Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 151

151 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ هَارُونَ بْنِ رَوْحٍ الْبَرْدِيجِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَسَارٍ النَّصِيبِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ، حَدَّثَنَا قَرِيبُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْأَصْمَعِيُّ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عِنْدَ الْجَمْرَةِ الْوُسْطَى: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ: «كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَرِيبِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ

احمد بن ہارون بن روح البردیجی سے مروی حدیث :حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ وسطی کے پاس موجود تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا : کون سا عمل سب سے زیادہ افضل ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ظالم حکمران کے سامنے سچی بات کرنا ۔اس حدیث کو ’’قریب بن عبدالملک ‘‘سے عمرو بن عاصم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

قَرِيبِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ← «كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ» لَمْ يَرْوِهِ ← سُئِلَ النَّبِيُّ وَهُوَ عِنْدَ الْجَمْرَةِ الْوُسْطَى: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← أَبِي غَالِبٍ ← قَرِيبُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْأَصْمَعِيُّ، ← عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْکِلَابِيُّ ← إسحاق بن يسار النصيبي ← أَحْمَدُ بْنُ هَارُونَ بْنِ رَوْحٍ الْبَرْدِيجِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 151

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 152

152 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ أَبُو حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدُ بْنُ عَاصِمٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ أَبُو حَمَّادٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الْهَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ قَالَ: بَعَثَنِي عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ: أَتَدْرِي عَلَى مَا أَبْعَثُكَ؟ أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَدَعْ تِمْثَالًا إِلَّا كَسَرْتَهُ وَلَا قَبْرًا مُسَنَّمًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا الْمُفَضَّلُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا إِسْحَاقُ الرَّازِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ

احمد بن زہیر التستری ابو حفص سے مروی حدیث : ابو الہیاج الاسدی فرماتے ہیں : حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ نے مجھے بھیجا اور فرمایا اور فرمایا تجھے معلوم ہے میں تجھے کس کام کے لیے بھیج رہا ہوں ؟ میں تجھے وہ ذمہ داری دے کر بھیج رہا ہوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دے کر بھیجا تھا ، کسی مورتی کو چھوڑنا نہیں ہے ۔سب کو توڑ ڈالنا ہے ہر اٹھی ہوئی (مشرک کی )قبر کو ہموارکر دینا ہے ۔اس حدیث کو’’ ابو اسحاق ‘‘سے ’’مفصل ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے ’’اسحاق الرازی ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’محمد بن عمار ‘‘منفرد ہیں ۔

بَعَثَنِي عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبِي الْهَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← المفضل بن صدقة أبو حماد الحنفي ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، ← أحمد بن محمد بن عاصم الرازي ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ أَبُو حَفْصٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 152

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 153

153 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَزَّارُ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَبْحَابِيُّ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّه بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «سَافَرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَبِي بَكْرٍ , وَعُمَرَ , فَلَمْ أَرَهُمْ يَزِيدُونَ عَلَى رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَطَرٍ إِلَّا هَمَّامٌ

احمد بن عبداللہ البزاز التستری سے مروی حدیث : سالم بن عبداللہ بن عمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ، آپ فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہمراہ ،حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے ہمراہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے ہمراہ بہت سفر کئے ہیں ، میں ان کو دو رکعتوں سے زیادہ پڑھتے نہیں دیکھا ۔ اس حدیث کو ’’مطر‘‘ سے ’’ہمام ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ہے ۔

أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْکِلَابِيُّ ← عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَبْحَابِيُّ الْعَطَّارُ، ← أحمد بن عبد الله البزار التستري

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 153

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 154

154 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَقْطَعُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْمِهْرِقَانِيُّ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ قِيرَاطٍ، عَنْ جَسْرِ بْنِ فَرْقَدٍ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا جَسْرٌ , وَأَبُو عُمَارَةَ الرَّازِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ جَسْرٍ: حَمَّادُ بْنُ قِيرَاطٍ , وَعَنْ أَبِي عُمَارَةَ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ

احمد بن عبداللہ القطع بغدادی سے مروی حدیث : حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا رہا ‘‘۔اس حدیث کو ’’یونس‘‘ سے ’’جسر ‘‘ کے سوا کسی نے نہیں روایت کیا اور ابو عمار ہ رازی، عصر حماد بن قیراط سے یہ روایت کرنے میں منفرد ہیں۔اور ابو عمارہ کا نام ’’عبد الحمید بن بیان الواسطی ‘‘ہے ۔

جَسْرٍ: حَمَّادُ بْنُ قِيرَاطٍ وَعَنْ أَبِي عُمَارَةَ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ ← يُونُسَ إِلَّا جَسْرٌ وَأَبُو عُمَارَةَ الرَّازِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ ← «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← جَسْرِ بْنِ فَرْقَدٍ أَبِي جَعْفَرٍ، ← حَمَّادُ بْنُ قِيرَاطٍ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْمِهْرِقَانِيُّ الرَّازِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَقْطَعُ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 154

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 155

155 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَطَّابٍ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَمِّي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ إِذَا رَمِضَتِ الْفِصَالُ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ إِسْحَاقَ , وَتَفْسِيرُ قَوْلِهِ: «إِذَا رَمِضَتِ الْفِصَالُ» يَعْنِي تَأْخِيرَ صَلَاةِ الضُّحَى إِلَى أَنْ يَتَعَالَى النَّهَارُ , وَتَحْمَى الْأَرْضُ عَلَى فِصْلَانِ الْإِبِلِ , وَهِيَ صِغَارُهَا

احمد بن خطاب التستری سے مروی حدیث : حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اوابین کی نماز اس وقت پڑھی جائے جب اونٹوں کے بچوں کے پاؤں جلنے لگ جائیں ۔ اس حدیث کو ’’ایوب ‘‘ سے صرف ’’حسن بن دینار ‘‘نے روایت کیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں ’’ابن اسحاق ‘‘منفرد ہیں۔اور اونٹوں کے بچوں کے پاؤں جلنے کا مطلب یہ ہے کہ چاشت کو اتنا لیٹ کروکہ سورج خوب بلند ہوجائے اور دھوپ کی تپش کی وجہ سے اونٹوں کے بچوں کو زمین پر پاؤں رکھنا دشوار ہو جائے ۔

زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ، ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبِي ← عَمِّي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ خَطَّابٍ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 155

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 156

156 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ مِهْرَانَ السِّيُوطِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ نُبَيْطٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا أَحْمَدُ , وَمُحَمَّدٌ , وَالْحَاشِرُ , وَالْمُقَفِّي , وَالْخَاتَمُ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَلَمَةَ إِلَّا أَبُو نُعَيْمٍ , وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

احمد بن محمد بن یحیٰی بن مہران السیوطی البغدادی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں احمد ہوں ، میں محمد ہوں ، میں حاشر ہوں ، ہوںمقفی ہوں، میں خاتم ہوں۔ اس حدیث کو ’’سلمہ ‘‘ سے ’’ابونعیم ‘‘ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ منقول ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ← سَلَمَةَ إِلَّا أَبُو نُعَيْمٍ وَلَا يُرْوَى ← أَحْمَدُ، وَمُحَمَّدٌ، وَالْحَاشِرُ، وَالْمُقَفِّي، وَالْخَاتَمُ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ ← سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ مِهْرَانَ السِّيُوطِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 156

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 157

157 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْجَوْهَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْكَلْبِيُّ، حَدَّثَنَا شَرْقِيُّ بْنُ الْقَطَامِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا طَلْقٍ الْعَائِذِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنَ الْقَعْقَاعِ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مَعْدِي كَرِبَ الزَّبِيدِيِّ: لَقَدْ رَأَيْتُنَا مِنْ قَرْنٍ وَنَحْنُ إِذَا حَجَجْنَا قُلْنَا: [البحر الرجز] لَبَّيْكَ تَعْظِيمًا إِلَيْكَ عُذْرًا ... هَذِي زَبِيدٌ قَدْ أَتَتْكَ قَسْرَا يَقْطَعْنَ خَبْتًا وَجِبَالًا وَعْرَا ... قَدْ جَعَلُوا الْأَنْدَادَ خَلُّوا صِفْرَا وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا وُقُوفًا بِبَطْنِ مُحَسِّرٍ نَخَافُ أَنْ يَتَخَطَّفَنَا الْجِنَّ , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ عُرَنَةَ؛ فَإِنَّهُمْ إِخْوَانُكُمْ إِذَا أَسْلَمُوا» , وَعَلَّمَنَا التَّلْبِيَةَ: لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ , لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ , إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ , لَا شَرِيكَ لَكَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شَرَفِيٍّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ

احمد بن محمد بن عباد الجوہری البغدادی سے مروی حدیث س حضرت عمرو بن معد یکرب الزبیدی بیان کرتے ہیں جب ہم حج کرنے کے لئے گئے تو قر ن کے مقام پر ہم نے یہ اشعار پڑھے میں تیرے پاس تیری عظمت کا اقرار کرتے ہوئے آیا ہوں اور تیرے سامنے معذرت کرتا ہوں زبید نے بکواس کی تھی لیکن اب وہ مجبور ہو کر آ گیا ہے۔وہ عاجزی کرتے ہوئے دوار گزار گھا ٹیاں عبور کرتے ہوئے آیا ہےانہوں نے جھوٹے معبود بنائے تھے ، اب وہ کنگال ہو چکے ہیں ۔ہم وادی خسر میں تھے تو ہمیں یہ ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں ہمیں جنات اٹھا کر نہ چلے جائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بطن عرنہ سے آگے نکل جاؤ کیونکہ یہ جنات اسلام لانے کے بعد اب تمہارے بھائی بن چکے ہیں پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہ تلبیہ سکھایا ’’لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد والنعمۃ لک والملک لاشریک لک ‘‘ اس حدیث کو ’’شرفی ‘‘سے صرف ’’محمد بن زیاد ‘‘نے روایت کیا ہے۔

شرحبيل بن القعقاع ← أَبَا طَلْقٍ الْعَائِذِيُّ ← شَرْقِيُّ بْنُ الْقَطَّامِيِّ، ← محمد بن زيادٍ الكلبي، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْجَوْهَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 157

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 158

158 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَوْهَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ، حَدَّثَنَا أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَدَنِيُّ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَقِيَ الزُّبَيْرُ سَارِقًا , فَشَفَعَ فِيهِ , فَقِيلَ لَهُ: حَتَّى نُبَلِّغَهُ الْإِمَامَ , فَقَالَ: «إِذَا بَلَغَ الْإِمَامَ , فَلَعَنَ اللَّهُ الشَّافِعَ وَالْمُشَفِّعَ» ، كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، لَا يُرْوَى عَنِ الزُّبَيْرِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو غَزِيَّةَ

احمد بن عبد العزیز الجوہری البصری سے مروی حدیث: ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ حضرت زبیر نے ایک چور کو دیکھا لوگوں نے اس کو پکڑا ہوا تھا آپ نے اس کو معاف کرنے کی سفارش کی لیکن لوگوں نے کہا ہم اس کو امام تک تو لے کر جائیں گے پھر چاہے اس کی سفارش کر دی جائے آپ نے فرمایا امام تک بات پہنچنے کے بعد سفارش کرنے والے پر اور سفارش قبول کرنے والے پر اللہ تعالی کی لعنت ہوتی ہے۔اس حدیث کو زبیر سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابو غزیہ ‘‘ منفرد ہیں۔

«إِذَا بَلَغَ الْإِمَامَ فَلَعَنَ اللَّهُ الشَّافِعَ وَالْمُشَفَّعَ، كَمَا ← لَقِيَ الزُّبَيْرُ سَارِقًا، فَشَفِعَ فِيهِ، فَقِيلَ لَهُ: حَتَّى نُبْلِغَهُ الْإِمَامَ، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَدَنِيُّ ← عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَوْهَرِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 158

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 159

159 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْحُبَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَسْوَدِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا فَهْدُ بْنُ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «تَزِيدُ صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ عَلَى صَلَاةِ الرَّجُلِ وَحْدَهُ خَمْسًا وَعِشْرِينَ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا فَهْدُ بْنُ حَيَّانَ

احمد بن عبیداللہ بن یوسف الحبیری البصری ابوالعباس سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اکیلے نماز پڑھنے سے ۲۵درجے افضل ہے۔ اس حدیث کو ’’شعبہ ‘‘سے صرف ’’فہد بن حیان ‘‘نے روایت کیا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← شُعْبَةُ، ← فهد بن حيان ← أَحْمَدُ بْنُ الْأَسْوَدِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْحَنَفِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْحُبَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 159

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 160

160 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ دَاوُدَ السُّكَّرِيُّ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، بِهَا , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ يَحْيَى الْأَبَحُّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَكَتَمَهُ أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرِ إِلَّا حَمَّادٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ خُلَيْدٍ

احمد بن محمد بن داود السکری الجندیسابوری سے مروی حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس سے کوئی علم کی بات پوچھی جائے وہ اس کو چھپا لے تو اس کو قیامت کے دن آگ کی لگام ڈالی جائے گی ۔ اس حدیث کو ’’کثیر بن منتظیر ‘‘سے ’’حماد ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’محمد بن خلید‘‘منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← کَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ ← حَمَّادُ بْنُ يَحْيَى الأَبَحُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْحَنَفِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ دَاوُدَ السُّكَّرِيُّ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، بِهَا

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 160

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 161

161 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْأَرَّجَانِيُّ بِهَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ , وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَأَكْمِلُوا الْعِدَّةَ ثَلَاثِينَ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ وَرْقَاءَ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ

احمد بن محمد بن شعیب النسائی الارجانی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چانددیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید مناؤ اگر مطلع ابر آلود ہو جائے اور( چاند نظر نہ آئے )تو (اس مہینے کے )تیس دن پورے کرو ۔اس حدیث کو ’’ورقا‘‘سے صرف ’’عبداللہ بن یزید المقری ‘‘نے روایت کیا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← وَرْقَاءُ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْأَرَّجَانِيُّ بِهَا

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 161

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 162

162 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعِيرِيُّ الشِّيرَازِيُّ أَبُو عَلِيٍّ الْمُعَدِّلُ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَكَمِ الْحِيرِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا إِيمَانَ لِمَنْ لَا أَمَانَةَ لَهُ , وَلَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا طُهُورَ لَهُ , وَلَا دِينَ لِمَنْ لَا صَلَاةَ لَهُ , إِنَّمَا مَوْضِعُ الصَّلَاةِ مِنَ الدِّينِ كَمَوْضِعِ الرَّأْسِ مِنَ الْجَسَدِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَّا مِنْدَلٌ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا حَسَنٌ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَكَمِ

احمد بن محمد الشعیری الشیرازی ابو علی المعدل سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو امانت دار نہیں ہے ، اس کے ایمان کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور جو پاکیزگی حاصل نہیں کرتا اس کی نماز کسی کام کی نہیں ہے اور جو نماز نہیں پڑھتا اس کا کوئی دین نہیں ہے ۔دین میں نماز کی وہی حیثیت ہے جو پورے جسم میں سر کی ہے ۔اس حدیث کو ’’عبیداللہ ‘‘سے ’’مندل ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے ’’حسن ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’حسین بن حکم ‘‘منفرد ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ← الْحَسَنُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْصَارِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَكَمِ الْحِيرِيُّ الْكُوفِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعِيرِيُّ الشِّيرَازِيُّ أَبُو عَلِيٍّ الْمُعَدِّلُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 162

chevron_left Previous
1…727374…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter