Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْكَبِيرِ · حديث 712

712 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ عُمَرَ أَبُو سَعِيدٍ الْخَطَّابِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبَّادٍ الْكَرْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَرَأَى فِي الْمَسْجِدِ رَجُلًا لَا يُتِمُّ رُكُوعَهُ , وَلَا سُجُودَهُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ رَجُلٍ لَا يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ» لَا يُرْوَى عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ , وَالرَّبِيعُ بْنُ أَنَسٍ هَذَا الَّذِي رَوَى عَنْهُ أَبُو جَعْفَرٍ قَدْ رَوَى عَنْهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَابْنُ الْمُبَارَكِ , وَلَيْسَ هُوَ الرَّبِيعَ بْنَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، هَذَا خُرَاسَانِيُّ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ يَذْكُرُهُ عَنْ أَبِيهِ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

عبدالکبیر بن محمد ابو عبید الانصاری البصری سے مروی حدیث ،حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے آپ نے ایک آدمی کو دیکھا وہ نماز پڑھ رہا تھا لیکن رکوع و سجود اچھی طرح نہیں کر رہا تھا آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کی نماز کو قبول نہیں کرتا جو رکوع اور سجود صحیح طریقے سے ادا نہ کرے۔ حضرت انس سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں یحیٰ ابن ابی بکیر منفرد ہیں اور اس کی سند میں جو ربیع بن انس رضی اللہ عنہ نامی راوی ہیں یہ وہ ہیں جن سے ابو جعفر نے روایت کی ہے ۔ ان سے سفیان ثوری نے اور مبارک نے بھی روایت کی ہے اور یہ ربیع بن انس رضی اللہ عنہ مالک نہیں ہے یہ خراسانی ہے ۔ یہ بات عبداللہ بن احمد بن حنبل نے اپنے والد محترم حنبل کے حوالے سے بیان کی ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 712

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ · حديث 713

713 - حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَعْقُوبَ الْقُرَشِيُّ الْقَيْصَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ,: " أَيُّ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ» قِيلَ: فَأَيُّ الْهِجْرَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «أَنْ تَهْجُرَ مَا كَرِهَ رَبُّكَ» قِيلَ: فَأَيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «مَنْ عُقِرَ جَوَادُهُ وَأُهْرِيقَ دَمُهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلِ إِلَّا الْفِرْيَابِيُّ وَأَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ

ابو القاسم عبدالعزیز بن یعقوب القرشی القیصر انی سے مروی حدیث ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلماسلام میں سب سے افضل چیز کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا وہ شخص سب سے افضل ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ ہوں ۔ آپ سے پوچھا گیا ہجرت کون سی سب سے افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا یہ کہ تم ان تمام چیزوں کو چھوڑ دو جو تمہارے رب کو ناپسند ہیں آپ سے پوچھا گیا کون سا جہاد سب سے افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا یہ مجاہد جو اپنے گھوڑے کی کونچیں کاٹ دے اور اس کو میدان جہاد میں شہید کر دیا جائے ۔ اس حدیث کو مالک بن مغول سے صرف فریابی اور ابو بکرحنفی اور ابو بکر حنفی نے روایت کیا ہے ۔

قِيلَ ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَعْقُوبَ الْقُرَشِيُّ الْقَيْصَرَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 713

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ · حديث 714

714 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَكْرِ بْنِ الشَّرُودِ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «صَلَّى عَلَى حَصِيرٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا بَكْرٌ

عبدالعزیز بن حسن بن بکیر بن شرو دالصنعانی سے مروی حدیث ، حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چٹائی پر نماز پڑھی اس حدیث کو سفیان سے صرف بکر بن شرود نے روایت کیا ہے ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← جَدِّي، ← أَبِي ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَكْرِ بْنِ الشَّرُودِ الصَّنْعَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 714

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ · حديث 715

715 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ الْمُقْرِئُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ، حَدَّثَنَا بَكَّارُ بْنُ يَحْيَى ابْنِ أَخِي هَمَّامٍ , حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يَقُولُ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ كَيْفَ كَانَ قِرَاءَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَرَأَ مَدَّ صَوْتَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَرْبٍ إِلَّا بَكَّارٌ تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرٌ

عبدالعزیز بن محمد بن عبداللہ بن عبید بن عقیل المقری البصری سے مروی حدیث ، حضر ت قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مین نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرات کیسے ہوا کرتی تھی ؟ انہوں نے بتایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قرات کرتے تو اپنی آواز کو کھینچتے تھے ۔ اس حدیث کو حرب سے صرف بکارنے روایت کیا ہے ان سے روایت کرنے میں بشر بن حلال منفرد ہیں ۔

قَتَادَةَ ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← بَكَّارُ بْنُ يَحْيَى ابْنِ أَخِي هَمَّامٍ ← بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 715

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ · حديث 716

716 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْحَرْمَلِيُّ الْأَنْطَاكِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ كَعْبٍ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدٌ تَفَرَّدَ بِهِ الْوَلِيدُ

عبدالعزیز بن سلیمان بن الحرملی الا نطا کی سے مروی حدیث ، حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سردیوں کا روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف سعید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ولید منفرد ہیں ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ كَعْبٍ الْحَلَبِيُّ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْن سُلَيْمَانَ الْحَرْمَلِيُّ الْأَنْطَاكِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 716

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ · حديث 717

717 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السِّخْتِيَانِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عُثْمَانُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كَامِلٍ

عبدالعزیز بن احمد ابن ابی الفرج البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ ( وہ مکان یا زمین جس کو تمام عمر کے لیے کسی کو دے دیا جائے ) وارث کے لیے ہے ۔ اس حدیث کو ایوب سے صرف عثمان نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو کامل منفرد ہیں ۔

أَيُّوبَ إِلَّا عُثْمَانُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كَامِلٍ ← النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ» لَمْ يَرْوِهِ ← زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← حُجْرٍ الْمَدَرِيُّ، ← طَاوْسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ ← الْفُضَيْلُ بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 717

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُوسٌ · حديث 718

718 - حَدَّثَنَا عَبْدُوسُ بْنُ يَزَوَيَّةَ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ حَفْصٍ الْحِمْصِيُّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «صَوْمُ عَرَفَةَ كَفَّارَةُ سَنَتَيْنِ سَنَةٍ مَاضِيَةٍ وَسَنَةٍ مُسْتَقْبَلَةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ إِلَّا الْحَكَمِ بْنِ هِشَامٍ الْكُوفِيِّ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا مُعَاوِيَةُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ مُصَفَّى

عبدوس بن یذویہ الرازی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ ابن ابی قتادہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا عرفہ کے دن کا روزہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے ۔ اس حدیث کو قتادہ کے واسطے سے ابو خلیل ( جن کا نام صالح ہے ) پھر عبداللہ ابن ابی قتادہ سے صرف حکم بن ہشام الکوفی نے روایت کیا ہے اور حکم سے صرف معاویہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن مصفیٰ منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ← أَبِي الْخَلِيلِ، ← قَتَادَةَ ← الْحَكَمِ بْنِ هِشَامٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ حَفْصٍ الْحِمْصِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ← عَبْدُوسُ بْنُ يَزَوَيَّةَ الرَّازِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 718

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبَّادٌ · حديث 719

719 - حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَلِيٍّ السِّيرِينِّيُّ، مِنْ وَلَدِ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا بَكَّارُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ «إِنَّ اللَّهَ خَلَقَ الْجَنَّةَ , وَخَلَقَ لَهَا أَهْلًا بِعَشَائِرِهِمْ وَقَبَائِلِهِمْ , وَلَا يُزَادُ فِيهِمْ وَلَا يَنْقُصُ مِنْهُمْ» , فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَفِيمَ الْعَمَلُ؟ قَالَ: «اعْمَلُوا فَكُلُّ امْرِئٍ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا بَكَّارٌ

عباد بن علی السیر ینی ابو یحیٰ سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے جنت کو پیدا فرمایا اور جنت کے لیے کچھ خاندان اور قبیلے پیدا فرمائے نہ ان میں اضافہ ہو سکتا ہے اور نہ ان میں کمی ہو سکتی ہے اور اللہ تعالیٰ نے دوزخ پیدا کی اور دوزخ کے لیے کچھ خاندان اور قبیلے پیدا کیے ۔ ان میں نہ اضافہ ہو سکتا ہے اور نہ کمی ہو سکتی ہے ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر عمل کی کیا حیثیت ہے ؟آپ نے فرمایا عمل تو کرو کیونکہ ہر انسان کو وہ اعمال میسر آجاتے ہیں جس کے لیے اس کو پیدا کیا گیا ہے ۔ اس حدیث کو ابن عون ( جن کا نام عبداللہ بن عون البصری ہے ) سے صرف بکار بن محمد نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← بَكَّارُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ] ← عَبَّادُ بْنُ عَلِيٍّ السِّيرِينِّيُّ، مِنْ وَلَدِ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 719

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبَّادٌ · حديث 720

720 - حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عِيسَى الْجُعْفِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْبُهْلُولِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ بَرِيدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ التَّيْمِيِّ، عَنْ ثَابِتٍ مَوْلَى آلِ أَبِي ذَرٍّ , عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «عَلِيٌّ مَعَ الْقُرْآنِ , وَالْقُرْآنُ مَعَهُ لَا يَفْتَرِقَانِ حَتَّى يَرِدَا عَلَى الْحَوْضِ» لَا يُرْوَى عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ , وَأَبُو سَعِيدٍ التَّيْمِيُّ يُلَقَّبُ عَقِيصًا، كُوفِيٌّ

عباد بن سعید الجعفی الکوفی سے مروی حدیث، ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے علی قرآن کے ساتھ ہے اور قرآن علی کے ساتھ ہے یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ یہ دونوں اکٹھے میرے حوض کوثر پر پہنچیں گے ۔ ام المومنین حضر ت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اس کو روایت کرنے میں صالح ابن ابی اسود اور ابو سعید تیمی ( جن کا لقب عقیص ہے ) کوفی منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 720

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبَّادٌ · حديث 721

721 - حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَفَرَ بِآيَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَقَدْ كَفَرَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا الْحَكَمُ تَفَرَّدَ بِهِ حَفْصٌ

عباد بن عبداللہ العدنی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جس نے قرآن کی کسی ایک آیت کا انکار کیا ، اس نے پورے قرآن کا ہی انکار کیا ۔ اس حدیث کو عکرمہ سے صرف حکم بن ابان نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں حفص منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، ← عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْعَدَنِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 721

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبَّاسٌ · حديث 722

722 - حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ تَمِيمٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا مَخْلَدٌ

عیاش بن تمیم السکری البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خیبر کے موقع پر پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف مخلد نے روایت کیا ہے ۔

مِسْعَرٍ إِلَّا مَخْلَدٌ ← لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ← مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ، ← عَيَّاشُ بْنُ تَمِيمٍ السُّكَّرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 722

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبَّاسٌ · حديث 723

723 - حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا شُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْخَفَّافُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعَقِيقَةُ تُذْبَحُ لِسَبْعٍ , أَوْ أَرْبَعَ عَشْرَةَ , أَوْ أَحَدَ وَعِشْرِينَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ تَفَرَّدَ بِهِ الْخَفَّافُ

عیاش بن تمیم السکری البغدادی سے مروی حدیث ،حضرت عبداللہ بن برید رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عقیقہ کا جانور ساتویں دن ، چودھویں دن یا اکیسویس دن ذبح کیا جا سکتا ہے ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف اسماعیل بن مسلم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالوہاب بن عطاالخفاف منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← قَتَادَةَ ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← عبد الوهاب بن عطاء الخفاف ← شُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ، ← عَيَّاشُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 723

chevron_left Previous
1…192021…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter