Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 79

79 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَتَّابٍ الْمَرْوَزِيُّ، بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّعْدِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى أَبُو يَحْيَى الْمُعَلِّمُ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الثَّقَفِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ اَلسَبِيعِي، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كُنَّا إِذَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَسْجُدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , ثُمَّ نَسْجُدَ مَعَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ تَفَرَّدَ بِهِ هَاشِمُ بْنُ مَخْلَدٍ

احمد بن محمد بن عتاب المروزی سے مروی حدیث : حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ’’سمع اللہ لمن حمدہ ‘‘ کہتے تو ہم میں سے کوئی بھی اپنی کمر کو اس وقت تک نہ چکا تھا جب تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں نہ چلے جاتے ہیں جب آپ سجدے میں جاتے تو ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سجدہ کرتے ۔ اس حدیث کو ’’ابراہیم الصائغ‘‘ سے ’’ایوب بن ابراہیم ‘‘ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا کیا اور ’’ایوب بن ابراہیم ‘‘ سے روایت کرنے میں ’’ہاشم بن مخلد ‘‘منفرد ہیں۔

كُنَّا إِذَا ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ، ← إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ ← أَيُّوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الثَّقَفِيُّ، ← هَاشِمُ بْنُ مَخْلَدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى أَبُو يَحْيَى الْمُعَلِّمُ الْمَرْوَزِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّعْدِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَتَّابٍ الْمَرْوَزِيُّ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 79

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 80

80 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ السِّجِسْتَانِيُّ، بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ عَرَبِيٍّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ مَالِكٍ الْجَزَرِيِّ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْجَرَّاحِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «النَّدَمُ تَوْبَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَرَبِيٍّ إِلَّا ابْنُ سَوَّارٍ

احمد بن الاسجستانی سے مروی حدیث :حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ندامت توبہ ہی ہے ۔ اس حدیث کو’’نصر بن عربی ‘‘ سے ’’حسن بن سوار ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ، ← زياد بن الجراح ← عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ مَالِكٍ الْجَزَرِيِّ، ← النَّضْرُ بْنُ عَرَبِيٍّ ← الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ السِّجِسْتَانِيُّ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 80

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 81

81 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَرَبْهَارِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ , عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ وَأَوْسَ بْنَ الْحَدَثَانِ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ , فَنَادَى «أَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا نَفْسٌ مُؤْمِنَةٌ، وَأَيَّامُ مِنًى أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ» لَا يُرْوَى عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ

احمد بن علی البر بہاری سے مروی حدیث : حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اور ’’اوس بن الحدثان ‘‘کو ایام تشریق میں یہ اعلان کرنے کے لئے بھیجا کہ جنت میں صرف مومن شخص ہی جائے گا اور منی ٰ کے دن کھانے پینے کے دن ہیں ‘‘ یہ حدیث’’ کعب بن مالک ‘‘ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ ابراہیم بن طہمان ‘‘ منفرد ہیں۔

أَبِيهِ ← ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَرْبَهَارِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 81

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 82

82 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ حَصِيرَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَهْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ صَفٍّ أُمَّتِي مِنْهَا ثَمَانُونَ صَفًّا» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا الْحَارِثُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ زِيَادٍ

احمد بن قاسم بن مسا ور الجوہری سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :جنتیوںکی 120 صفیں ہوں گی ، ان میں میری امت کی اسی صفیں ہوں گی ۔اس حدیث کو ’’قاسم ‘‘سے ’’حارث ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابن زیاد منفرد ‘‘ہیں۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، ← الْحَارِثُ بْنُ حَصِيرَةَ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 82

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 83

83 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ , حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَرَأَ: {وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى} [البقرة: 125] " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحٍ إِلَّا يَزِيدُ , وَلَا عَنْ يَزِيدَ إِلَّا أُمَيَّةُ تَفَرَّدَ بِهِ الْأَبَّارُ

ابو العباس احمد بن علی الابار سے مروی حدیث :حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورہ بقرہ کی یہ آیت تلاوت کی ’’اور ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ کو نماز کا مقام بناؤ ‘‘

جَابِرٍ ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ← أبو العباس أحمد بن علي الأبار

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 83

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 84

84 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ , حَدَّثَنَا بِسْطَامُ بْنُ الْفَضْلِ أَخُو عَارِمٍ , حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُوشِكُ مَنْ عَاشَ مِنْكُمْ أَنْ يَرَى عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ إِمَامًا حَكَمًا عَدْلًا , فَيَضَعُ الْجِزْيَةَ , وَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ , وَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ , وَتَضَعُ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا ابْنُ مَسْعَدَةَ تَفَرَّدَ بِهِ بِسْطَامٌ

ابوبکر احمد بن محمد بن صدقہ سے مروی حدیث :حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قریب ہے اگر تم میں سے کوئی اس وقت تک زندہ رہا تو دیکھے گا کہ عیسیٰ بن مریم عادل حکمران بنے گیں، جزیہ ختم کر دیں گے ، صلیب کو توڑیں گے ، خنزیر کا قتل کریں گے اور جنگ ختم ہو جائے گی ۔اس حدیث کو ’’ابن عون ‘‘سے’’ ابن مسعد‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’بسطام‘‘ منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ← بسطام بن الفضل أخو عارم ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 84

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 85

85 - حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ , حَدَّثَنَا الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ؛ حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ فَبَاعُوهَا , وَأَكَلُوا أَثْمَانَهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي عَمْرَةَ إِلَّا جَرِيرٌ تَفَرَّدَ بِهِ فَيْضٌ

ابو جعفر احمد بن یحییٰ الحلوانی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالی یہودیوں پر لعنت کرے ان پر چربی حرام کی گئی گی انہوں نے اس کا حیلہ یوں کیا کہ) اس کو بیچ کر اس کی رقم استعمال کرنا شروع کر دی ۔اس حدیث کو ’’ابن ابی عمرہ ‘‘سے ’’جریر ُ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا کیا اور ان سے روایت کرنے میں فیض منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ الثَّقَفِيُّ ← أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 85

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 86

86 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرِ بْنِ أَيُّوبَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ صَاحِبُ الْبَصَرِ , حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ مَيْمُونَ بْنَ سِنْبَاذَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «قِوَامُ أُمَّتِي بِشِرَارِهَا» لَا يُرْوَى عَنْ مَيْمُونٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ الْبَصْرِيُّ

احمد بن بشیر بن ایوب الطیالسی سے مروی حدیث : حضرت میمون بن سنباز رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : (ایک وقت آئے گا کہ ) میری امت کی کلیدی حیثیت کے حامل لوگ شریرہوں گے ۔ یہ حدیث اس اسناد کے ہمراہ صرف ’’میمون ‘‘ سے ہی مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ہارون بن دینار بصری ‘‘منفرد ہیں۔

مَيْمُونٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ الْبَصْرِيُّ ← «قِوَامُ أُمَّتِي بِشِرَارِهَا» لَا يُرْوَى ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← ميمون بن سنباذ ← أَبِيهِ ← هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ صَاحِبُ الْبَصَرِ ← أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرِ بْنِ أَيُّوبَ الطَّيَالِسِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 86

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 87

87 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَهْمِ السِّمَّرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ السِّجِسْتَانِيُّ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي الْحَوَاجِبِ الْكُوفِيُّ قَالَ: كُنْتُ آخِذًا بِيَدِ الْأَعْمَشِ , فَقَالَ: قَرَأْتُ الْقُرْآنَ عَلَى يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ ثَلَاثِينَ مَرَّةً كُلَّ ذَلِكَ أَقْرَأُ: {وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ} [المدثر: 5] , وَكَذَلِكَ قَرَأَ يَحْيَى عَلَى عَلْقَمَةَ , وَعَلْقَمَةُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ , وَابْنُ مَسْعُودٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا ابْنُ أَبِي الْحَوَاجِبِ الْكُوفِيُّ نَزِيلُ الْبَصْرَةِ

یحییٰ بن زکریا ابن ابی الحواجب الکوفی فرماتے ہیں : میں حضرت اعمش رضی اللہ تعالی عنہ کا ہاتھ تھامے ہوئے تھا ، انہوں نے فرمایا : میں نے یحیٰی بن و ثاب کو تیس مرتبہ قرآن پاک سنایا ، ہر بار میں نے سورہ المدثر کی آیت نمبر۵ یوں پڑ ھی ۔ ’’یحییٰ‘‘ نے ’’علقمہ ‘‘ کو بھی اسی طرح سنایا یا اور ’’علقمہ‘‘نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے اسی طرح پڑا اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے ہی پڑھا ۔

يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي الْحَوَاجِبِ الْكُوفِيُّ، ← أَبُو حَاتِمٍ سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ السِّجِسْتَانِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَهْمِ السِّمَّرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 87

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 88

88 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ عَمِّهِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَقْرَأَنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَلَى حَرْفٍ , فَلَمْ أَزَلْ أَسْتَزِيدُهُ , فَيَزِيدُنِي حَتَّى انْتَهَى إِلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ» قَالَ الزُّهْرِيُّ: السَّبْعَةُ الْأَحْرُفُ إِنَّمَا هِيَ الْأَمْرُ إِذَا كَانَ وَاحِدًا لَا يَخْتَلِفُ فِيهِ حَلَالٌ وَحَرَامٌ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ

احمد بن علی بن اسماعیل القطان البغدادی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جبرائیل امین علیہ السلام نے ایک قراءت کے مطابق مجھے قرآن سنایا ، میں نے اور قرائتوں کی فرمائش کی تو انہوں نے مزید قرائتوں میں سنایا ، میری فرمائش بڑھتی گئیں اور وہ قرائتیں بدل بدل کر قرآن کریم پڑھتے رہے ، حتی کے سات قرائتوں تک پہنچ گئے ۔زہری کہتے ہیں : سات قراءتوں کا مطلب یہ ہے کہ صرف پڑھنے کے انداز مختلف ہے تاہم اس میں جو چیز حلال ہے وہ ہر قرائت میں حلال ہے اور جو چیز حرام ہے وہ ہر قرائت میں حرام ہی ہے اس حدیث کو ’’ ابن اخی زہری سے صرف ’’دراوردی ‘‘ ہی نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← عمِّه الزهريِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ، ← الدَّرَاوَرْدِيُّ ← أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 88

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 89

89 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ شَاهِينَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ؟ أَهْلُ الْجَنَّةِ كُلُّ هَيِّنٍ لَيِّنٍ سَهْلٍ قَرِيبٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ عَنْهُ

احمد بن سعید بن شاہین البغدادی سے مروی حدیث : حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کیا میں جنتیوں کے بارے میں نہ بتاؤں ؟جنتی نرم دل ، نرم خو، نرم مزاج اور لوگوں کے قریب رہنے والے ہوتے ہیں ۔اس حدیث کو ’’ہشام ‘‘سے صرف ’’عبداللہ ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں انکا بیٹا منفرد ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبِي ← مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ شَاهِينَ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 89

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 90

90 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمُقْرِئُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى الْقَارِئُ، عَنْ مُفَضَّلِ بْنِ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّكُمْ تَزْعُمُونَ أَنِّي مِنْ آخِرِكُمْ وَفَاةً , أَلَا وَإِنِّي أَوَّلُكُمْ وَفَاةً , وَتَتْبَعُونِي أَفْنَادًا , أَيَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُفَضَّلٍ إِلَّا الْقَارِئُ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ

احمد بن یعقوب المقری البغدادی سے مروی حدیث : حضرت واثلہ بن الاسقع رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم یہ سمجھتے ہو کہ میں تم سب سے آخر میں وفات پا وں گا ، سن لو !میں تم سب سے پہلے وفات پاؤں گا اور تم میرے بعد فرقوں میں بٹ جاؤ گے اور کیا تم ایک دوسرے کی گردنیں مارو گے ؟ اس حدیث کو ’’مفصل ‘‘سے ’’قاری ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’محمد بن ابان ‘‘منفرد ہیں ۔

وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ، ← رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُفَضَّلِ بْنِ يُونُسَ ← مُوسَى بْنُ عِيسَى الْقَارِئُ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمُقْرِئُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 90

chevron_left Previous
1…666768…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter