المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ السَّلَامِ · حديث 700
700 - حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ الْعَبَّاسِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ: لَا يُؤْمِنُ رَجُلٌ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ " لَمْ يُدْخِلْ أَحَدٌ الْحَسَنَ بَيْنَ قَتَادَةَ وَأَنَسٍ إِلَّا سَعِيدٌ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا بَقِيَّةُ
عبدالسلام بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ، حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔ اس حدیث کی سند میں قتادہ اور انس کے درمیان حسن کا ذکر صرف سعید نے کیا ہے اور ان سے یہ حدیث صرف بقیہ نے روایت کی ہے ۔
أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← بَقِيَّةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی ← عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ الْعَبَّاسِ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 700
