Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 67

67 - وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»

اسی اسناد کے ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد بھی منقول ہے کہ ’’جس نے جان بوجھ کر میری جانب جھوٹ منسوب کیا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 67

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 68

68 - وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَتَرَ حُرْمَةَ مُؤْمِنَةٍ سَتَرَهُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ»

اسی اسناد کے ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد بھی منقول ہے کہ ’’جس نے کسی مومن خاتون کی عزت کی حفاظت کی اللہ تعالی قیامت کے دن آگ سے اس کی حفاظت فرمائے گا ‘‘۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 68

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 69

69 - وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحَرْبُ خُدْعَةٌ»

اسی اسناد کے ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بھی مروی ہے کہ ’’جنگ دھوکہ ہے‘‘

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 69

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 70

70 - وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا وُلِدَ لِلرَّجُلِ ابْنَةٌ بَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مَلَائِكَةً يَقُولُونَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ , يَكْتَنِفُونَهَا بِأَجْنِحَتِهِمْ , وَيَمْسَحُونَ بِأَيْدِيهِمْ عَلَى رَأْسِهَا , وَيَقُولُونَ: ضَعِيفَةٌ خَرَجَتْ مِنْ ضَعِيفَةٍ , الْقَيِّمُ عَلَيْهَا مُعَانٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ " لَا تُرْوَى هَذِهِ الْأَحَادِيثُ عَنْ نُبَيْطٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهَا وَلَدُهُ عَنْهُ

اسی اسناد کے ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بھی منقول ہے کہ ’’جب کسی کے ہاں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالی فرشتوں کو بھیجتا ہے ، وہ آکر گھر والوں کو سلام کرتے ہیں ، اس بچی کو اپنے پروں میں اٹھاتے ہیں ، اس کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ’’ایک کمزور ذات سے کمزور ذات پیدا ہوئی ، اس کی ذمہ داری اٹھانے والے کی قیامت تک مدد کی جائے گی ‘‘۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 70

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 71

71 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّخَعِيُّ الْقَاضِي الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ الْحَجَّاجِ النَّهْدِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: «اشْتَدَّ غَضَبِي عَلَى مَنْ ظَلَمَ مَنْ لَا يَجِدُ نَاصِرًا غَيْرِي» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا شَرِيكٌ تَفَرَّدَ بِهِ مِسْعَرٌ

احمد بن محمد النجعی القاضی الکوفی سے مروی حدیث : حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے ’’اس شخص پر میرا غضب بہت بڑھ جاتا ہے جو ایسے شخص پر ظلم کرتا ہے جس کے سوا کوئی مددگار نہیں ہوتا ۔‘‘اس حدیث کو ’’ابو اسحاق ‘‘سے ’’شریک ‘‘ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’مسعر ‘‘منفرد ہیں ۔

عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← مِسْعَرُ بْنُ الْحَجَّاجِ النَّهْدِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّخَعِيُّ الْقَاضِي الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 71

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 72

72 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْوَلِيدِ السُّكَّرِيُّ الْأَهْوَازِيُّ أَبُو غَسَّانَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ خَالِدٍ السَّمْعِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ اللُّقَطَةِ فَقَالَ: «لَا تَحِلُّ اللُّقَطَةُ، مَنِ الْتَقَطَ شَيْئًا فَلْيُعَرِّفْهُ , فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا فَلْيَرُدَّهَا إِلَيْهِ , فَإِنْ لَمْ يَأْتِ فَلْيَتَصَدَّقْ بِهَا , فَإِنْ جَاءَ فَلْيُخَيِّرْهُ بَيْنَ الْأَجْرِ وَبَيْنَ الَّذِي لَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ عَنْهُ

احمد بن سہل بن الولید السکری الاھوازی ابوغسان سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہ ( جو گری ہوئی چیز پڑی ہوئی ملی ہو) کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپﷺ نے فرمایا : لقطہ استعمال کرنا حلال نہیں ہے، جو ایسی چیز اٹھائے وہ اس کا اعلان کروائے ، اگر اس کا مالک مل جائے تو اس کی چیز کو لوٹا دے ، اگر نہ ملے تو وہ چیز صدقہ کردے۔ صدقہ کرنے کے بعد اگر اس کا مالک ملے تو اس مالک کو اختیار ہے کہ چاہے تو صدقے کا ثواب لے یا اس سے اپنی چیز کا ضمان لے ۔اس حدیث کو ’’زیاد بن سعد ‘‘سے صرف ’’یوسف بن خالد ‘‘ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں انکا بیٹا منفرد ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي ← خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ خَالِدٍ السَّمْعِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْوَلِيدِ السُّكَّرِيُّ الْأَهْوَازِيُّ أَبُو غَسَّانَ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 72

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 73

73 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الزَّعْفَرَانِيُّ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ الْأَصْفَهَانِيُّ رُسْتَهْ , حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَمْرٍو، صَاحِبُ الْهَرَوِيِّ , حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُسَافَرُ مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ لَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي عَامِرٍ إِلَّا يَعْقُوبُ الْبَصْرِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

احمد بن عبدالکریم زعفرانی العسکری سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے مدینے کی جانب سفر پر روانہ ہوئے ۔راستے میں اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ ہوتا ، تب بھی آپ قصر نماز پڑھا کرتے تھے ۔اس حدیث کو ’’ابو عمر ‘‘سے صرف ’’یعقوب البصری ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’عبداللہ بن عمر بن یزید اصفہانی رستہ ‘‘منفرد ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، ← يَعْقُوبُ بْنُ عَمْرٍو، صَاحِبُ الْهَرَوِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ الْأَصْفَهَانِيُّ رُسْتَهْ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الزَّعْفَرَانِيُّ الْعَسْكَرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 73

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 74

74 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمُّوَيْهِ أَبُو سَيَّارٍ التُّسْتَرِيُّ الْبَزَّازُ , حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: لَمَّا رَجَعْنَا مِنْ تَبُوكَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَتَى السَّاعَةُ؟ فَقَالَ: «لَا يَأْتِي عَلَى النَّاسِ مِائَةُ سَنَةٍ وَعَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ نَفْسٌ مَنْفُوسَةٌ الْيَوْمَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ

احمد بن حمویہ ابو سیار التستری البراز سے مروی حدیث :حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں جب جب ہم غزوہ تبوک سے واپس لوٹے تو ایک آدمی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا قیامت کب قائم ہوگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج جتنے لوگ ہوئے زمین پر زندہ ہے آج سے 100 سال بعد ان میں کوئی بھی موجود نہیں ہوگا .اس حدیث کو داودسےابن ابی زائدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

دَاوُدَ إِلَّا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ← «لَا يَأْتِي عَلَى النَّاسِ مِائَةُ ← مَتَى السَّاعَةُ ← لَمَّا رَجَعْنَا مِنْ تَبُوكَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ حَمُّوَيْهِ أَبُو سَيَّارٍ التُّسْتَرِيُّ الْبَزَّازُ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 74

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 75

75 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ فَاتِكٍ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى أَبُو غَسَّانَ السُّكَّرِيُّ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْفُقَيْمِيُّ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ كُلَّ يَوْمٍ لِلْجَنَّةِ: طِيبِي لِأَهْلِكِ فَتَزْدَادُ طِيبًا , فَذَلِكَ الْبَرْدُ الَّذِي يَجِدُهُ النَّاسُ بِسَحَرٍ مِنْ ذَلِكَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ تَفَرَّدَ بِهِ يُوسُفُ بْنُ مُوسَى أَبُو غَسَّانَ

احمد بن جعفر بن فاتک التستری سے مروی حدیث : حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالی روزانہ جنت سے فرماتا ہے ، جنتیوں کے لئے خوشبو دار ہو جا اور اس کی خوشبو اور بھی بڑھ جاتی ہے ، یہ اسی ٹھنڈک کا اثر ہوتا ہے جو لوگ سحری کے وقت محسوس کرتے ہیں ۔ اس حدیث کو ’’ابو اعمش ‘‘سے ’’عمرو بن عبد الغفار ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ’’عمرو ‘‘سے روایت کرنے میں ’’یوسف بن موسی ابو غسان ‘‘منفرد ہیں ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْفُقَيْمِيُّ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى أَبُو غَسَّانَ السُّكَّرِيُّ الرَّازِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ فَاتِكٍ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 75

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 76

76 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ الْمَوْصِلِيُّ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّهَاوِيُّ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ قَتَادَةَ الرَّهَاوِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ، سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: كَيْفَ أَتَوَضَّأُ؟ قَالَ: سَأَلْتَنِي كَيْفَ أَتَوَضَّأُ وَلَا تَسْأَلُنِي: كَيْفَ رَأَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ؟ " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا , وَقَالَ: بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي عَبْلَةَ إِلَّا قَتَادَةُ تَفَرَّدَ بِهِ الزُّبَيْرُ

احمد بن عیسی بن سکین الموصلی سے مروی حدیث ابراہیم ابن ابی عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے وضو کرنے کا طریقہ پوچھا انہوں نے فرمایا : تو مجھ سے یہ پوچھ رہے ہو کہ وضو کیسے کیا جائے ؟ تم یہ کیوں نہیں پوچھ رہے کہ تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کے عزہ وضو کے اعضاء تین تین مرتبہ دھو تے دیکھا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے میرے رب عزوجل کے نے یہی حکم دیا ہے ۔اس حدیث کو ’’ابن ابی عبلہ ‘‘سے ’’قتادہ ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ’’قتادہ ‘‘سے روایت کرنے میں ’’زبیر بن محمد رہاوی ‘‘منفرد ہیں ۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ، سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ كَيْفَ أَتَوَضَّأُ؟ ← قتادة بن الفضل بن قتادة الرهاوي ← الزبير بن محمد الرهاوي ← أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ الْمَوْصِلِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 76

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 77

77 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مَابِهْرَامَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْإِيدَجِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا هَانِئُ بْنُ يَحْيَى السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ جَعْفَرٍ الْجَفْرِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمَّا كَلَّمَ اللَّهُ مُوسَى كَانَ يُبْصِرُ دَبِيبَ النَّمْلِ عَلَى الصَّفَا فِي اللَّيْلَةِ الظَّلْمَاءِ مِنْ مَسِيرَةِ عَشَرَةِ فَرَاسِخَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ جَعْفَرٍ تَفَرَّدَ بِهِ هَانِئُ بْنُ يَحْيَى

احمد بن الحسین بن ما بہرام ابو عبداللہ الا ید جی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام سے کلام فرمایا تو آپ نے تاریک رات میں دس فرسخ کی مسافت سے کوہ صفا پر رینگتی ہوئی چیونٹیوں کو دیکھ لیا تھا ۔اس حدیث کو ’’قتادہ ‘‘سے حسن بن جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ’’حسن بن جعفر ‘‘سے روایت کرنے میں ’’ہانی بن یحیی منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، ← قَتَادَةَ ← حَسَنُ بْنُ جَعْفَرٍ الْجَفْرِيُّ، ← هَانِئُ بْنُ يَحْيَى السُّلَمِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مَابِهْرَامَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْإِيدَجِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 77

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 78

78 - حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُوسَى الْعَسْكَرِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ الْمِصِّيصِيُّ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ عَوْفٍ الْأَعْرَابِيِّ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَيٍّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ , فَإِذَا جَوَارِي يَضْرِبْنَ بِالدُّفِّ , وَيَقُلْنَ: نَحْنُ قَيْنَاتُ بَنِي النَّجَّارِ , فَحَبَّذَا مُحَمَّدٌ مِنْ جَارٍ , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُ يَعْلَمُ أَنَّ قَلْبِيَ يُحِبُّكُمْ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا عِيسَى تَفَرَّدَ بِهِ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ

ابو جعفر احمد بن المنذر بن موسی العسکری سے مروی حدیث : حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر بنی نجار کے ایک قبیلے کے پاس سے ہوا ، وہاں پر کچھ لڑکیاں دس بجا رہی تھیں اور کہہ رہی تھی کہ ہم بنی نجار کی لڑکیاں ہیں ، محمد کتنے اچھے پڑوسی ہیں ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ جانتا ہے میرا دل تم سے محبت کرتا ہے ۔ اس حدیث کو ’’عوف‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ’’عیسی ‘‘سے روایت کرنے میں ’’مصعب بن سعید ‘‘منفرد ہیں۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، ← عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ ← سَعِيدُ بْنُ يُونُسَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ الْمِصِّيصِيُّ ← أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُوسَى الْعَسْكَرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 78

chevron_left Previous
1…656667…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter