Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 880

880 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ مُطَيَّبٍ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مَعْرُوفٌ أَبُو الْخَطَّابِ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ: لَمَّا أَسْلَمْتُ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي: «اغْتَسِلْ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَاحْلِقْ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ مَنْصُورُ بْنُ عَمَّارٍ

محمد بن ادریس بن مطیب المصیصی سے مروی حدیث ، حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اسلام قبول کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا آپ نے مجھے فرمایا پانی اور بیری کے ساتھ غسل کرو اور اپنے جسم سے کفر کے بالوں کو اتار دو ۔ یہ حدیث واثلہ بن اسقع سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں منصور بن عمار منفرد ہیں ۔

لِي: «اغْتَسِلْ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَاحْلِقْ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ» لَمْ يَرْوِهِ ← وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ: لَمَّا أَسْلَمْتُ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← مَعْرُوفٌ أَبُو الْخَطَّابِ، ← أَبِي ← سليم بن منصور بن عمار، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ مُطَيَّبٍ الْمِصِّيصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 880

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 881

881 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدَةَ الْمِصِّيصِيُّ أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ مَرْوَانَ الْفِلَسْطِينِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «زُورُوا الْقُبُورَ , وَلَا تَقُولُوا هُجْرًا»

محمد بن عبدہ المصیصی ابوبکر سے مروی حدیث، حضرت خارجہ بن زید رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قبروں کی زیارت کیا کرو لیکن وہاں پر نا مناسب کلمات مت بولو ۔

أَبِيهِ ← خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثابت ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← محمد بن كثير بن مروان الفلسطيني ← محمد بن عبدة المصيصي أبو بكر

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 881

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 882

882 - وَبِهِ عَنْ زَيْدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْخُبْزَ بِالتَّمْرِ , وَيَقُولُ: «هَذَا إِدَامُ هَذَا»

محمد بن عبدہ المصیصی ابو بکر سے یہ حدیث بھی مروی ہے ۔ اسی اسناد کے ہمراہ حضرت زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے ساتھ روٹی کھا لیا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ اس کا یہ سالن ہے ۔

«هَذَا إِدَامُ هَذَا» ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْخُبْزَ بِالتَّمْرِ ← زيد1 ← وبه

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 882

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 883

883 - وَبِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «تَجَافُوا عَنْ عُقُوبَةِ ذِي الْمُرُوءَةِ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ»

یہ حدیث بھی محمد بن عبدہ سے مروی ہے ۔ اسی اسناد کے ہمراہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا عزت وار لوگوں کو سزا دینے سے گریز کرو سوائے اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کوئی حد قائم کرنے کے کہ اگر حد کا مقام ہو تو کوئی بھی شخص ہو اس پر حد ضرور لگائی جائے ۔

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← وبه

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 883

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 884

884 - وَبِهِ عَنْ زَيْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرَكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ» لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ , عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا ابْنُهُ تَفَرَّدَ بِهَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ مَرْوَانَ , وَلَا كَتَبْنَاهَا إِلَّا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَةَ , وَلَا يُرْوَى عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ , وَأَبُو الزِّنَادِ ابْنٌ آخَرُ يُكْنَى بِأَبِي الْقَاسِمِ , وَلَمْ يُسَمَّ، رَوَى عَنْهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ

یہ حدیث بھی محمد بن عبدہ الا المصیصی سے مروی ہے ۔ اسی اسناد کے ہمراہ حضرت زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بندے کے حسن اسلام میں سے یہ بھی ہے کہ وہ فضولیات کو چھوڑ دے ۔ ان تمام احادیث کو ابو زناد سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن کثیر بن مروان منفرد ہیں اور ہم نے یہ تمام احادیث صرف محمد بن عبدہ کے حوالے سے نقل کی ہیں اور حضرت زید بن ثابت سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ابوزناد کا ایک اور بیٹا بھی ہے اس کی کنیت ابو قاسم ہے ان کا نام کہیں مذکور نہیں ہے ۔ امام احمد بن جنبل نے ان سے روایت کی ہے ۔

زيد1 ← وبه

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 884

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 885

885 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَضِرِ الرَّقِّيُّ، بِالرَّقَّةِ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْجَرْجَرَائِيُّ حُبِّيَ الْعَابِدُ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: سَمِعَتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " ثَلَاثَةٌ أَنَا خَصْمُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ , وَمَنْ كُنْتُ خَصْمَهُ خَصَمْتُهُ: رَجُلٌ أَعْطَانِي ثُمَّ غَدَرَ يَعْنِي: عَهْدَ اللَّهِ، وَرَجُلٌ بَاعَ حُرًّا فَأَكَلَ ثَمَنَهُ , وَرَجُلٌ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَاسْتَوْفَى مِنْهُ , وَلَمْ يُوَفِّهِ أَجْرَهُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ

محمد بن الخضر الرقی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے تین شخص ایسے ہیں کہ قیامت کے دن میں ان کے مقابلے میں لڑوں گا اور جس کا مدمقابل میں ہوا ۔ میں اس کا مقابلہ کر کے کھاؤں گا ۔ وہ شخص جس نے مجھے اللہ کا عہددلایا اور پھر غداری کی ۔ جس نے کسی آزاد شخص کو بیچا اور اس کے پیسے کھائے ۔ وہ شخص جس نے کسی آدمی کو مزدوری پر رکھا اس سے کام پورا کروالیا لیکن اس کو اس کی اجرت عطانہ کی ۔ اس حدیث کو مقبری سے صرف اسماعیل بن امیہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے سے یحییٰ بن سلیم منفر دہیں ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْجَرْجَرَائِيُّ حُبِّيَ الْعَابِدُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْخَضِرِ الرَّقِّيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 885

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 886

886 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَارَيَةَ الْعَكَّاوِيُّ بِعَكَّةَ , حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْفَأْرَةُ مَسْخٌ وَعَلَامَةُ ذَلِكَ أَنَّهَا تَشْرَبُ لَبَنَ الشَّاةِ , وَلَا تَشْرَبُ لَبَنَ الْإِبِلِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ , وَلَا عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا بَقِيَّةُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ

محمد بن ابراہیم بن ساریہ العکاری سے مروی حدیث، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جوہا مسخ شدہ قوم کا ایک فرد ہے اور اس کی نشانی یہ ہے کہ وہ بکری کا دودھ پی لیتا ہے لیکن اونٹنی کا دودھ نہیں پیتا۔ اس حدیث کو ابن عون سے صرف اسماعیل بن عیاش نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف بقیہ نے روایت کیا ہے ۔ اور ان سے روایت کرنے میں موسیٰ بن ایوب منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَارَيَةَ الْعَكَّاوِيُّ بِعَكَّةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 886

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 887

887 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، أَرَاهُ عَنْ أَبِي مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةَ الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ: الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ , وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ

محمد بن حسن بن قتینہ العسقلانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نما زفجر میں سورہ الم تنزیل السجدہ اور سورۃ ھل الی علی الانسان پڑھا کرتے تھے ۔ اس حدیث کو مسعر سے مصرف ابو اسحاق فزاری نے روایت کیا ہے ان کا نام ابراہیم بن محمد ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبداللہ بن سلیمان العبدی منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي مُرَّةَ، ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، أَرَاهُ ← اَبُوْ اِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعَبْدِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ الْعَسْقَلَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 887

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 888

888 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَيْسَانَ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ الطَّوِيلُ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ قَالَ: «اللَّهُمَّ , إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا صَالِحٌ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَيْسَانَ

محمد بن الحسن بن کیسان المصیصی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں تشریف لے جاتے تو یہ دعا مانگتے " اے اللہ ! میں سرکش جنوں اور جتنیوں سے تیری پنا ہ مانگتا ہو ں"اس حدیث کو غوری سے صرف صالح نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابراہیم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن حسن بن کیسان منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← صَالِحِ بْنِ أَبِي الأَخْضَرِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ الطَّوِيلُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَيْسَانَ الْمِصِّيصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 888

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 889

889 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الشِّيرَازِيُّ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَيَّامِ الْعَمَلِ فِيهِنَّ أَفْضَلُ مِنْ عَشْرِ ذِي الْحِجَّةِ» قَالُوا: وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا مَنْ عُقِرَ جَوَادُهُ وَأُهْرِيقَ دَمُهُ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا الْوَلِيدُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا الْحَوْطِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ

محمد بن سنان الشیر ازی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ذی الحج کے شروع والے دس دنوں میں عمل کی جس قدر فضیلت ہے اور کسی دن کی اتنی فضیلت نہیں ہے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا اور اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور جہاد بھی نہیں سوائے اس شخص کے جواپنے گھوڑے کی کونچیں کاٹ دے اور اس کا خون بہا دے ۔ اس حدیث کو اوزاعی کے واسطے سے ولید سے صرف حوطی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن سنان منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الشِّيرَازِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 889

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 890

890 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ صَدَقَةَ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ مُعَافَى بْنِ عِمْرَانَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُرَادِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ {وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ} [التوبة: 34] قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «تَبًّا لِلذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَأَيُّ الْمَالِ نَكْنِزُ؟ قَالَ: «قَلْبًا شَاكِرًا , وَلِسَانًا ذَاكِرًا , وَزَوْجَةً صَالِحَةً» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُرَادِيِّ إِلَّا شَرِيكٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى

محمد بن داؤد بن صدقہ المصیصی سے مروی حدیث ، حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ،جب یہ آیت نازل ہوئی ، " اور وہ کہ جوڑ رکھتے ہیں سونا اور چاندی " (ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) رسول اکرم نے فرمایا ہلاکت ہے سونے اور چاندی کے لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کون سا مال جمع کریں ؟ آپ نے فرمایا شکر کرنے والا دل ذکر کرنے والی زبان اور پار سا عورت ، اس حدیث کو محمد بن عبداللہ المرادی سے صرف شریک نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالکبیر بن معافی منفرد ہیں ۔

لَمَّا نَزَلَتْ: {وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ} [التوبة: ← ثَوْبَانَ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُرَادِيِّ، ← شَرِيکٍ ← عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ مُعَافَى بْنِ عِمْرَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ صَدَقَةَ الْمِصِّيصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 890

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 891

891 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيُّ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ «عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ , وَخَتَنَهُمَا لَسَبْعَةِ أَيَّامٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَلَمْ يَقُلْ أَحَدٌ مِمَّنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ: «وَخَتَنَهُمَا لِسَبْعَةِ أَيَّامٍ» إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ

محمد بن احمدبن ولید البغدادی سے مروی حدیث، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی پیدائش کے ساتویں دن ان عقیقہ کیا اور ان ختنہ بھی کیا ۔ اس حدیث کو محمد بن منکدر سے صرف زہیر بن محمد نے روایت کیا ہے اور جتنے محدثین نے یہ حدیث روایت کی ہے ان میں سے ساتویں دن ختنہ کرنے کی بات صرف ولید بن مسلم نے بیان کی ہے ۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 891

chevron_left Previous
1…333435…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter