Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 688

688 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثِ بْنِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، وَعَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: فَقَدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَاتَّبَعْتُهُ إِلَى الْمَقَابِرِ , فَقَالَ: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دِيَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ أَنْتُمْ فَرْطُنَا» , ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيَّ فَرَآنِي , فَقَالَ: «وَيْحَهَا لَوِ اسْتَطَاعَتْ مَا فَعَلَتْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى إِلَّا شَرِيكٌ

عبید بن غنام بن حفص بن غیاث بن طلق بن معاویہ النخعی الکوفی سے مروی حدیث ، ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موجود نہ پایا تو میں آپ کے پیچھے قبرستان تک چلی گئی آپ نے وہاں پہنچ کر یوں سلام کیا ۔ السلام علیکم دبار قوم مومنین انتم فرطنا " اے مومنو تم پر سلامتی ہو تم لوگ ہم سے پہلے اس جہاں سے چلے گئے "پھر آپ میری جانب متوجہ ہوئے آپ نے مجھے دیکھا اور فرمایا اس کے لیے ہلاکت ہو اگر اس میں استطاعت ہوتی تو یہ ایسے نہ کرتی ۔ اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف شریک نے روایت کیا ہے ۔

عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ، ← عاصم بن عبيد الله بن عاصم ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← شَرِيکٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَکِيمٍ الْأَوْدِيُّ ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثِ بْنِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيُّ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 688

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 689

689 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى , وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ , وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِي، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ إِلَّا ابْنُ الْأَجْلَحِ تَفَرَّدَ بِهِ مِنْجَابٌ

عبیدبن کثیر التمار الکوفی سے مروی حدیث ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو پھر کوئی کسریٰ نہیں رہے گا جب قیصر ہلاک ہو جائے پھر کوئی قیصر نہیں رہے گا اور اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ان کے خزانے اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے ۔ اس حدیث کو ابان سے صرف ابن اجلح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں منجانب منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← اَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الأَجْلَحِ ← مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ ← عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 689

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 690

690 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " يَقْرَأُ: {وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ} بِالصَّادِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا هِشَامٌ

عبیدہ بن محمد بن صبیح الزیات الکوفی سے مروی حدیث ، حضرت عتبہ بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ ق کی آیت نمبر 1 ( والنخل با صفات) "ص" کے ساتھ پڑھتے سنا جبکہ عام قراءت میں " س" کے ساتھ ہے ) اس حدیث کو سفیان سے صرف ہشام نے روایت کیا ہے ۔

سُفْيَانَ إِلَّا هِشَامٌ ← النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: يَقْرَأُ: {وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ} بِالصَّادِ لَمْ يَرْوِهِ ← قُطْبَةَ بْنِ مَالِکٍ ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ ← عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 690

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 691

691 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ خَلَفٍ الْقَطِيعِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِيسَى الْخَزَّازُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ أَخُوهُ قَدْ سُقِيَ بَطْنُهُ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّ أَخِي قَدْ سُقِيَ بَطْنُهُ , فَأَتَيْتُ الْأَطِبَّاءَ , فَأَمَرُونِي بِالْكَيِّ أَفَأَكْوِيهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكْوِهِ , وَرُدَّهُ إِلَى أَهْلِهِ» , فَمَرَّ بِهِ بَعِيرٌ , فَضَرَبَ بَطْنَهُ , فَانْخَمَصَ , فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: " أَمَا إِنَّكَ لَوْ أَتَيْتَ بِهِ الْأَطِبَّاءَ قُلْتَ: النَّارُ شَفَتْهُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ تَفَرَّدَ بِهِ عُقْبَةُ

الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِيسَى الْخَزَّازُ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ1 ← عُبَيْدُ بْنُ خَلَفٍ الْقَطِيعِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 691

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 692

692 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَشُورِيُّ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي غَسَّانَ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ: يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ مَعْمَرِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُصْعَبٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ غَسَّانَ , وَكَانَ ثِقَةً

عبیداللہ بن الکشوری الصنانی سے مروی حدیث ، حضر ت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی متعدد ازواج کے ساتھ ہم بستری کرنے کے بعد ایک ہی غسل کیا کرتے تھے اس حدیث کو سفیان سے پھر معمر سے زہری سے صرف مصعب نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی غسان منفرد ہیں اور ثقہ ہیں ۔

أَنَسٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي غَسَّانَ الصَّنْعَانِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَشُورِيُّ الصَّنْعَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 692

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 693

693 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ الْأَسَدِيُّ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ الْمُرِّيُّ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ بْنِ بِنْتِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " وَيْلٌ لِلْأَغْنِيَاءِ مِنَ الْفُقَرَاءِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَقُولُونَ: رَبَّنَا , ظَلَمُونَا حُقُوقَنَا الَّتِي فَرَضْتَ لَنَا عَلَيْهِمْ , فَيَقُولُ: وَعِزَّتِي وَجَلَالِي لَأُدْنِيَنَّكُمْ وَلَأُبَاعِدَنَّهُمْ (لَأُبْعِدَنَّهُمْ) " , ثُمَّ تَلَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: {وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ} [المعارج: 25] " لَا يُرْوَى عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ جُنَادَةُ

عبیدبن عبید اللہ بن حجش الا سدی الحمصی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے قیامت کے دن فقراء کی وجہ سے دولت مندوں کے لیے ہلاکت ہو گی فقراء کہیں گے اے ہمارے رب ان لوگوں نے ہمارے ان حقوق میں ہم پر ظلم کیا جو حقوق تو نے ہمارے لیے ان کے ذمے کے تھے اللہ تعالیٰ فرمائے گا مجھے میری عزت اور میرے جلال کی قسم ہے آج میں تمہیں اپنے قریب کروں گا اور ان کو خود سے دور کروں گا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ (ترجمہ)" اور جن کے مال میں ایک معلوم حق ہے اس کے لیے جو مانگے وہ مانگ بھی نہ سکے تو محروم رہے " (ترجمہ کنز الایمان امام احمد رضا) ۔ اس حدیث کو انس سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیاگیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں جنا دہ منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ بْنِ بِنْتِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ الْمُرِّيُّ، ← عُبَيْدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ الْأَسَدِيُّ الْحِمْصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 693

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ · حديث 694

694 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ رَجَاءٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «صَلَّى الْعِيدَ بِالْمُصَلَّى مُسْتَتِرًا بِحَرْبَتِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى إِلَّا سُلَيْمَانُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ

عبیدبن رجاء المصری سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید گاہ میں عید پڑھائی اور اپنے نیزے کا سترہ بنایا اس حدیث کو ابو سعید سے صرف سلیمان نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن وہب منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← عُبَيْدُ بْنُ رَجَاءٍ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 694

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الصَّمَدِ · حديث 695

695 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَيْنُونِيُّ الْمَقْدِسِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو هُبَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَامَةُ بْنُ بَشِيرٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ يُشِيرُ فِي الصَّلَاةِ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا يَزِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ سَلَامَةُ , وَأَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الدِّمَشْقِيُّ فِي كِتَابِهِ , حَدَّثَنَا سَلَامَةُ بْنُ بَشِيرٍ , بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ

عبدالصمد بن محمد العینونی المقدسی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے دوران اشارہ کر لیا کرتے تھے ۔ اس حدیث کو اوزاعی سے صرف یزید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سلامہ بن بشیر منفرد ہیں اور یزید بن عبدالصمد دمشقی نے سلامہ بن بشیر کے واسطے سے ان کی اسناد کے ہمراہ اسی کی مثل حدیث بیان کی ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← يَزِيدَ بْنِ السِّمْطِ، ← سَلَامَةُ بْنُ بَشِيرٍ، ← أَبُو هُبَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَيْنُونِيُّ الْمَقْدِسِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 695

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْمَلِكِ · حديث 696

696 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْأُبُلِّيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ مِمَّا دَعَا بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَرَى مَكَانِي , وَتَسْمَعُ كَلَامِي , وَتَعْلَمُ سِرِّي وَعَلَانِيَتِي , لَا يَخْفَى عَلَيْكَ شَيْءٌ مِنْ أَمْرِي , أَنَا الْبَائِسُ الْفَقِيرُ , الْمُسْتَغِيثُ الْمُسْتَجِيرُ , الْوَجِلُ الْمُشْفِقُ , الْمُقِرُّ الْمُعْتَرِفُ بِذَنَبِهِ , أَسْأَلُكَ مَسْأَلَةَ الْمِسْكِينِ , وَأَبْتَهِلُ إِلَيْكَ ابْتِهَالَ الْمُذْنِبِ الذَّلِيلِ , وَأَدْعُوكَ دُعَاءَ الْخَائِفِ الضَّرِيرِ , مَنْ خَضَعَتْ لَكَ رَقَبَتُهُ , وَذَلَّ جَسَدُهُ , وَرَغِمَ أَنْفُهُ , اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْنِي بِدُعَائِكَ شَقِيًّا , وَكُنْ بِي رَءُوفًا رَحِيمًا , يَا خَيْرَ الْمَسْئُولِينَ , وَيَا خَيْرَ الْمُعْطِينَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا يَحْيَى تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ بُكَيْرٍ

عبدالملک یحییٰ بن بکیر المصری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرفہ کی شام جو دعائیں مانگا کرتے تھے ان میں سے ایک دعا یہ بھی ہے ۔ (ترجمہ) اے اللہ بے شک تو میری حالت بھی دیکھ رہا ہے اور میری گفتگو بھی سن رہا ہے اور تو میرے ظاہر کو بھی جانتا ہے اور میرے باطن کو بھی جانتا ہے میرے معاملات میں سے کوئی بھی چیز تجھ پر پوشیدہ نہیں ہے میں ضرورت مند ہوں ، فقیر ہوں ، مدد کا طلب گار ہوں تیری پناہ کا طلب گار ہوں ، درد مند ہوں ، ڈرنے والا ہوں ، اپنے گناہوں کا اقراراور اعتراف کرنے والا ہوں میں تیری بارگاہ میں ایک مسکین کی طرح سوال کرتا ہوں اور ایک ذلیل گنہگار کی طرح عاجزی اور انکساری کے ساتھ دعا مانگتا ہوں اور تیری بارگاہ میں ایک خوف زدہ اور نقصان زدہ شخص کی طرح دعا مانگتا ہوں جس کی گرد تیری بارگاہ میں جھکی ہوئی ہے اور جس کا جسم تیری بارگاہ میں ذلیل ہے اور جس کی ناک تیرے لیے خاک آلود ہے ۔ اے اللہ تو مجھے اپنی بارگاہ میں ذلیل نہ رکھ اور میرے اوپر رحم کرنے والا مہربان ہو جا اے ان سب سے بہتر جن سے سوال کیا جاتا ہے اور اے سب سے بہتر عطاء کرنے والے ۔ اس حدیث کو عطاء سے صرف اسماعیل نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف یحیٰ بن صالح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن بکیر منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الأُبُلِّيُّ ← عبد الملك بن يحيى بن بكير المصري

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 696

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْمَلِكِ · حديث 697

697 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو نُعَيْمٍ الْجُرْجَانِيُّ، بِبَغْدَادَ سَنَةَ 288 ثَمَانٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رَجَاءٍ الْجُرْجَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي طَيْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أُمَّتِي لَمْ تُخْزَ مَا أَقَامُوا شَهْرَ رَمَضَانَ» قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَمَا خَزْيُهُمْ فِي إِضَاعَةِ شَهْرِ رَمَضَانَ؟ قَالَ: " انْتِهَاكُ الْمَحَارِمِ فِيهِ: مَنْ زَنَا فِيهِ , أَوْ شَرِبَ فِيهِ خَمْرًا لَعَنَهُ اللَّهُ وَمَنْ فِي السَّمَاوَاتِ إِلَى مِثْلِهِ مِنَ الْحَوْلِ , فَإِنْ مَاتَ قَبْلَ أَنْ يُدْرِكَ رَمَضَانَ فَلَيْسَتْ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ حَسَنَةٌ يَتَّقِي بِهَا النَّارَ , فَاتَّقُوا شَهْرَ رَمَضَانَ؛ فَإِنَّ الْحَسَنَاتَ تُضَاعَفُ فِيهِ مَا لَا تُضَاعَفُ فِيمَا سِوَاهُ وَكَذَلِكَ السَّيِّئَاتُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا ابْنُ أَبِي طَيْبَةَ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا ابْنُهُ , وَلَا يُرْوَى عَنْ أُمِّ هَانِئٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عَمَّارُ بْنُ رَجَاءٍ

عبدالملک بن محمد ابو نعیم الجرجانی سے مروی حدیث ، حضرت ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے میری امت اس وقت تک رسوا نہیں ہو گی جب تک ماہ رمضان کے روزے رکھتی رہے گی ۔ آپ سے عرض کیا گیا ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ماہ رمضان کے روزے ضائع کرنے میں ان کی رسوائی کیا ہے؟ آپ نے فرمایا ماہ رمضان میں اللہ کی حدود کو توڑنا جس نے ماہ رمضان میں زنا کیا یا شراب پی اس پر اللہ کی لعنت ہے اور آسمان والوں کی لعنت ہے اور یہ لعنت پورا سال برستی رہتی ہے اگر اگلا رمضان آنے سے پہلے اس کو موت آگئی تو اس کے لیے اللہ تعالیٰ کے پاس کوئی ایسی نیکی نہیں ہو گی جو اس کو دوزخ سے بچا سکے ۔ اس لیے ماہ رمضان کے حوالے سے احتیاط کیا کروکیونکہ اس مہینے میں نیکیوں کا ثواب اس قدر بڑھا دیا جاتا ہے جو اس کے علاوہ اور مہینوں میں نہیں ہوتا اور یہی حال گناہوں گا ہے ۔ اس حدیث کو اعمش س ےصرف ابن ابی طیبہ نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے ۔ اور ام ہانی سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ان سے روایت کرنے میں عمارہ بن رجاء منفرد ہیں ۔

أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِيهِ ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي طَيْبَةَ، ← عَمَّارُ بْنُ رَجَاءٍ الْجُرْجَانِيُّ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو نُعَيْمٍ الْجُرْجَانِيُّ، بِبَغْدَادَ سَنَةَ ثَمَانٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 697

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ السَّلَامِ · حديث 698

698 - حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ سَهْلٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ , عَنْ أَبِي طَيْبَةَ الْخُرَاسَانِيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ وَشَرِبَ فِي الْفِضَّةِ فَلَيْسَ مِنَّا , وَمَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا أَوْ عَبْدًا عَلَى مَوَالِيهِ فَلَيْسَ مِنَّا» لَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو تُمَيْلَةَ

عبدالسلام بن سہل السکری البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جس نے ریشم کا کپڑا پہنا اور چاندی کے برتن میں پانی پیا وہ ہم میں سے نہیں ۔ اور جس نے کسی کی بیوی کو اس کے شوہر سے یا غلام کو اس کے آقا سے برگشتہ کیا وہ ہم میں سے نہیں ۔ اس حدیث کو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو تمیلہ منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبُو مِجْلَزٍ ← أَبِي طَيْبَةَ الْخُرَاسَانِيِّ، ← أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَزْدِيُّ، ← عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ سَهْلٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، بِمِصْرَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 698

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ السَّلَامِ · حديث 699

699 - حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْوَلِيدِ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَيُّوبَ السَّكُونِيُّ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَذِنَ اللَّهُ لِأَهْلِ الْجَنَّةِ فِي التِّجَارَةِ لَاتَّجَرُوا فِي الْبَزِّ وَالْعِطْرِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَطَّافٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَيُّوبَ

عبدالسلام بن العباس بن الولید الحمصی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ۔ اگر اللہ تعالیٰ جنتیوں کو تجارت کی اجازت دے تو وہ کپڑے یا عطر کا کاروبار کریں ۔ اس حدیث کو نافع سے صرف عطا ف نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالرحمن ابن ایوب منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَيُّوبَ السَّكُونِيُّ الْحِمْصِيُّ، ← عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْوَلِيدِ الْحِمْصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 699

chevron_left Previous
1…171819…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter