عمرو بن یحییٰ بصری ‘‘منفرد ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ ← عَائِشَةَ بِنْتِ عِرَارٍ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ غَفْرَةَ الْبَجَلِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْبَزَّارُ الْبَصْرِيُّ الْحَافِظُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 134

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 135

135 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى الشَّامِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مِهْرَانَ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حِطَّانَ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ: " مَا تُسَمُّونَ الَّذِينَ يَدْخُلُونَ فِيكُمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى لَيْسَ لَهُمْ فِيكُمْ قَرَابَةٌ؟ قُلْتُ: نُسَمِّيهِمُ الْعُلُوجَ أَوِ السِّقَاطَ , فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: كُنَّا نُسَمِّيهِمُ الْمُهَاجِرِينَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ إِلَّا حُمَيْدُ بْنُ مِهْرَانَ

احمد بن موسی ٰالشامی البصری سے مروی حدیث : عمران بن حطان بیان کرتے ہیں : ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے پوچھا : دوردراز سے جو لوگ تمہارے پاس آتے ہیں ، جو تمہارے رشتے دار نہیں ہوتے تم ان کو کیا کہتے ہو ؟ میں نے کہا ہم ان کو ’’علوج یا سقاط‘‘ کہتے ہیں ۔ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ عمر نے فرمایا : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ان کو ’’مہاجرین ‘‘کہا کرتے تھے ۔اس حدیث کو ’’ابن سیرین ‘‘میں صرف ’’حمید بن مہران ‘‘نے روایت کیا ہے۔

عِمْرَانَ بْنِ حِطَّانَ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← حميد بن مهران الكندي ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أحمد بن موسى الشامي البصري

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 135

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 136

136 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْعَدَوِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنْبَأَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقِيمُوا الصَّلَاةَ , وَآتُوا الزَّكَاةَ , وَحُجُّوا , وَاعْتَمِرُوا , وَاسْتَقِيمُوا يُسْتَقَمْ لَكُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عِمْرَانُ تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ

احمد بن اسماعیل العدوی البصری سے مروی حدیث :حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :نماز قائم کرو ، زکوۃ ادا کرو ، حج کرو ، عمرہ کرو اور ثابت قدم رہو تمہیں ثابت قدم رکھا جائے گا ۔ یہ حدیث ’’قتادہ ‘‘سے صرف عمران نے روایت کی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’عمرو بن مرزوق ‘‘منفرد ہیں۔

سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْعَدَوِيُّ الْبَصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 136

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 137

137 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الزُّنْبُقِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْمِنْقَرِيُّ، حَدَّثَنَا الْأَصْمَعِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ بَصْرِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسْتَرْضِعُوا الْوَرْهَاءَ» ، قَالَ الْأَصْمَعِيُّ: سَمِعْتُ يُونُسَ بْنَ حَبِيبٍ يَقُولُ: الْوَرْهَاءُ: الْحَمْقَاءُ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا أَبُو أُمَيَّةَ وَاسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ تَفَرَّدَ بِهِ الْأَصْمَعِيُّ سُفْيَانُ

احمد بن عمرو الزنبقی البصری سے مروی حدیث : ا م المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بے وقوف عورت سے اپنے بچے کو دودھ مت پلاؤ : اصمعی کہتے ہیں ’’یونس بن حبیب کہتے ہیں ‘‘’’ور ہاء‘‘ کا معنی بیوقوف ہے۔یہ حدیث ’’ہشام ‘‘سے صرف ’’ابو امیہ ‘‘نے روایت کی ہے اور ابو امیہ کا نام ’’اسماعیل ‘‘ہے ، اور ان سے روایت کرنے میں ’’اصمعی‘‘ منفرد ہیں۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ بَصْرِيُّ ← الْأَصْمَعِيُّ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْمِنْقَرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الزُّنْبُقِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 137

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 138

138 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَكَرِيَّا شَاذَانُ الْبَصْرِيُّ , حَدَّثَنَا بَرَكَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ، حَدَّثَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «مَا رَأَيْتُ عَوْرَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَطُّ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ تَفَرَّدَ بِهِ بَرَكَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ

احمد بن زکریا شاذان البصری سے مروی حدیث : ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں : میں نے کبھی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرم گاہ کو نہیں دیکھا ۔اس حدیث کو ’’ثوری ‘‘سے ’’یوسف بن اسباط ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’برکہ بن محمد ‘‘منفرد ہیں۔

عَائِشَةَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ ← بَرَكَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَلَبِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ زَكَرِيَّا شَاذَانُ الْبَصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 138

chevron_left Previous
1…707172…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter