المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 988
988 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَفٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِي، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، عَنْ بِلَالٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي مَنَاكِبَنَا فِي الصَّلَاةِ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا ابْنُ نُمَيْرٍ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِي , وَلَا يُرْوَى عَنْ بِلَالٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ
محمد بن علی بن خلف الدمشقی سے مروی حدیث ، حضرت بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے دوران اپنے کندھوں کو برابر رکھا کرتے تھے اس حدیث کو اعمش سے صرف ابن نمیر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن الحواری منفرد ہیں اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 988
