Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 976

976 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَنْبَسَةَ الْبَزَّارُ، بِكَفَرْيِيَّةَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَبُو بَكْرٍ , وَعُمَرُ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ

محمد بن احمد بن عنبسہ البزاز سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابو بکر اور عمر جنتی بوڑھوں کے سردار ہیں ۔ اس حدیث کو اوزاعی سے محمد بن کثیر نے روایت کیا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الصَّنْعَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَنْبَسَةَ الْبَزَّارُ، بِكَفَرْيِيَّةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 976

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 977

977 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ بْنِ حُدَيْرٍ الرَّحْلِيُّ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ يُوسُفَ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ {وَكَانَ تَحْتَهَ كَنْزٌ لَهُمَا} [الكهف: 82] قَالَ: «ذَهَبٌ وَفِضَّةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا ابْنُ جَابِرٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ يُوسُفَ تَفَرَّدَ بِهِ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ

محمد بن سفیان بن حدیرالرحلی سے مروی حدیث، حضرت ابو دراء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد " اور اس کے نیچے ان کا خزانہ تھا " (الکھف 82) کے بارے میں فرمایا اس سے مراد سونا اور چاندی ہیں ۔ اس حدیث کو مکحول سے صرف ابن جابر نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف یزید بن یوسف نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ولید بن مسلم منفرد ہیں ۔

«ذَهَبٌ وَفِضَّةٌ» لَمْ يَرْوِهِ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← مَكْحُولٌ ← يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ ← يَزِيدُ بْنُ يُوسُفَ الصَّنْعَانِيُّ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ بْنِ حُدَيْرٍ الرَّحْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 977

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 978

978 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَزِينٍ الْحَلَبِيُّ , حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «سَتَكُونُ فِتَنٌ وَسَتُحَاجُّ قَوْمَكَ» قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ: «احْكُمْ بِالْكِتَابِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا عَطَاءٌ تَفَرَّدَ بِهِ عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ , وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن عبداللہ بن رزین الحلبی سے مروی حدیث ، حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، عنقریب فتنے آئیں گے اور عنقریب ہماری قوم تم سے جھگڑے گی ۔ میں نے عرض کیا یار سول صلی اللہ علیہ وسلم اس حوالے سے آپ کا میرے لیے کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا قرآن کے مطابق فیصلہ کرنا ۔ اس حدیث کو سفیان سے صرف عطاء نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبید بن جناد منفرد ہیں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ، ← عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَزِينٍ الْحَلَبِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 978

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 979

979 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُصَيْنِ بْنِ خَالِدٍ الْأُوَيْسِيُّ، بِطَرَسُوسَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ عِمْرَانَ الْخَيَّاطِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْوِتْرُ عَلَى أَهْلِ الْقُرْآنِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا أَزْهَرُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي صَفْوَانَ

محمد بن حصین بن خالد الاویسی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وتر صرف قرآن والوں کے لیے ہیں ۔ اس حدیث کو ابن عون سے صرف از ہر نے روایت کیا ہے اور ان سے رویت کرنے میں ابن ابی صفوان منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← عِمْرَانَ الْخَيَّاطِ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حُصَيْنِ بْنِ خَالِدٍ الْأُوَيْسِيُّ، بِطَرَسُوسَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 979

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 980

980 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبَانَ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرِ الْأَنْصَارِيُّ، بِدِمَشْقَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي عَبْدِ الْقُدُّوسِ بْنِ حَبِيبٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا خَابَ مَنِ اسْتَخَارَ , 5 وَلَا نَدِمَ مَنِ اسْتَشَارَ , وَلَا حَالَ مَنِ اقْتَصَدَ»

محمد بن عبداللہ بن محمد بن عثمان بن حماد بن سلمان بن حسن بن ابان بن نعمان بن بشیر انصاری سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو استخارہ کرلیتا ہے وہ کبھی خسارے میں نہیں رہت جو مشورہ کر لیتا ہے اسے ندامت نہیں ہوتی اور جو میانہ روی سے خرچ کرتا ہے وہ کبھی تنگ دست نہیں ہوتا ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ، ← جدي عبد القدوس بن حبيب ← أَبِي ← عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ عَبْدِ الْقُدُّوسِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 980

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 981

981 - وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , لَا نَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ حَتَّى نَعْمَلَ بِهِ , وَلَا نَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ حَتَّى نَجْتَنِبَهُ كُلَّهُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «بَلْ مُرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَإِنْ لَمْ تَعْمَلُوا بِهِ , وَانْهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ وَإِنْ لَمْ تَجْتَنِبُوهُ كُلَّهُ» لَمْ يَرْوِهُمَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا عَبْدُ الْقُدُّوسِ تَفَرَّدَ بِهِمَا وَلَدُهُ عَنْهُ

محمد بن عبداللہ بن محمد بن عثمان بن حماد سے یہ حدیث بھی مروی ہے ۔ اسی اسناد کے ہمراہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا جب تک ہم خود عمل کرنے نہ لگ جائیں بھلائی کا حکم نہ دیں ؟ اور جب تک خود ہر طرح کے گناہوں سے نہ بچ جائیں لوگوں کو برائی سے منع نہ کریں ؟ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم بھلائی کا حکم دو اگرچہ تم خود عمل نہیں کر پا رہے اور لوگوں کو برائی سے روکو اگرچہ تمام تر برائیوں سے خود نہیں رک پا رہے ۔ ان دونوں حدیثوں کو حسن سے صرف عبدالقدوس نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ان کا بیٹا منفرد ہے۔

قُلْنَا ← أَنَسٍ، ← وَبِإِسْنَادِهِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 981

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 982

982 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ الْوَكِيعِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَاحِ الدُّولَابِيُّ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي , فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ وَلَا نَصِيفَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُحَادَةَ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ. وَرَوَاهُ الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ , عَنْ عَطِيَّةَ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

محمد بن احمد بن جعفر الوکیعی سے مروی حدیث، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے صحابہ کو گالی مت دو کیونکہ تم اگر احد پہاڑ کے برابر سونا صدقہ کرو ، وہ صحابی کے صدقہ کیے ہوئے ایک یا آدھے مد کے برابر بھی نہیں ہو سکتا ۔ اس حدیث کو ابن حجادہ کے واسطے سے ابو صالح سے صرف داؤ بن زبر قان نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو حسن بن ابو جعفر نے محمد بن حجادہ کے واسطے سے پھر عطیہ کے واسطے سے ابو سعید سے روایت کیا ہ ے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← داود بن الزبرقان ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدُّولَابِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ الْوَكِيعِيُّ، بِمِصْرَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 982

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 983

983 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ عَبْدُوسٍ، بِالْبَصْرَةِ , حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْمَوْصِلِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقَدَّاحُ، عَنْ أَبِي يُونُسَ الْقَوِيِّ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي يُونُسَ الْقَوِيِّ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ , وَإِنَّمَا لُقِّبَ بِالْقَوِيِّ لِقُوَّتِهِ عَلَى الْعِبَادَةِ؛ صَامَ حَتَّى خَوَى , وَبَكَى حَتَّى عَمِيَ , وَطَافَ بِالْبَيْتِ حَتَّى أُقْعِدَ

محمد بن عبداللہ بن اسماعیل بن جعفر بن علی بن سلمان بن عبداللہ بن عباس بن عبدالمطلب ابو عبداللہ بن عبدوس سے مروی حدیث ، حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔ اس حدیث کو ابو یونس قوی سے صرف سعید ب سالم نے روایت کیا ہے ان کو قوی کا نام اس لیے دیا گیا ہے کہ ان میں عبادت کی بہت قوت تھی وہ روزے رکھ کر بھوکے رہنے لگ گئے تھے اور اتنا روئے کہ ان کی آنکھیں ضائع ہو گئیں اور بیت اللہ کا طواف کرتے رہے حتی کہ آپ چلنے سے عاجز آگئے ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← أَبِي يُونُسَ الْقَوِيِّ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ، ← سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقِدَاحُ، ← عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْمُوصِلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 983

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 984

984 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّحْوِيُّ أَبُو عَامِرٍ الصُّورِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ زَيْدٍ (مَزْيَدٍ) ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، أَنَّهُ أَصَابَهُ أَرَقٌ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ إِذَا قُلْتَهُنَّ نِمْتَ؟ قُلِ: اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ , وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ , وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ , كُنْ لِي جَارًا مِنْ شَرِّ خَلْقِكَ جَمِيعًا؛ أَنْ يُفْرِطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ أَوْ أَنْ يَطْغَى , عَزَّ جَارُكَ , وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ

محمد بن ابراہیم نحوی ابو عامر الصوری سے مروی حدیث ، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ ان کو بے خوابی کی شکایت ہوگئی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو فرمایا کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھا دوں جب تم ان کو پڑھ لو گے تو نیند آجائے گی؟ پھر آپ نے فرمایا یہ دعا پڑھا کرو ۔ "اے ساتو ں آسمان اور جن چیزوں کو وہ ڈھاپنے ہوئے ہیں ان کے رب اور ساتوں زمینوں کے رب اور جو کچھ ان میں موجود ہے ان کے رب اور شیطان کے رب اور جن کو شیطان نے گمراہ کیا ان کے رب تو اپنی تمام مخلوق کے شر سے میری حفاظت فرما کہ ان میں سے کوئی بھی نقصان نہ پہنچا سکے اور میرے ساتھ زیادتی نہ کر سکے تیری پناہ عزت والی ہیں اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے "اس حدیث کو مسعر سے صرف شعیب بن اسحاق نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن بنت شرجیل منفرد ہیں ۔

مِسْعَرٍ إِلَّا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ ← خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، أَنَّهُ أَصَابَهُ أَرَقٌ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← عَلْقَمَةَ بْنِ زَيْدٍ (مَزْيَدٍ) ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← سليمان بن عبد الرحمن ابن بنت شرحبيل الدمشقي، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّحْوِيُّ أَبُو عَامِرٍ الصُّورِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 984

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 985

985 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَزَرِ الطَّبَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , وَعَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «سَتَكُونُ بَعْدِي أَثَرَةٌ وَأُمُورٌ تُنْكِرُونَهَا» قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُ مَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «تُؤَدُّونَ الْحَقَّ الَّذِي عَلَيْكُمْ , وَتَسْأَلُونَ اللَّهَ الَّذِي لَكُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ عِيسَى تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْوَاسِطِيُّ وَحَدِيثُ الْأَعْمَشِ , عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ مَشْهُورٌ

محمد بن الخزر الطبرانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے بعد کچھ کام ایسے وقوع پذیر ہوں گے جن کو تم جانتے نہیں ہو گے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوشخص ان امور کو پائے ان کے بارے میں آپ کاکیا حکم ہے ؟ آ پ نے فرمایا جو تمہارے ذمے میں ہو وہ تم ادا کر لینا اور اپنا حق اللہ تعالیٰ سے مانگنا ۔ اس حدیث کو اعمش کے واسطے سے ابو حازم سے صرف یحییٰ بن عیسیٰ نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں احمد بن عبدالعزیز واسطی منفرد ہیں اور اعمش کی حدیث جو کہ زید بن وہب کے واسطے سے مروی ہے وہ مشہور ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَعَنِ الْأَعْمَشِ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← الْاَعْمَشِ ← يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْخَزَرِ الطَّبَرَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 985

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 986

986 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ يُوسُفَ الْأُمَوِيُّ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا دُحَيْمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ، وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ يُدِيمُ ذَلِكَ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ إِلَّا ثَوْرٌ , وَلَا عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ تَفَرَّدَ بِهِ دُحَيْمٌ , وَلَا كَتَبْنَاهُ إِلَّا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ

محمد بن بشر بن یوسف الا موی الدمشقی سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن فجر کے نماز میں سورہ الم تنزیل السجدہ پڑھا کرتے تھے اور سورۃ الانسان پڑھا کر تے تھے اور آپ کو یہ مستقل طریقہ کار تھا ۔ اس حدیث کو عمرو بن قیس سے صرف ثور نے روایت کیا ہے اور ثور سے صرف ولید بن مسلم نے روایت کیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں دحیم منفرد ہیں اور ہم نے یہ حدیث محمد بن بشر کے حوالے سے لکھی ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← دحيم بن عبد الرحمن بن إبراهيم ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ يُوسُفَ الْأُمَوِيُّ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 986

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 987

987 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْأَعْجَمِ الصَّنْعَانِيُّ، بِصَنْعَاءَ , حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ مُسْلِمٍ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَرَكَ شَعْرَةً مِنْ جَسَدِهِ لَمْ يَغْسِلْهَا فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ فُعِلَ بِهَا كَذَا وَكَذَا فِي النَّارِ» قَالَ عَلِيٌّ: فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ شَعْرِي , وَكَانَ يَجُزُّ شَعْرَهُ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا ابْنُهُ تَفَرَّدَ بِهِ جَرِيرُ بْنُ مُسْلِمٍ , وَالْمَشْهُورُ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ

محمد بن الا عجم الصنعانی سے مروی حدیث ،حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے غسل جنابت میں جلدی بازی کی اور جسم کا کوئی حصہ ایک بال دھونے سے چھوڑ دیا وہ دوزخ میں جائے گا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اسی وجہ سے میں اپنے بال چھوٹے رکھتا ہوں راوی فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنے بال بہت چھوٹے رکھا کرتے تھے ۔ ا س حدیث کو عبدالعزیز سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں جریر بن سلیم منفرد ہیں جبکہ مشہور حدیث وہ ہے جو عمار بن سلمہ نے عطاء بن سائب کے واسطے سے روایت کی ہے ۔

زَاذَانَ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، ← جَرِيرُ بْنُ مُسْلِمٍ الصَّنْعَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْأَعْجَمِ الصَّنْعَانِيُّ، بِصَنْعَاءَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 987

chevron_left Previous
1…414243…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter