Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللَّهِ · حديث 664

664 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبِيبٍ الْبَصْرِيُّ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَزَرِيُّ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ الْخَزْرَجِيِّ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَقَدْ صَامَ الدَّهْرَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحٍ إِلَّا مَخْلَدٌ

عبید اللہ بن محمد بن شبل القرشی انصاری سے مروی حدیث ، حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جس نے رمضان کے روزے رکھے اور شوال کے دو روزے رکھے گویا اس نے پورا زمانہ روزے رکھے ۔ اس حدیث کو روح سے صرف مخلد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں فضل بن یعقوب منفرد ہیں ۔

رَوْحٍ إِلَّا مَخْلَدٌ ← «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَقَدْ صَامَ الدَّهْرَ» لَمْ يَرْوِهِ ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ الْخَزْرَجِيِّ الْأَنْصَارِيِّ، ← سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ← الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَزَرِيُّ الْأَنْصَارِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبِيبٍ الْبَصْرِيُّ الْقُرَشِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 664

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللَّهِ · حديث 665

665 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْهَاشِمِيُّ خَطِيبُ الْبَصْرَةِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَسْوَدُ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ وَحْدَهُ بَعْدَ مَا صَلَّى , فَقَالَ: «أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَهُ» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

عبداللہ بن جعفر ہاشمی سے مروی حدیث ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا وہ مسجد میں جماعت ہونے کے بعد اکیلا نماز پڑھ رہا تھا آپ نے فرمایا ایسا کوئی شخص ہے جو اس آدمی پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے؟ اس حدیث کو ابو سعید سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، ← سُلَيْمَانَ الْأَسْوَدِ ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْهَاشِمِيُّ خَطِيبُ الْبَصْرَةِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 665

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللَّهِ · حديث 666

666 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خُنَيْسٍ الدِّمْيَاطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَسْلَمَ مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ الرُّعَيْنِيُّ الْحِمْصِيُّ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَصْحَابِ الْأَعْرَافِ فَقَالَ: «هُمْ رِجَالٌ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَهُمْ عُصَاةٌ لِآبَائِهِمْ فَمَنَعَتْهُمُ الشَّهَادَةُ أَنْ يَدْخُلُوا النَّارَ , وَمَنَعَتْهُمُ الْمَعْصِيَةُ أَنْ يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ , وَهُمْ عَلَى سُورٍ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ حَتَّى تَزُولَ لُحُومُهُمْ وَشُحُومُهُمْ حَتَّى يَفْرُغُ اللَّهُ مِنْ حِسَابِ الْخَلَائِقِ , فَإِذَا فَرَغَ اللَّهُ مِنْ حِسَابِ خَلْقِهِ , فَلَمْ يَبْقَ غَيْرُهُمْ تَغَمَّدَهُمْ مِنْهُ بِرَحْمَتِهِ , فَأَدْخَلَهُمُ الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ , وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

عبیدا للہ بن محمد بن ختیس الدمیاطی سے مروی حدیث، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اصحاب اعراف کے بارے میں پوچھا گیا آپ نے فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے شہید کر دیئے گئے لیکن وہ اپنے ماں باپ کے نافرمان تھے شہادت کی برکت سے وہ دروزخ میں جانے سے توبچ گئے لیکن ماں باپ کی نافرمانی کی بناء پر وہ جنت میں نہ جا سکے وہ جنت اور دوزخ کی درمیانی دیوار پر ہوں گے ۔ حتی کہ ان کے گوشت اور ان کی چربیاں ( آگ کی تپش کی وجہ سے ) پگل رہی ہوں گی یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ مخلوقات کے حساب سے فارغ ہو جائے گا جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کے حساب سے فارغ ہو جائے گا اور ان اصحاب اعراف کے علاوہ کوئی نہیں بچے گا تو اللہ تعالیٰ ان کو بھی اپنی رحمت میں ڈھانپ لے گا اور اپنی رحمت سے ان کو جنت میں داخل فرمائے گا۔ اس حدیث کو زید بن اسلم سے صرف ان کے بیٹے عبدالرحمن نے روایت کیا ہے اور ابو سعید سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کےہمراہ مروی ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 666

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللَّهِ · حديث 667

667 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ وَاصِلٍ الضَّبِّيُّ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: أَتَى الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي أَتَيْتُ قَوْمًا يَتَحَدَّثُونَ , فَلَمَّا رَأَوْنِي سَكَتُوا , وَمَا ذَاكَ إِلَّا أَنَّهُمْ يَسْتَثْقِلُونِي , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " قَدْ فَعَلُوهَا , وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ: «لَا يُؤْمِنُ أَحَدُهُمْ حَتَّى يُحِبَّكُمْ بِحُبِّي , أَيَرْجُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي وَلَا يَرْجُونَ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ» لَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْأَشْعَثِ

عبیداللہ بن جعفر بن اعین البغدادی سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عباس بن عبدالمطلب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگارہ میں آئے اور عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک قوم کے پاس جاتا ہوں جو آپس میں باتیں کررہے ہوتے ہیں لیکن جب وہ مجھے دیکھتے ہیں تو خاموش ہو جاتے ہیں اور یہ صرف اس لیے کرتے ہیں کہ وہ مجھے خود پر بوجھ سمجھتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انہوں نے ایسا کیا ؟اس ذات کی قسم جس کی قبضہ قدرت میں میری جان ہے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ میری محبت کی بناء پر تم سے محبت نہیں کرے گا کیا وہ یہ امید رکھتے ہیں کہ میری شفاعت سے جنت میں داخل ہو ں اور بنی عبدالمطلب یہ امید نہیں رکھتے ۔ اس حدیث کو عبداللہ بن جعفر سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابوالا شعث منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ← إِسْحَاقُ بْنُ وَاصِلٍ الضَّبِّيُّ، ← أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ ← أَبُو الْأَشْعَثِ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 667

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللَّهِ · حديث 668

668 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ الْيَزِيدِيُّ أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغْدَادِيُّ النَّحْوِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ , فَقَدْ طَهُرَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ

عبید اللہ بن محمد ابن ابی محمد الیزیدی ابوالقاسم البغدادی النحوی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر وہ کھال جو کو دباغت دے دی جائے وہ پاک ہو جاتی ہے ۔ اس حدیث کو حماد سے صرف یونس بن محمد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن منصور منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ الْيَزِيدِيُّ أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغْدَادِيُّ النَّحْوِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 668

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللَّهِ · حديث 669

669 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاهِرٍ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي قُتَيْلَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ بُخْتٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ: أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كُلُّ رَاعٍ مَسْؤُلٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ» لَا يُرْوَى عَنْ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الزُّبَيْرُ

عبیداللہ بن عبداللہ بن طاہر ابو القاسم سے مروی حدیث ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے ہر شخص ذمہ دار ہے اور اس سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔ یہ حدیث عمر بن عبدالعزیز سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کی گئی ہے اور ان سے روایت کرنے میں زبیر منفرد ہیں ۔

عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الزُّبَيْرُ ← رَعِيَّتِهِ» لَا يُرْوَى ← «كُلُّ رَاعٍ مَسْؤُلٌ ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عبد الوهاب بن بخت ← رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ، ← عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي قُتَيْلَةَ، ← الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاهِرٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 669

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 670

670 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ النِّدَاءَ: اللَّهُمَّ بِحَقِّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ , وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ , آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ , وَابْعَثْهُ الْمَقَامَ الْمَحْمُودَ الَّذِي وَعَدْتَهُ حَلَّتْ لَهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ "

عبدالرحمن سے مروی حدیث ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اذان سننے کے بعد یہ دعا مانگے (ترجمہ)" اے اللہ اس دعوت کاملہ کے واسطہ سے اور کھڑی ہونے والی نماز کے واسطے سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما اور ان کو مقام محمود تک پہنچا جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے " قیامت کے دن اس کےلیے شفاعت ہلال ہو جائے گی ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ ← عبد الرحمن بن عمرو أبو زرعة الدمشقي

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 670

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 671

671 - وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ آخِرُ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " تَرْكَ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا شُعَيْبٌ

اسی اسناد کے ہمراہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے آپ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل یہ تھا کہ آپ آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے باوجود بھی وضؤ نہ فرماتے تھے ۔ یہ دونوں حدیثیں محمد بن منکدر سے صرف شعیب نے روایت کی ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 671

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 672

672 - حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «رَحِمَ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا قَاضِيًا , وَسَمْحًا مُقْتَضِيًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا أَبُو غَسَّانَ

اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ اس بندے پر رحم فرمائےجو اچھے انداز میں ادائیگی کرتا ہے اور اچھے انداز میں تقاضا کرتا ہے ۔ اس حدیث کو ابن منکدر سے صرف ابو غسان محمد بن مطرف نے روایت کیا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ ← أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 672

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 673

وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ»

عبدالرحمن بن معاویہ العتبی المصری سے مروی حدیث، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسے عائشہ رضی اللہ عنہا اگر حیا کوئی انسان ہوتا تو وہ نیک انسان ہوتا اور بے حیائی اگر کوئی انسان ہوتی تو وہ برا انسان ہوتی ۔ اس حدیث کو ابو سلمہ سے صرف یحیٰ بن نضر نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابو اسود نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن لہیعہ منفرد ہیں ۔

كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ‏.‏ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← وَبِإِسْنَادِهِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 673

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 674

674 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعَتْبِيَّ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ النَّضْرِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " يَا عَائِشَةُ: «لَوْ كَانَ الْحَيَاءُ رَجُلًا لَكَانَ رَجُلًا صَالِحًا , وَلَوْ كَانَ الْبَذَاءُ رَجُلًا لَكَانَ رَجُلَ سُوءٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ النَّضْرِ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ

عبدالرحمن بن معاویہ العتبی المصری سے مروی ھدیث ، ام المومنین سید ہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا اے عائشہ رضی اللہ عنہا اگر حیا کوئی ک انسان ہوتا تو وہ نیک انسان ہوتا اور بے حیائی اگر کوئی انسان ہوتی تو وہ برا انسان ہوتی ۔ اس حدیث کو ابو سلمہ سے صرف یحییٰ بن نضر نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابو اسود نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن لہیعہ منفرد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ النَّضْرِ، ← أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ، ← عبد الله بن لهيعة ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعَتْبِيَّ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 674

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ · حديث 675

675 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ جُمُعَةَ اللَّاذِقِيُّ، وَأَبُو زُرْعَةَ قَالَا: حَدَّثَنَا مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْعُمَرِيُّ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مُبْتَلًى فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنِي عَلَيْكَ , وَعَلَى كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ تَفْضِيلًا , فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فَقَدْ شَكَرَ تِلْكَ النِّعْمَةَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُهَيْلٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ تَفَرَّدَ بِهِ مُطَرِّفٌ

عبدالرحمن بن معدان بن جمعہ اللاذقی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا جب تم کسی مصیبت زدہ کو دیکھو تو یو ں دعا مانگو (ترجمہ) " تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ تجھ پر فضیلت عطا فرمائی ہے اور اپنے بندوں میں بہت ساروں پر فضیلت عطاء فرمائی ہے ۔" جب وہ یہ دعا انگ لے گا تو اس نے اس نعمت کا شکر ادا کر لیا ۔ اس حدیث کو سہیل سے صرف عبداللہ بن عمر العمری نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں مطرف منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُهَيْلٍ، ← عبد الله بن عمر العمري ← مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ جُمُعَةَ اللَّاذِقِيُّ، وَأَبُو زُرْعَةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 675

chevron_left Previous
1…151617…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter