Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 544

544 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ جَبَلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بَرَدَانَ بْنِ أَبِي النَّضْرِ، مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ التَّيْمِيِّ , عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «صَلَاةُ الْمَرْءِ فِي بَيْتِهِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهِ فِي مَسْجِدِي هَذَا إِلَّا الْمَكْتُوبَةَ» لَمْ يَرْوِ بُرْدَانُ بْنُ أَبِي النَّضْرِ حَدِيثًا مُسْنَدًا غَيْرَ هَذَا الْحَدِيثَ

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ بَرَدَانَ بْنِ أَبِي النَّضْرِ، مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ التَّيْمِيِّ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← عَلِيُّ بْنُ جَبَلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 544

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 545

545 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ رُسْتُمَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْهُذَيْلِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَيُّوبَ الفَرَسَانِيُّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ التَّيْمِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَوْرِدُ بْنُ شَدَّادٍ الْفِهْرِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «وَاللَّهِ , مَا الدُّنْيَا مِنْ أَوَّلِهَا إِلَى آخِرِهَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا كَمَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ أُصْبُعَهُ فِي الْيَمِّ , فَلْيَنْظُرْ بِمَا يَرْجِعُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلِ إِلَّا النُّعْمَانُ

حضرت مستورد بن شداد سہری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ کی قسم دنیا اول لے لے کر آخر تک اتنی ہی حیثیت رکھتی ہے جیسا کہ کوئی شخص اپنا ہاتھ دریا میں ڈالے پھر وہ دیکھے کہ اس کے ہاتھ کو کتنا پانی لگا ہے " ۔ اس حدیث کو مالک بن مغول سے صرف نعمان بن عبدالسلام نے روایت کیا ہے ۔

الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ الْفِهْرِيِّ، ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← النُّعْمَانِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ التَّيْمِيِّ، ← إبراهيم بن أيوب الفرساني ← أَحْمَدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْهُذَيْلِ، ← عَلِيُّ بْنُ رُسْتُمَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 545

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 546

546 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَفْصٍ الْفَارِسِيُّ، بِمَدِينَةِ بَعْلَبَكَّ , حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ , وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا الْوَلِيدُ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے " ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے " ۔ اس حدیث کو اوزاعی سے صرف ولید نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزِيدَ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَفْصٍ الْفَارِسِيُّ، بِمَدِينَةِ بَعْلَبَكَّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 546

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 547

547 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْوَزِيرِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْآدَمَيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «عُرِضَتْ عَلَيَّ أُجُورُ أُمَّتِي حَتَّى الْقَذَاةُ يُخْرِجُهَا الرَّجُلُ مِنَ الْمَسْجِدِ , وَعُرِضَتْ عَلَيَّ ذُنُوبُ أُمَّتِي , فَلَمْ أَرَ ذَنْبًا أَعْظَمَ مِنْ آيَةٍ أَوْ سُورَةٍ أُوتِيهَا رَجُلٌ ثُمَّ نَسِيَهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَنَسٍ إِلَّا عَبْدُ الْمَجِيدِ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ , عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ وَرَوَاهُ غَيْرُ مُحَمَّدٍ , عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ عَنْ أَنَسٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے میری امت کے تمام اجر میرے سامنے پیش کئے گئے حتیٰ کہ وہ کوڑا کرکٹ جو آدمی مسجد سے باہر نکالتا ہے ( وہ بھی میرے سامنے پیش کیا گیا ) اور میرے سامنے میری امت کے گناہ بھی پیش کئے گئے ، میں نے کوئی گناہ اس سے بڑا نہیں دیکھا کہ آدمی کوئی آیت یا سورت یاد کر کے پھر اس کو بھلا دے ۔ اس حدیث کو ابن جریج سے پھر زہری کے واسطے سے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے صرف عبدالحمید نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو عبدالحمید سے روایت کرنے میں محمد بن یزید آدمی منفرد ہے۔ یہ حدیث محمد بن یزید آدمی کے علاوہ اور بھی کئی راویوں سے مروی ہے اور اس کی سند عبدالحمید پھر ابن جریج سے ہوتے ہوئے عبدالمطلب بن عبداللہ بن حنطب سے ہو کر انس بن مالک تک پہنچتی ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْآدَمَيُّ ← عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْوَزِيرِ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 547

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 548

548 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْكَاتِبُ الْوَزِيرُ، مُذَاكَرَةً , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ الْأَوْدِيِّ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَرْوَانَ، عَنْ هُذَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ أُتِيَ فِي ابْنَةٍ , وَابْنَةِ أُخْتٍ , وَأُخْتٍ لِأَبٍ وَأُمٍّ , فَقَالَ: " لَأَقْضِيَنَّ بَيْنَهُمْ بِقَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: لِلِابْنَةِ النِّصْفُ , وَلِابْنَةِ الِابْنِ السُّدُسُ , وَمَا بَقِيَ فَلِلْأُخْتِ مِنَ الْأَبِ وَالْأُمِّ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا إِسْحَاقُ تَفَرَّدَ بِهِ الزَّعْفَرَانِيُّ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ ان سے وراثت کا ایک مسئلہ پوچھا گیا ، جس میں ایک بیٹی ایک پوتی اور ایک حقیقی بہت وارث تھے ۔ آپ نے فرمایا : میں تمہارے بارے میں وہی فیصلہ کروں گا، جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فیصلہ کیا تھا۔ بیٹی کے لئے آدھی جائیداد ہے ، پوتی کے لئے چھٹا حصہ ہے اور جو باقی بچے وہ حقیقی بہن کے لئے ہے ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف اسحاق نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں زعفرانی منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← هُذَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ← أَبِي قَيْسٍ الأَوْدِيِّ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَرَوَانِ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← إسحاق بن يوسف الأزرق ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْكَاتِبُ الْوَزِيرُ، مُذَاكَرَةً

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 548

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 549

549 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَهْلٍ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُعْجِبُهُ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَةٍ أَنْ يَسْمَعَ: يَا نَجِيحُ , يَا رَاشِدُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا الْعَقَدِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ رَافِعٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی کام کے لئے نکلتے تو آپ کو یہ پسند تھا کہ کامیابی و کامرانی ان کے حصے میں آئے اور آپ لوگوں سے یہ آواز سنیں اے کامیاب منزل تک پہنچنے والے ۔ اس حدیث کو حماد سے صرف عقدی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن رافع منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَهْلٍ الْبَلْخِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 549

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 550

550 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْفَرْغَانِيُّ طَغْكُ بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو حَسَّانَ الزِّيَادِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا وُضِعَ فِي الْمِيزَانِ أَرْجَحُ مِنْ حُسْنِ الْخُلِقِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ خَالِدٍ إِلَّا يَزِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو حَسَّانَ , وَمَا كَتَبْنَاهُ إِلَّا عَنْ عَلِيٍّ

حضرت ابو درداء فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میزان پر اچھے اخلاق سے زیادہ بھاری کوئی نیکی نہیں ہے ۔ اس حدیث کو خالد الحذاء سے صرف یزید بن زریع نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو حسان منفرد ہیں اور ہم نے یہ حدیث صرف علی سے لکھی ہے ۔

عَلِيٍّ، ← خَالِدٍ إِلَّا يَزِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو حَسَّانَ وَمَا كَتَبْنَاهُ إِلَّا ← «مَا وُضِعَ فِي الْمِيزَانِ أَرْجَحُ مِنْ حُسْنِ الْخُلِقِ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو حَسَّانَ الزِّيَادِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْفَرْغَانِيُّ طَغْكُ بِمِصْرَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 550

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 551

551 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ التَّيْمِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سَهْلٍ النَّبَّالِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: " رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مُشْتَمِلًا عَلَى الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ وَهُوَ يَقُولُ: «هَذَانِ ابْنَايَ , وَابْنَا فَاطِمَةَ , اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنِّي أُحِبُّهُمَا» لَا يُرْوَى عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ

حضرت حسن بن اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ( وہ فرماتے ہیں : ) میں نے دیکھا : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حسین رضی اللہ عنہ کو اپنے ساتھ چپکایا ہوا ہے اور آپ فرما رہے ہیں : یہ دونوں میرے بیٹے ہیں ، یہ دونوں فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے ہیں ۔ اے اللہ تو جانتا ہے کہ میں ان سے محبت کرتا ہوں ، تو بھی ان سے محبت فرما۔ اس حدیث کو حسن سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی فدیک منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 551

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 552

552 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الشَّعِيرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى صَاعِقَةٌ , حَدَّثَنَا أَبُوالْمُنْذِرِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو , حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ بِغَائِطٍ وَلَا بَوْلٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعْدٍ إِلَّا وَرْقَاءُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا أَبُو الْمُنْذِرِ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی جانب رخ مت کرو۔ اس حدیث کو سعد سے صرف ورقاء نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابو المنذر اسماعیل بن عمرو " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو یحییٰ محمد بن ابراہیم منفرد ہیں ۔

اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، ← سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← وَرْقَاءُ ← أَبُوالْمُنْذِرِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی صَاعِقَةُ ← عَلِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الشَّعِيرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 552

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 553

553 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَهْوَازِيُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ أَبُو عُمَرَ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ جُمَيْعٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ شَيْءٍ إِلَّا لَهُ تَوْبَةٌ إِلَّا صَاحِبُ سُوءِ الْخُلُقِ فَإِنَّهُ لَا يَتُوبُ مِنْ ذَنْبٍ إِلَّا عَادَ فِي شَرٍّ مِنْهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى إِلَّا عَمْرٌو , وَلَا يُرْوَى عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

حضرت ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ہر گناہ کی توبہ ہے ۔ سوائے بداخلاق آدمی کے کہ اگر یہ کسی گناہ سے توبہ کرے گا تو اس سے بھی زیادہ برے گناہ میں مبتلا ہو جائے گا۔ اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف عمرو بن جمیع نے روایت کیا ہے اور ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 553

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 554

554 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ كَاسٍ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «هَلَاكُ أُمَّتِي عَلَى يَدَيْ أُغَيْلِمَةَ مِنْ سُفَهَاءِ قُرَيْشٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا شَيْبَانُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری امت کی تباہی قریش کے ایک بے وقوف لڑکے کے ہاتھوں ہو گی ۔ اس حدیث کو اعمش نے صرف شعبان نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← محمد بن علي بن عفان ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ كَاسٍ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 554

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَلِيُّ · حديث 555

555 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَعْرُوفٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تَقِيٍّ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَابِرٍ الطَّائِيُّ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُعَاوِيَةَ الْغَاضِرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُمْ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثٌ مَنْ فَعَلَهُنَّ فَقَدْ ذَاقَ طَعْمَ الْإِيمَانِ: مَنْ عَبَدَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَحْدَهُ بِأَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، وَأَعْطَى زَكَاةَ مَالِهِ طَيِّبَةً بِهَا نَفْسُهُ فِي كُلِّ عَامٍ، وَلَمْ يُعْطِ الْهَرِمَةَ وَلَا الدَّرِنَةَ وَلَا الْمَرِيضَةَ وَلَكِنْ مِنْ أَوْسَطِ أَمْوَالِكُمْ؛ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَسْأَلْكُمْ خَيْرَهَا وَلَمْ يَأْمُرْكُمْ بَشَّرِهَا، وَزَكَّى نَفْسَهُ " , فَقَالَ رَجُلٌ: وَمَا تَزْكِيَةُ النَّفْسِ؟ فَقَالَ: «أَنْ يَعْلَمَ أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مَعَهُ حَيْثُ كَانَ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ مُعَاوِيَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ , تَفَرَّدَ بِهِ الزُّبَيْدِي، وَلَا نَعْرِفُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْغَاضِرِيِّ حَدِيثًا مُسْنَدًا غَيْرَ هَذَا

حضرت عبداللہ بن معاوی الغاضری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین کام ایسے ہیں جو شخص یہ کر لیتا ہے وہ ایمان کا ذائقہ چکھ لیتا ہے ۔ ٭ جو اللہ تعالیٰ کو وحدہ لا شریک مان کر اس کی عباد کرتا ہے اور ہر سال خوش دلی کے ساتھ اپنے مال کی زکوٰۃ دیتا ہے ۔ ٭ ضعیفوں ، قحط زدوں اور مریضوں کو اپنا اوسط مال دیتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نہ تمہارے مال میں سے چھا مانگتا ہے اور نہ ہی تمہیں اس سے بہت گھٹیا کا حکم دیتا ہے ۔ ٭ جس نے اپنا تزکیہ نفس کیا۔ ایک آدمی نے پوچھا : کسی آدمی کا تزکیہ نفس کیا ہوتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : وہ یقین رکھے کہ وہ جہاں کہیں بھی ہے ، اللہ اس کے ساتھ ہے ۔ اس حدیث کو ابن معاویہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ابن معاویہ کی کوئی بھی مسند حدیث ہماری معلومات کے مطابق اس کے علاوہ نہیں ہے ۔

أن عبد الله بن معاوية الغاضري ← أَنَّ أَبَاهُ ← يَحْيَى بْنُ جَابِرٍ الطَّائِيُّ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيُّ، ← أَبُو تَقِيٍّ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَعْرُوفٍ الْحِمْصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 555

chevron_left Previous
1…567…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter