المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1037
1037 - وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّكُمْ بِحُبِّي، أَتَرْجُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي وَلَا يَدْخُلُهَا بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُرَّةَ إِلَّا أَصْرَمُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْأَشْعَثِ
محمد بن عون السیرافی سے مروی حدیث، اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ میری محبت کی بنا پر تم سے محبت نہ کرے کیا تم یہ امید رکھتے ہو کہ وہ لوگ جنت میں میری شفاعت کی بدولت داخل ہو جائیں گے اور بنو عبدالمطلب داخل نہ ہوں ۔اس حدیث کو قرہ سے صرف اصرم نے روایت کای ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو اشعث منفرد ہیں ۔
قُرَّةَ إِلَّا أَصْرَمُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْأَشْعَثِ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1037
