المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْعَيْنِ ‹ مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ · حديث 628
628 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ بَزِيعٍ، عَنْ سُلَيْمٍ مَوْلَى الشَّعْبِيِّ , عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُزَوَّجُ الْمَرْأَةُ عَلَى خَالَتِهَا , وَلَا الْخَالَةُ عَلَى ابْنَةِ أُخْتِهَا , وَلَا تُزَوَّجُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا , وَلَا الْعَمَّةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا , وَلَا الصُّغْرَى عَلَى الْكُبْرَى , وَلَا الْكُبْرَى عَلَى الصُّغْرَى» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمٍ إِلَّا ابْنُ بَزِيعٍ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایسی عورت سے شادی نہ کی جائے جس کی خالہ نکاح میں ہو اور نہ خالہ سے نکاح کیا جائے جبکہ اس کی بھانجی نکاح میں ہو ۔ نہ ایسی عورت سے نکاح کیا جائے جس کی پھوپھی نکاح میں ہو اور نہ پھوپھی نہ کیا جائے جنکہ اسکی بھتیجی نکاح میں ہو ۔ بڑی ( بہن ) نکاح میں ہوتو چھوٹی سے نکاح نہ کیا جائے اور چھوٹی بہن نکاح میں ہوتو بڑی سے نکاح نہ کیا جائے ۔ اس حدیث کو سلیم سے صرف ابن بزیع نے روایت کیا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← سُلَيْمٍ، مَوْلَى الشَّعْبِيِّ، ← ابْنُ بَزِيعٍ، ← يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 628
