مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابٌ فِي الْمَوَاقِيتِ · حديث 1110
1110 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَة عَنْ بَشِيرِ بن أبي مسعودعن أَبِيهِ وَكَانَ بَدْرِيًا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَتَانِي جِبْرِيلٌ فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ أَتَانِي فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ أَتَانِي فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ أَتَانِي فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، حَتَّى عَدَّ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: اتَّقِ اللَّهَ فَانْظُرْ مَا تَقُولُ يَا عُرْوَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِيهِ بَشِيرُ بْنُ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حضرت ابومسعود بدری صحابی رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میرے پاس جبریل آئے اور میری اماُمت کی تو میں نے ان کی اقتداء میں نماز پڑھی پھر میرے پاس آئے اور میری اماُمت کرائی تو میں نے ان کی اقتداء میں نماز پڑھی پھر میرے پاس آئے اور میری اماُمت کرائی تو میں نے ان کی اقتداء میں نماز پڑھی‘ پھر میرے پاس آئے اور میری اماُمت کرائی تو میں نے ان کی اقتداء میں نماند پڑھی یہاں تک کہ اُنہوں نے پانچ نمازوں کو شمار کیا۔حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ سے ڈرو اور غور کرو‘ اے ۔
بَشِيرِ بن أبي مسعودعن أَبِيهِ وَكَانَ بَدْرِيًا، ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ
Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1110
