Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 103

103 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُقَاتِلٍ الرَّازِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، حَدَّثَنَا عِيسَى الْجُهَنِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ الزَّرَّادُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَدْخُلُ مِنْ أَهْلِ هَذِهِ الْقِبْلَةِ النَّارَ مَنْ لَا يُحْصِي عَدَدَهُمْ إِلَّا اللَّهُ بِمَا عَصَوُا اللَّهَ , وَاجْتَرَءوا عَلَى مَعْصِيَتِهِ , وَخَالَفُوا طَاعَتَهُ , فَيُؤْذَنُ لِي فِي الشَّفَاعَةِ , فَأُثْنِي عَلَيْهِ جَلَّ ذِكْرُهُ سَاجِدًا كَمَا أُثْنِي عَلَيْهِ قَائِمًا» وَذَكَرَ الْحَدِيثَ

احمد بن محمد بن مقاتل الرازی سے مروی حدیث :حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالی کی نافرمانی اور گناہوں پر جرات اور اس کی اطاعت کی مخالفت کی بنا پر اس قبلہ کے ماننے والوں میں سے اتنے لوگ دوزخ میں جائیں گے جن کی گنتی اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جان سکتا ۔مجھے جب اذن شفاعت ملے گا تو میں سجدے میں جا کر اللہ تعالی کی اتنی حمد و ثنا کروں گا جتنی کھڑے ہوکر کروں گا ۔اس کے بعد مفصل حدیث بیان کی ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ أَنَّهُ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ الزَّرّاد ← عِيسَى الْجُهَنِيُّ، ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَيْسَرَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُقَاتِلٍ الرَّازِيُّ بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 103

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 104

104 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ أَبُو بَكْرٍ الْخَزَّازُ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ الصَّرِيفِينِيُّ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا ارْتَفَعَ النَّجْمُ رُفِعَتِ الْعَاهَةُ عَنْ كُلِّ بَلَدٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ إِلَّا مُصْعَبٌ وَالنَّجْمُ هُوَ الثُّرَيَّا

احمد بن محمد بن یعقوب ابو بکر الخزازالاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب ثریا ستارہ طلوع ہو جاتا ہے تو ہر شہر سے (ان کے پھلوں سے بیماری )اٹھا لی جاتی ہے ۔اس حدیث کو ’’داود الطائی ‘‘سے مصعب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔اور نجم سے مراد یہاں ثریا ہے ۔

دَاوُدَ الطَّائِيِّ إِلَّا مُصْعَبٌ وَالنَّجْمُ هُوَ الثُّرَيَّا ← كُلِّ بَلَدٍ» لَمْ يَرْوِهِ ← «إِذَا ارْتَفَعَ النَّجْمُ رُفِعَتِ الْعَاهَةُ ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← النُّعْمَانِ بْنِ ثَابِتٍ، ← دَاوُدُ الطَّائِيُّ، ← مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ← شُعَيْبُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ الصَّرِيفِينِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ أَبُو بَكْرٍ الْخَزَّازُ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 104

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 105

105 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ حَفْصٍ الْأَصْبَهَانِيُّ أَبُو الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ لَهُ: اقْرَأِ الْقُرْآنَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا قُطْبَةُ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ آدَمَ

احمد بن محمد بن عبد اللہ بن الحسن بن حفص الاصبہانی ابوالحسن سے مروی حدیث : حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبریل امین علیہ السلام سے فرمایا : قرآن کریم سات قراءتوں میں پڑھیے ۔ اس حدیث کو ’’اعمش ‘‘سے صرف ’’قطبہ ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یحییٰ بن آدم منفرد ہیں۔

الْأَعْمَشِ إِلَّا قُطْبَةُ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ آدَمَ ← لَهُ: اقْرَأِ الْقُرْآنَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ لَمْ يَرْوِهِ ← إِنَّ جبريلَ ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُجَاهِدٍ ← بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ ← الْاَعْمَشِ ← قُطْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 105

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 106

106 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّاءُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ، حَدَّثَنَا أُنَيْسُ بْنُ سَوَّارٍ الْجَرْمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَرَادَ اللَّهُ جَلَّ ذِكْرُهُ أَنْ يَخْلُقَ النَّسَمَةَ , فَجَامَعَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ طَارَ مَاؤُهُ فِي كُلِّ عِرْقٍ وَعَصَبٍ مِنْهَا , فَإِذَا كَانَ يَوْمُ السَّابِعِ أَحْضَرَ اللَّهُ لَهُ كُلَّ عِرْقٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ آدَمَ , ثُمَّ قَرَأَ {فِي أَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَبَّكَ} [الانفطار: 8] " لَا يُرْوَى عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ سَوَّارٍ

احمد بن الحسین بن نصر الخداء البغدادی سے مروی :حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، جب اللہ تعالی کوئی جان پیدا کرنا چاہتا ہے ، مرد عورت سے جماع کرتا ہے ، مرد کا پانی عورت کی ہر رگ اور ہر پٹھے میں سما جاتا ہے ، جب سات دن گزر جاتے ہیں تو اللہ تعالی ہر رگ کو اپنے اور آدم کے درمیان حاضر کرتا ہے ۔پھر آپ نے یہ آیت پڑھی ’’جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دیا ‘‘(ترجمہ کنزالایمان ، امام احمد رضا ) مالک بن الحویرث سے یہ حدیث اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’انیس بن سوار ‘‘منفرد ہیں۔

مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: ← أَبِي ← أُنَيْسُ بْنُ سَوَّارٍ الْجَرْمِيُّ ← شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّاءُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 106

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 107

107 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَدَائِنِيُّ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ذُكِرَ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَسْفٌ قِبَلَ الْمَشْرِقِ , فَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ يُخْسَفُ بِأَرْضٍ فِيهَا الْمُسْلِمُونَ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ , إِذَا كَانَ أَكْثَرُ أَهْلِهَا الْخُبُثَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , عَنْ أَنَسٍ إِلَّا أَبُو ضَمْرَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ الْمُسَيَّبِيُّ

احمد بن منصور المدائنی مولیٰ بن ہاشم سے مروی حدیث : حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مشرق کی جانب لوگوں کے زمین میں دھنسا دیے جانے کا ذکر ہوا ، کسی نے پوچھا :یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جس علاقے میں مسلمان آباد ہوں گے کیا اس کو بھی زمین میں دھنسا دیا جائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہاں ۔جب مسلمانوں کی اکثریت خبیث ہوگی تو یہی ہوگا۔اس حدیث کو یحییٰ بن سعید کے واسطے سے حضرت ’’انس ‘‘سے ابو ضمرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیااور ان سے روایت کرنے میں ’’محمد بن اسحاق مسی ‘‘منفرد ہیں ۔

فِي زَمَنِ النَّبِيِّ خَسْفٌ قِبَلَ الْمَشْرِقِ فَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ: ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَدَائِنِيُّ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 107

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 108

108 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقَاضِي الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا أُدْخِلَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا لَمْ تَقْبِضْ مِنْ مَهْرِهَا شَيْئًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا شَرِيكٌ

احمد بن یحیی یا الازدی البغدادی سے مروی حدیث :ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ایسی عورت کو اس کے شوہر کے پاس نہ جانے دو ں جس کو اپنے مہر کا کچھ بھی نہیں ملا ہو۔یہ حدیث ’’منصور ‘‘سے روایت کرنے میں ’’شریک ‘‘منفرد ہیں۔

أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← مَنْصُورٌ، ← شَرِيکٍ ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقَاضِي الْكِنْدِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 108

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 109

109 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَطَسَ خَمَّرَ وَجْهَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ

احمد بن زنجویہ القطان سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب چھینک آتی تو آپ اپنے چہرے کو ڈھانپ لیتے تھے ۔ اس حدیث کو ثوری سے صرف عبدالرزاق نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی السری منفرد ہیں۔

الثَّوْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ← «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا عَطَسَ خَمَّرَ وَجْهَهُ» لَمْ يَرْوِهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ الْقَطَّانُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 109

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 110

110 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ الطَّائِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، وَيَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ لَيْسَ دُونَهَا حِجَابٌ , فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ الْفَقِيهُ الْمِصْرِيُّ , وَلَا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَصْبَغُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ

احمد بن عبد اللہ بن العباس الطائ البغدادی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص بلا حائل اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگائے تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے: اس حدیث کو نافع ہے صرف عبدالرحمن بن القاسم الفقیہ المصری نے روایت کیا ہے اور عبدالرحمان سے صرف اصبغ بن الفرج نے روایت کیا ہے ان سے روایت کرنے میں احمد بن سعید منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، وَيَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ الطَّائِيُّ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 110

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 111

111 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْبَرْنِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , عَنْ أَبِي خَلْدَةَ، عَنْ مَيْمُونٍ الْكُرْدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى مَا قَلَّ مِنَ الْمَهْرِ أَوْ كَثُرَ لَيْسَ فِي نَفْسِهِ أَنْ يُؤَدِّيَ إِلَيْهَا حَقَّهَا خَدَعَهَا , فَمَاتَ , وَلَمْ يُؤَدِّ إِلَيْهَا حَقَّهَا لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَهُوَ زَانٍ , وَأَيُّمَا رَجُلٍ اسْتَدَانَ دَيْنًا لَا يُرِيدُ أَنْ يُؤَدِّيَ إِلَى صَاحِبِهِ حَقَّهُ خَدْعَةً حَتَّى أَخَذَ مَالَهُ , فَمَاتَ , وَلَمْ يَرُدَّ إِلَيْهِ دِينَهُ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ سَارِقٌ» لَمْ يَرْوِ أَبُو مَيْمُونٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا , وَلَا يُرْوَى عَنْهُ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , وَهُوَ ثِقَةٌ , وَاسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ رَوَى عَنْهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ , وَأَثْنَى عَلَيْهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

احمد بن القاسم البرنی سے مروی حدیث : حضرت میمون اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے کسی عورت کے ساتھ کم یا زیادہ حق مہر پر نکاح کیا ، لیکن اس کا ارادہ ادائیگی کا نہ تھا ، اس نے اس کے ساتھ دھوکا کیا ، اگر وہ بغیر ادا کیے مر جائے تو وہ اللہ کی بارگاہ میں زانی کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ جو شخص قرضہ لے لیکن اس کی نیت واپسی کرنے کی نہ ہو ،اس نے دھوکے سے اس کا مال لیا ، اگر قرضہ واپس کئے بغیر اس کو موت آ جاتی ہے تو وہ اللہ کی بارگاہ میں چور کے طور پر پیش ہوگا۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 111

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 112

112 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَوْفٍ الْمُعَدِّلُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " أَخْوَفُ مَا أَخَافَ عَلَى أُمَّتِي: الِاسْتِسْقَاءُ بِالْأَنْوَاءِ , وَحَيْفُ السُّلْطَانِ , وَتَكْذِيبٌ بِالْقَدَرِ " لَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الْأَسَدِيُّ

احمد بن عوف المعدل البغدادی سے مروی حدیث : حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خوف اس بات کا ہے کہ لوگ چاند کی اٹھائیسویں منزل سے بارش مانگیں گے، ان کا بادشاہ ظالم ہوگا ، اور تقدیر کو جھٹلایا جائے گا ۔یہ حدیث حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کی گئی ہے اور ’’فطر بن خلیفہ ‘‘سے روایت کرنے میں ’’محمد بن قاسم الا سدی ‘‘ منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 112

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 113

113 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شُرَيْحٍ الْقَاضِي أَبُو الْعَبَّاسِ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا سُورَةُ بْنُ الْحَكَمِ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثٌ يُؤْتَوْنَ أُجُورَهُمْ مَرَّتَيْنِ: رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمَنَ بِنَبِيِّهِ ثُمَّ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآمَنَ بِهِ، وَرَجُلٌ كَانَتْ لَهُ أَمَةٌ فَأَعْتَقَهَا ثُمَّ تَزَوَّجَهَا، وَعَبْدٌ اتَّقَى اللَّهَ وَأَطَاعَ مَوَالِيهِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ حَبِيبٍ إِلَّا سَوْدَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ

احمد بن عمر بن شر یح القاضی ابو العباس سے مروی حدیث : حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین آدمی ایسے ہیں جن کو دگنا اجر دیا جائے گا ، اہل کتاب سے ایک ایسا آدمی جو اپنے نبی پر بھی ایمان لایا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا تو آپ پر ایمان لے آیا ۔ ایسا آدمی جس کے پاس کوئی لونڈی تھی ، اس نے اس کو آزاد کر دیا پھر اس سے نکاح کر لیا۔ ایسا غلام جو اللہ تعالی کی اطاعت بھی کرتا ہے اور اپنے آقا کی فرمانبرداری بھی کرتا ہے ۔ یہ حدیث ’’ابن حبیب ‘‘سے صرف ’’سودہ‘‘نے روایت کی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’عباس بن محمد ‘‘منفرد ہیں۔

أَبِيهِ ← أبي بردة بن أبي موسى ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سَوْرَةُ بْنُ الْحَكَمِ الْقَاضِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شُرَيْحٍ الْقَاضِي أَبُو الْعَبَّاسِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 113

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 114

114 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَرْفَعِ الْعَصَا مِنْ أَهْلِكِ وَأَخِفْهُمْ فِي اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ دِينَارٍ إِلَّا الْحَسَنُ، وَلَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا سُوَيْدٌ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ

احمد بن اسحاق بن بہلول النباری القاضی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :اپنے گھر والوں سے لاٹھی مت ہٹانااور حقوق اللہ کے معاملے میں ان کو ڈراتے رہنا ۔اس حدیث کو ’’ابن دینار ‘‘سے ’’حسن ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ’’حسن ‘‘سے ’’سوید‘‘کے علاوہ کسی نے نقل نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’اسحاق ‘‘منفرد ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← سُوَيْد بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ الْقَاضِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 114

chevron_left Previous
1…686970…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter