Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 772

772 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّشِيطِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خُلَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَصَرِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " خَمْسٌ مَنْ جَاءَ بِهِنَّ مَعَ إِيمَانٍ بِاللَّهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ: مَنْ حَافَظَ عَلَى الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ عَلَى وُضُوئِهِنَّ وَرُكُوعِهِنَّ وَسُجُودِهِنَّ , وَأَدَّى الزَّكَاةَ عَنْ مَالِهِ طَيِّبَةً بِهَا نَفْسُهُ , وَحَجَّ الْبَيْتَ إِنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا , وَصَامَ رَمَضَانَ , وَأَدَّى الْأَمَانَةَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عِمْرَانُ تَفَرَّدَ بِهِ الْحَنَفِيُّ , وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن عثمان النشیطی سے مروی حدیث ۔ حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص ایمان کی حالت میں پانچ چیزوں پر عمل کرگا وہ جنت میں داخل ہو گا جو شخص پانچ نمازوں کی محافظت کرے اس طرح کہ ان کا وضو اچھا کرے اور رکوع کے ساتھ کرے اور اپنے مال کی زکوۃ خوش دلی کے ساتھ ادا کرے اگر استطاعت ہو تو بید اللہ کا حج کرے اور ماہ رمضان کے روازے رکھے اور امانت ادا کر ے۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف عمران نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو علی حنفی منفرد ہیں اور اس حدیث کو بودرداء کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← خُلَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَصَرِيِّ، ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّشِيطِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 772

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 773

773 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْهُزَالِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ الْعَيْشِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «السَّعِيدُ مَنْ سَعِدَ فِي بَطْنِ أُمِّهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا حَمَّادٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ

محمد بن بکر الہز الی البصری سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے سعادت مند جو ہوتا ہے وہ ماں کے پیٹ سے سعادت مندہی پیدا ہوتا ہے ۔ اس حدیث کو ہشام سے صرف حماد بن زید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالرحمن بن مبارک منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ الْعَيْشِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْهُزَالِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 773

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 774

774 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الرُّقْبَى وَالْعُمْرَى سَبِيلُهُمَا سَبِيلُ الْمِيرَاثِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمٍ إِلَّا أَبُو عُبَيْدَةَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ قُدَامَةَ

محمد بن موسی المصیصی سے مروی حدیث ، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے عمر بھر کے لیے دی گئی جائیداد اور غلام وراثت میں تقسیم کیے جائیں گے ۔ اس حدیث کو سلیم سے صرف ابو عبیدہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن قدامہ منفرد ہیں ۔

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← حُجْرٍ الْمَدَرِيُّ، ← طَاوْسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سليم بن حيان، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ ← مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ الْجَوْهَرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمِصِّيصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 774

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 775

775 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، بِطَرَسُوسَ , حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، وَحِبَّانُ بْنُ مُوسَى الْمَرْوَزِيَانِ قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ: قَالَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ يَوْمَ صِفِّينَ: " يَا أَيُّهَا النَّاسُ , اتَّهِمُوا رَأْيَكُمْ , فَإِنَّا وَاللَّهِ مَا أَخَذْنَا بَقَوَائِمِ سُيُوفِنَا إِلَى أَمْرٍ يَفْضَعُنَا إِلَّا أَسْهَلَ بِنَا إِلَى أَمْرٍ نَعْرِفُهُ إِلَّا أَمَرَكُمْ هَذَا , فَإِنَّهُ لَا يَزْدَادُ إِلَّا شِدَّةً وَلَبْسًا، لَقَدْ رَأَيْتُنِي يَوْمَ أَبِي جَنْدَلٍ , وَلَوْ أَجِدُ أَعْوَانًا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَأَنْكَرْتُ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَمْرٍو إِلَّا عِيسَى بْنُ عُمَرَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ الْمُبَارَكِ

محمد بن حاتم المروزی سے مروی حدیث ، شفیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سہل بن حنیف نے جنگ صفین کے دن فرمایا اے لوگوں اپنے جھنڈے کو بلند رکھو اور ہمیشہ اپنی رائے پر بھروسہ نہ رکھو کیونکہ ہم نے جب کبھی بھی کسی ایسے معاملے میں تلوار اٹھائی ہے جس میں ہمیں گھبراہٹ ہو وہ بالآخر ہم پر آسان ہو گیا سوائے تمہارے اس معاملے کے کہ اس کی شدت اور سختی تو مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اگر ابو جندل کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کرنے کی مجھ میں جرات ہوتی تو میں انکار کر دیا دیتا ۔ اس حدیث کو عمر سے صرف عیسیٰ بن عمر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن مبارک منفرد ہیں ۔

أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← عيسى بن عمر ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، وَحِبَّانُ بْنُ مُوسَى الْمَرْوَزِيَانِ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 775

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 776

776 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الطَّحَّانُ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْحَارِثِ الْغَنَوِيُّ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «افْتَرَضَ اللَّهُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا , وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ , وَفِي الْخَوْفِ رَكْعَةً» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَارِثِ الْغَنَوِيِّ إِلَّا هُشَيْمٌ تَفَرَّدَ بِهِ مَهْدِيُّ

محمد بن موسیٰ الطحان المصری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کی زبان حق ترجمان پر نماز فرض کی ہے اقامت کی حالت میں چار رکعت ہیں اور سفر کے اندر دو رکعتیں اور خوف کی حالت میں ایک رکعت ۔ اس حدیث کو حارث عنوی سے صرف ہشیم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں مہدی منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ ← الحارث الغنوي ← هُشَيْمٌ ← مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الطَّحَّانُ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 776

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 777

777 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الدِّيمَاسِيُّ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنُ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا صَوْمٌ قَالَ: «صَوْمِي عَنْ أُمِّكِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا مُؤَمَّلٌ , وَالْمَشْهُورُ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ , عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ , عَنْ أَبِيهِ , فَإِنْ كَانَ مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حِفْظَهُ فَهُوَ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ

محمد بن عمر بن عبدالعزیز الدیماسی الرملی سے مروی حدیث ، حضرت سلیمان بن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک عورت نے عرض کی میری والدہ فوت ہو گئی ہیں اور اس کے ذمے روزے ہیں کیا میں اپنی والدہ کی جانب سے روزہ رکھ لوں ؟ آپ نے فرمایا اپنی والدہ کی جانب سے روزہ رکھو لو ۔ اس حدیث کو سفیان کے واسطے سے علقمہ بن مرثد سے مؤمل نے روایت کیا ہے اور ثوری کی مشہور حدیث وہ ہے جس کی سند عبداللہ بن عطاء ابن بریدہ سے ہوتی ہوئی ان کے والد تک پہنچی ہے اگر موہل بن اسماعیل نے اس حدیث کو محفوظ رکھا ہے تو یہ علقمہ بن مرثد کے حدیث سے غریب ہے ۔

أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً، ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الدِّيمَاسِيُّ الرَّمْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 777

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 778

778 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِي، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، وَالْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ السَّكْسَكِيِّ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَرِضَ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ أَوْ سَافَرَ كُتِبَ لَهُ مِثْلُ عَمَلِهِ مُقِيمًا صَحِيحًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا حَفْصٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي الْحَوَارِي

محمد بن العباس الدمشقی سے مروی حدیث، حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جب کوئی مسلمان بندہ بیمار ہوتا ہے یا سفرپر جاتا ہے اس کی وجہ سے اپنے معمولات کے مطابق عبادت نہیں کر پاتا) اس کے نامہ اعمال میں اتنی ہی نیکیاں لکھی جاتی رہتی ہیں جتنی نیکیاں اس کی حالت اقامت میں اور تندرستی میں لکھی جاتی ہیں ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف حفص نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی حواری منفرد ہیں ۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← اِبْرَاھِیْمَ السَّکْسَکِیَّ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، وَالْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 778

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 779

779 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي النُّعْمَانِ الْأَنْطَاكِيُّ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي لَأَمْزَحُ وَلَا أَقُولُ إِلَّا حَقًّا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا الْهَيْثَمُ , وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن ابو نعمان الا نطار کی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے میں مزاج کرتا ہوں لیکن اس میں بھی سچ کے سواکچھ بھی نہیں بولتا۔ اس حدیث کو مبارک سے صرف ہشیم نے روایت کیا ہے اور ابن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صر ف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي النُّعْمَانِ الْأَنْطَاكِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 779

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 780

780 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: غَلَا السِّعْرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , سَعِّرْ لَنَا , فَقَالَ: «إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمُسَعِّرُ الْقَابِضُ الْبَاسِطُ , وَإِنِّي لَأَرْجُو أَنْ أَلْقَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَلَيْسَ أَحَدٌ مِنْكُمْ يَطْلُبُنِي بِمَظْلِمَةٍ فِي عَرَضٍ وَلَا مَالٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا عِيسَى تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى

محمد بن یزید بن عبدالوارث سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں تنگدستی بہت بڑھ گئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ خود اشیاء کے نرخ مقرر فرمائیں آپ نے فرمایا دام بڑھانے والا تنگی اور کشادگی دینے والا تو اللہ ہی ہے اور میں یہ خواہش رکھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملوں کہ وہاں پر مجھے سے عزت اور مال کے حوالے سے کوئی شخص مجھ سے حق مانگنے والا نہ ہو ۔ اس حدیث کو اعمش سے صرف عیسیٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یحیٰٰ بن صالح منفرد ہیں ۔

غَلَا السِّعْرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← الْاَعْمَشِ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 780

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 781

781 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمَّادٍ الدُّولَابِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنَ النَّارِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الْوَلِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادٌ

محمد بن احمد بن حماد الدولابی سے مروی حدیث ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا یے ایڑیوں کے لیے دوزخ کی ہلاکت ہے کونچوں کے لیے دوزخ کا عذاب ہے ( اگر یہ وضو کے دوران دھونے سے رہ جائیں ) اس حدیث کو اعمش سے صرف ولید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن حماد منفرد ہیں ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← الْوَلِيدُ بْنُ الْقَاسِمِ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمَّادٍ الدُّولَابِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 781

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 782

782 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمَّادٍ أَبُو بِشْرٍ الدُّولَابِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ، عَنْ عَطَّافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ: شَهَادَةُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , وَإِقَامُ الصَّلَاةِ , وَإِيتَاءُ الزَّكَاةِ , وَحَجُّ الْبَيْتِ , وَصَوْمُ رَمَضَانَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ إِلَّا أَشْعَثُ وَسَوْرَةُ بْنُ الْحَكَمِ الْقَاضِي

محمد بن احمد بن حماد ابو بشر الدولابی سے مروی حدیث ، حضرت جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ۔ اسلام کی بنیاد پانچ چیزیں ہیں ۔ 1۔ اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کے کوئی عباد ت کے لائق نہیں ہے اور بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔2۔ نماز قائم کرنا۔3۔زکوۃ دینا۔4۔بیت اللہ کا حج کرنا ۔5۔ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔ اس حدیث کو عبداللہ بن حبیب سے صرف اشعث اور سورۃ بن حکم قاضی نے روایت کیا ہے ۔

جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ البَجَلِيِّ ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← عطاف ← أَشْعَثَ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمَّادٍ أَبُو بِشْرٍ الدُّولَابِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 782

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 783

783 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَاشِدٍ الصُّورِيُّ بِمَدِينَةِ صُورَ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابْلُتِّيُّ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ فَلَا يُؤْذِ بِهِمَا أَحَدًا , لِيَخْلَعْهُمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ , عَنِ الزُّبَيْدِيِّ , عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا الْبَابْلُتِّيُّ , وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الصَّنْعَانٍيُّ , عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ , عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

محمد بن احمد بن راشد الصوری سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ (رر )فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جب کوئی نماز پڑھنے کےلیے اپنے جوتے اتارے تو ان جوتوں کے ساتھ کسی کو تکلیف نہ دے ۔ اس کو چاہیے کہ وہ اپنے جوتے دونوں پاؤں کے درمیان اتارے ۔ اس حدیث کو اوزاعی سے پھر زبیدی سے پھر زہری سے یحییٰ بن عبداللہ نے روایت کیا ہے اور اس حدٰیث کو محمد بن کثیر الصنعانی نے اوزاعی سے پھر محمد بن عجلان سے پھر سعید مقری سے پھر حضرت ابو ہرہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا گیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابَلُتِّيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَاشِدٍ الصُّورِيُّ بِمَدِينَةِ صُورَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 783

chevron_left Previous
1…242526…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter