مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ ذِكْرِ مَا خَصَّ اللَّهُ بِهِ نَبِيَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دون سَائِر الأنباء مِنَ الأَشْيَاءِ عَلَيْهِمُ السَّلامُ · حديث 505
505 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بن سعيد الدِّرَامِي ثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ أَبُو بشر الدِّرَامِي ثَنَا أَبُو عُوَانَةَ عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فُضِّلْنَا عَلَى النَّاسِ بِثَلاثِ خِصَالٍ، جُعِلَتْ لَنَا الأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدًا، وَجُعِلَتْ تُرْبَتُهَا لَنَا طَهُورًا، وَجُعِلَ صُفُوفُنَا كَصُفُوفِ الْمَلائِكَةِ، وَأُوتِيتُ هَذِهِ الآيَاتُ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ مِنْ بَيْتِ كَنْزٍ تَحْتَ الْعَرْشِ، لَمْ يُعْطَ مِنْهُ أَحَدٌ قَبْلِي وَلا يُعْطَى مِنْهُ أَحَدٌ بَعْدِي.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :ہمیں لوگوں پر تین خصلتوں سے فضیلت دی گئی‘ ہمارے لئے ساری زمین کو مسجد بنا دیا گیا اور اس کی مٹی کو ہمارے لئے پاک کرنے والی بنایا گیا اور ہماری صفوں کو فرشتوں کی صفوں کی طرح بنایا گیا اور سورۃ البقرہ کے آخر کی آیتیں عرش کے نیچے بیت کنز ( خزانہ ) سے عطا کی گئیں‘ نہ مجھ سے پہلے ان سے کسی کو عطا ہوئیں اور نہ میرے بعد کسی کو عطا ہوں گی۔
حُذَيْفَةَ ← رِبْعِيٍّ ← أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ أَبُو بشر الدِّرَامِي ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّرِامِيُّ
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 505
