Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1061

1061 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو جَعْفَرٍ الْمَرْزُبَانِيُّ، بأَصْبَهَانَ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ الْيَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ , وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرٍ

محمد بن عبدالرحمن ابو جعفر المرزبانی سے مروی حدیث ، حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسافر اپنے موزوں پر تین دن اور تین راتیں مسح کر کے اور مقیم ایک دن اور ایک رات مسح کرے ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف نتیس بن بکر نے روایت کیا ہے ۔

مِسْعَرٍ إِلَّا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرٍ ← خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ ← أَبِي عبد الله الجدلي، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، ← أحمد بن مهران اليزدي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو جَعْفَرٍ الْمَرْزُبَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1061

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1062

1062 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَوْحٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ , فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ , وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ , وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ , وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارِ، تَفَرَّدَ بِهِ التَّرْجُمَانِيُّ

محمد بن روح البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے ہر چیز میں احسان فرض کیا ہے اس لیے جب تم کسی کو حق پر قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو اور جب تم کوئی جانور ذبح کرو تو اس میں بھی اچھائی کے ساتھ ذبح کرو ذبح سے پہلے چھری کو اچھی طرح تیز کر لینا چاہیے اور جانور کو کھلا پلا لینا چاہیے ۔ اس حدیث کو اعمش سے صرف ابو حفص الا بار نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ترجمانی منفرد ہیں ۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← الْاَعْمَشِ ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَوْحٍ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1062

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1063

1063 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسِ بْنِ الْفَضْلِ الشِّيرَازِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مُرَّةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْأَنْصَارُ كَرِشِي وَعَيْبَتِي , فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ , وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ بْنُ عُمَرَ

محمد بن مرداس بن فضل الشیرازی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انصاری میرے اعتماد والے لوگ ہیں اور میری جماعت ہیں اس لیے ان کی اچھی باتوں کو قبول کر لیا کرو اور ان کی خطاؤں کو درگزر کر دیا کرو ۔ اس حدیث کو یحییٰ بن سعید نے صرف حماد بن سلمہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں بشر بن عمر منفرد ہیں ۔

يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ بْنُ عُمَرَ ← مُسِيئِهِمْ» لَمْ يَرْوِهِ ← «الْأَنْصَارُ كَرِشِي وَعَيْبَتِي فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← النُّعْمَانِ بْنِ مُرَّةَ الْأَنْصَارِيِّ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ، ← زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسِ بْنِ الْفَضْلِ الشِّيرَازِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1063

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1064

1064 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ مِهْرَانَ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ , حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يُعْطَ كَلَابِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا أَبُو النَّضْرِ

محمد بن العباس بن مہران البصری سے مروی حدیث ، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا جو شخص اپنے پاس موجود مال سے زیادہ دکھلا وا کرے وہ حرام کے کپڑے پہننے والے کی مانند ہے ۔ اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف ابو نضر نے روایت کیا ہے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ مِهْرَانَ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1064

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1065

1065 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي الْبَرَكَاتِيُّ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِمْرَانَ الْحُدَّانِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْهَدْيُ الصَّالِحُ , وَالسَّمْتُ الصَّالِحُ , وَالِاقْتِصَادُ , وَالتُّؤَدَةُ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ تَفَرَّدَ بِهِ نُوحُ بْنُ قَيْسٍ

محمد بن احمد ابو عبداللہ القاضی البرکاتی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن سر جس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اچھی ہدایت اور اچھی خاموشی اور میانہ روی اور بردبار ی نبوت کا چوبیسواں حصہ ہے ۔اس حدیث کو عاصم سے صرف عبداللہ بن عمران نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں نوح بن قیس منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِمْرَانَ الْحُدَّانِيُّ، ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي الْبَرَكَاتِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1065

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1066

1066 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الزُّهْرِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَلَّامٌ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ

محمد بن احمد زہری الاصبہانی سے مروی حدیث حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا بہترین دین وہ ہے جو سب سے زیادہ آسان ہو ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف سلام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اسماعیل بن یزید منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَلَامُ بْنُ مِسْكِينٍ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ، ← محمد بن أحمد الزهري الأصبهاني

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1066

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1067

1067 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسْنَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ بِلَالٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ , وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا هِشَامٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مَسْعُودٍ

محمد بن حسنویہ الا صبہانی المقری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے پیٹ کے بچے کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہے ۔ اس حدیث کو ایوب بن موسیٰ سے صرف محمد بن مسلم نے اور محمد سے صرف ہشام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو مسعود منفر د ہیں ۔

مُحَمَّدٍ إِلَّا هِشَامٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مَسْعُودٍ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ وَلَا ← «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← هِشَامُ بْنُ بِلَالٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَسْنَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمُقْرِئُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1067

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1068

1068 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ شَاذَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ أَبُو مُسْلِمٍ النَّحْوِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، صَاحِبُ الْمُصَلَّى , حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعِينٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَا يَرْحَمْ لَا يُرْحَمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ

محمد بن فضل بن شازویہ الاصبہانی ابو مسلم النحوی سے مروی حدیث ، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا ۔ اس حدیث کو قاسم سے صرف علی بن صالح نے روایت کیا ہے ۔

أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← الْقَاسِمُ بْنُ مَعِينٍ، ← عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، صَاحِبُ الْمُصَلَّى ← أَحْمَدُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ شَاذَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ أَبُو مُسْلِمٍ النَّحْوِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1068

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ · حديث 1069

1069 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «نُصِرْتُ بِالصَّبَا , وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ

محمود بن محمد الواسطی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا صبا ( پروائی ہوا پورب کی جانب سے آنے والی ہوا یعنی با و مشرق ) کے ساتھ میری مدد کی گئی اور قوم عاد کو " دبور " ( پچھم ، مغرب کی طرف سے آنے والی ہوا یعنی باد مغرب یہ ہوا گرم ہوتی ہے جب یہ چلتی ہے تو کھیتی پکتی ہے ) کے ساتھ ہلاک کر دیا گیا ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف ابو عبادہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن ابان منفرد ہیں ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1069

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ · حديث 1070

1070 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدِينِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو يَقُولُ: «اللَّهُمَّ , مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي حَتَّى تَجْعَلَهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي , وَعَافِنِي فِي دِينِي , وَاحْشُرْنِي عَلَى مَا أَحْيَيْتَنِي , وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ ظَلَمَنِي حَتَّى تُرِيَنِي مِنْهُ ثَأْرِي , اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْلَمْتُ دِينِي , وَخَلَّيْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ , وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ , وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ , لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ , آمَنْتُ بِرَسُولِكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ، وَبِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ , وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمود بن محمد المروزی سے مروی حدیث ، حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اکر یہ دعا مانگا کرتے تھے ،" اے اللہ میری سماعت اور میری بصارت کے ساتھ نفع عطا فرما یہاں تک کہ تو ان کو میرا وارث بنا دے اور میر ے جسم میں مجھے عافیت عطا فرما اور قیامت کے دن مجھے اسی حالت میں اٹھا جس حالت پر تو نے مجھے زندہ رکھا اور جو مجھ پر ظلم کرے اس پر میری مدد فرما یہاں تک کہ تو مجھے اس کا بدلہ دکھا ۔ اے اللہ میں نے اپنا دین تیرے سپرد کر دیا ہے اور اپنا چہرہ تیری جانب متوجہ کر لیا ہے اور یمں نے اپنے معاملات تیرے ہی سپرد کر دیے ہیں اور اس میں نے اپنی کمر کو تیری جانب جھکا دیا ہے اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے اور کوئی ٹھکانہ نہیں ہے سوائے تیرے میں تجھ پر ایمان لایا اور تیری اس کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل کی اور تیریے اس رسول پر ایمان لایا جس کو تو نے بھیجا ہے ۔ اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ سے صرف عبداللہ بن جعفر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں داؤد بن رشید منفرد ہیں اور اس حدیث کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1070

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ · حديث 1071

1071 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَضَى نَهْمَتَهُ فِي الدُّنْيَا حِيلَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ شَهْوَتِهِ فِي الْآخِرَةِ , وَمَنْ مَدَّ عَيْنَهُ إِلَى زِينَةِ الْمُتْرَفِينَ كَانَ مُهِينًا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاءِ , وَمَنْ صَبَرَ عَلَى الْقُوتِ الشَّدِيدِ صَبْرًا جَمِيلًا أَسْكَنَهُ اللَّهُ مِنَ الْفِرْدَوْسِ حَيْثُ شَاءَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا فُضَيْلٌ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، وَلَا يُرْوَى عَنِ الْبَرَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمود بن الفرج الا صبہانی سے مروی حدیث ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے دنیا کے اندر اپنی خواہشات کو پورا کر لیا قیامت کے دن اس کے درمیان اور اس کی خواہشات کے درمیان رکاوٹ دی جائے گی اور جس شخص نے دنیا میں بدنگاہی کی آسمان کے فرشتے اس کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے اور جس نے تنگ دستی پر صبر اختیار کیا اس کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جہاں چاہے گا جگہ عطا فرمائے گا ۔ اس حدیث کو عدی بن ثابت سے صرف فضیل نے روایت کیا ہے اور ن سے روایت کرنے میں اسماعیل بن عمر منفرد ہیں اور حضرت براء رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← مَحْمُودُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1071

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ · حديث 1072

1072 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَزَّارُ أَبُو حَامِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى الْقَرَوِيُّ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كُفْرٌ بامْرِئٍ ادِّعَاءٌ إِلَى نَسَبٍ لَا يُعْرَفُ , وَجَحْدُهُ وَإِنْ دَقَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ

محمود بن علی البزاز ابو حامد الا صبہانی سے مروی حدیث ، حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے لیے غیر معروف نسب کا دعویٰ کرنا یا اپنے نسب کا تھوڑا سا بھی انکار کرنا کفر ( یعنی کفران نعمت ناشکری ہے اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف انس بن عیاض نے روایت کیا ہے ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← أَنَسَ بْنَ عِيَاضٍ ← هَارُونُ بْنُ مُوسَى الْقَرَوِيُّ، ← مَحْمُودُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَزَّارُ أَبُو حَامِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1072

chevron_left Previous
1…484950…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter